City Traffic Police, Rawalpindi
21.1K posts

City Traffic Police, Rawalpindi
@ctprwp
MISSION STATEMENT: To maintain smooth flow of traffic, prevention of traffic accidents, helping road users in distress, ensuring rule of law.
Rawalpindi, Pakistan شامل ہوئے Nisan 2010
26 فالونگ88.5K فالوورز

سی ٹی او راولپنڈی ڈیلی پبلک آور (دن 11 بجے تا 12 بجے) کے دوران شہریوں سے ملاقات کرتے ہیں، ان کے مسائل سنتے ہیں اور متعلقہ انچارجز کو ہدایات جاری کرتے ہیں۔
شہری اپنے مسائل کے حل کے لیے پبلک آور میں تشریف لا سکتے ہیں۔
#CitizenFacilitation #SafePunjab #trafficawareness

اردو

جمعتہ المبارک کے روز سٹی ٹریفک پولیس کے افسران و جوان مساجد اور امام بارگاہوں کے اطراف ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے نمازیوں اور شہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھ رہے ہیں۔
#CitizenFacilitation #SafePunjab #TrafficAwareness




اردو

@DeviL87654321 @beenshfatima @CommissionerRwp @CS_Punjab @CMComplaintCell @Marriyum_A @MaryamNSharif @SaimaFarooq محترم اس مقام پر ٹریفک سٹاف موجود ہے اور صورتحال معمول کے مطابق ہے۔
اگر کسی قسم کی شکایت ہو تو براہِ کرم کمپلینٹ سیل نمبر پر رابطہ کریں تاکہ فوری کارروائی کی جا سکے۔
0519274843
#SafePunjab #TrafficAwareness
اردو

@ctprwp یہ ابھی کی پوزیشن ہے آپکے وارڈن والے چوک والے پی او میں بیٹھے رہتے @beenshfatima کے ٹائم پر اس جگہ تجاوزات نہیں ہوتی تھی اب کوئی پوچھنے والا نہیں آزاب میں مبتلا ہیں
@CommissionerRwp
@CS_Punjab
@CommissionerRwp
@CMComplaintCell
@Marriyum_A
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq

اردو
City Traffic Police, Rawalpindi ری ٹویٹ کیا

دائیں یا بائیں مڑنے سے کتنی دیر پہلے انڈیکیٹر ان کرنا چاہیے؟
#indicator #awearness #bike #car #turn #public #RuleOfLaw
@MaryamNSharif @TeamMNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @DgprPunjab
اردو

سی ٹی او راولپنڈیڈیلی پبلک آور (دن 11 بجے تا 12 بجے) کے دوران شہریوں سے ملاقات کرتے، ان کے مسائل سنتے ہیں اور متعلقہ انچارجز کو ہدایات جاری کرتے ہیں۔
شہری اپنے مسائل کے حل کے لیے ڈیلی پبلک آور میں تشریف لا سکتے ہیں۔
#CitizenFacilitation #SafePunjab #TrafficAwareness

اردو
City Traffic Police, Rawalpindi ری ٹویٹ کیا

ٹریفک پولیس پنجاب کی تاریخ ساز کامیابی
100 دن میں 55 لاکھ ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا ء
#drivinglicense #licenseforall #public #police #awearness
@MaryamNSharif @TeamMNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @DgprPunjab

اردو















