iffi

131.3K posts

iffi banner
iffi

iffi

@halfaehalfhuman

Using this acc since Oct,22 #Yaar_Purany #Team7Stars🌟 TeamAdmin @Teamsocialstorm Admin @QirtasWrites Influenza 🤭 Reposts arent endorsement

آپ کی دسترس سے باہر۔ شامل ہوئے Ocak 2014
1.7K فالونگ8.5K فالوورز
پن کیا گیا ٹویٹ
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
Reminder for Evey girl I am beautiful,I wear the confidence of my own skin. My scars are my stripes,I am a tigress in my own way. Don't stare at me,I don't need your approval or advice.
English
269
130
920
0
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
@charsi_no_804 What a heart wrenching tragedy to look for a loophole in a world governed by Big Men and Big Laws and to seek permission to find sanctuary within oneself.
English
1
0
2
27
iffi ری ٹویٹ کیا
☕️Manal🔥
☕️Manal🔥@ManalNoor9·
دل کو بغض، ریا، اور حسد سے پاک رکھنا سب سے مشکل کام ہے، میری نظر میں یہ واحد ایسی چیز ہے جس پر قابو پا لینے کے بعد ہم انسانیت کی معراج حاصل کر سکتے ہیں،!!!
اردو
8
20
58
905
iffi ری ٹویٹ کیا
Fiaz Maan
Fiaz Maan@maan_fiaz113·
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر ممکن ہے تُو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے دنیا ترے اخلاص کو سمجھے گی نہ مصفن بہتر ہے کہ جذبوں کو تہہِ خاک سُلا دے #اردو_زبان
اردو
0
5
8
92
iffi ری ٹویٹ کیا
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
آپ کی زندگی کا خوبصورت دن ھے۔۔۔ آج کا خوشیوں بھرا دن حنا جی کے نام جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاٸیں۔۔۔ آمین @heena_jafri #اردو_زبان
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار tweet media‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار tweet media
اردو
10
12
26
198
iffi ری ٹویٹ کیا
Cyeima
Cyeima@CyeimaS·
کبھی یوں بھی آ میرے رو برو تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں #notmypoetry #اردو_زبان
اردو
8
7
25
534
iffi ری ٹویٹ کیا
Fayaz Anjum Faizi
Fayaz Anjum Faizi@FaiziDotCom·
@halfaehalfhuman اس کی چاہت میں اس قدر شدت اور خلوص تھا کہ باوجود لاکھ روکنے کے میرا دل اس کی طرف ہی مائل ہوتا گیا ۔۔ #اردو_زبان
اردو
0
3
5
60
Fayaz Anjum Faizi
Fayaz Anjum Faizi@FaiziDotCom·
@halfaehalfhuman @iman_ali1214 دوستی نام ہی اس پاگل پن کا ہو وگرنہ اہل عقل تو ایسے معاملات میں بھی سود و زیان دیکھتے ہیں
اردو
2
0
2
23
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
خالص سونا اور خالص دوستی، دونوں ہی نایاب ہیں! یہ پوسٹ صرف اس لڑکی کے لیے ہے جو میری بیوقوفیوں کی گواہ ہے اور پھر بھی میری دوست ہے یعنی مجھ سے بھی بڑی نمونی ہے۔ میرا وعدہ ہے میں بھی ہمیشہ تمہیں اسی طرح برداشت کروں گی۔ 🫶🏻😂🙏 آپ سب جاؤ اور میری دوست کو فالو کرو شاباش۔ @iman_ali1214
iffi tweet media
اردو
13
3
26
727
iffi ری ٹویٹ کیا
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
تمہیں لگتا ہے نا کہ تمہاری رونے سے تکلیف سے اسے فرق نہیں پڑتا تو اس بات پہ یقین کرلو کیونکہ کوئی تمہیں خوشی میں اگنور کرے تو شاید چلتا ہے لیکن اگر کوئی تمہیں تمہاری تکلیف میں نہ پوچھے تو تم اس کے لئے کبھی کچھ نہیں تھے کیونکہ محبت کرنے والے کبھی درد اور تکلیف میں تنہا نہیں چھوڑتے۔
اردو
5
10
39
601
iffi ری ٹویٹ کیا
Ebad_Hasan
Ebad_Hasan@EbbiMallick·
یہ فیضِ محبّت ہے محبّت کے تصدّق میں اور کہیں ہُوں، میرا دل اور کہیں 🍂
اردو
1
2
10
119
iffi ری ٹویٹ کیا
Jiya
Jiya@bpqld·
دعا کریں کہ آپ کے کانوں تک کبھی وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپکے پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے چہروں سے آپکو شدید نفرت ہو جائیگی۔
اردو
8
31
78
1.7K
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
@N00_Ray کمال کمال
فارسی
0
0
1
4
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
یہ ادائیں تُمہاری سادگی کی، مدتوں ہوش اُڑائے رکھتی ہیں، خود تو چپ چاپ بیٹھی رہتی ہو، یہ آنکھیں فِتنہ مچائے رکھتی ہیں۔ #اردو_زبان
iffi tweet media
اردو
44
22
226
3.4K