پن کیا گیا ٹویٹ
hashim hamza
6K posts

hashim hamza ری ٹویٹ کیا
hashim hamza ری ٹویٹ کیا

عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں بیگناہ قید ہوئے 1058 اور بشریٰ بی بی کو 792 دن ہو چکے ہیں اور گزشتہ آٹھ ماہ سے عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی میں ہیں، اس دوران عمران خان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہو چکی ہے، عمران خان کو نہ ان کی فیملی، نہ ذاتی معالجین اور نہ ہی ان کے وکلاء سے ملنے دیا جاتا ہے، آج عمران خان کی غیر قانونی قید تنہائی کے خلاف ان کی بہن علیمہ خان کی درخواست اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کے خلاف ان کی بیٹی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ میں لگی ہوئی ہے۔
#ReleaseImranKhan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اردو
hashim hamza ری ٹویٹ کیا

@ahmad__bobak خان صاحب کے لیے نعرہ نہیں دل سے دعا نکلتی ہے کہ کیسا زبردست ایمان والا بندہ ہے اور جو ایمان والے ہوتے ہیں ان کی حفاظت الله پاک کرتے ہیں
الله پاک سے دعا ہے کہ خان صاحب، ڈاکٹر یاسمین صاحبہ اور تمام ناحق قید قیدیوں کو صحت و تندرستی عطا کرے اور جلد رہائی کرے امین🤲
اردو
hashim hamza ری ٹویٹ کیا

@FatimaPTI_IK وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آمین🤲
العربية

@Iklover56 بیشک۔۔۔
اور جو ایمان کی بلند سطح پر ہوتا ہے وہی زیادہ ازمائش اٹھاتا ہے اور میرے نزدیک خان اس وقت ایمان کی بلندی پر ہے ہم سب سے زیادہ ایمان والا ہے خان
اردو
hashim hamza ری ٹویٹ کیا

بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کیس کا گھٹیا پروپیگنڈا چلانے والا جیو نیوز تمام حدیں پار کر گیا ہے۔
پیمرا کے ساتھ مل بھگت کرکے اپنے اوپر صرف 15 دِن کی پابندی لگا دی۔ جیو پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے اور اسکا لائسنس بھی ختم ہونا چاہیے۔ 🖐️🖐️
@TeamiPians
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام

اردو

@Rebellious_Foe @TeamiPians یہاں انصاف کی امید رکھنا وہ بھی حکومت پاکستان سے🙄
یہ سب پیسے کے پجاری ہیں لعنت ہے ان سب پر
اردو
hashim hamza ری ٹویٹ کیا

@PTIofficial اربوں روپے کا روز کا فائدہ اٹھانے کے باوجود ملک قرضے میں 🙄
صاف ظاہر ہے کہ قرضہ ملک کے لیے نہیں سب کچھ انہی کا کیا دھرا ہے
اردو
hashim hamza ری ٹویٹ کیا

عوام دشمنی اور معاشی لوٹ مار کی انتہا! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 33 فیصد کی واضح کمی ($102 سے کم ہو کر $68 فی بیرل) کے باوجود کٹھ پتلی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 18 فیصد کا ظالمانہ اضافہ کر دیا ہے۔ تیل مہنگا کرنے کے لیے 100 کی اسپیڈ سے فیصلے کرنے والے شہباز شریف عوام کو فائدہ منتقل کرتے وقت مکمل خاموش ہیں۔ معاشی مافیا کا یہ ظلم اب مزید قابلِ قبول نہیں۔
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت

اردو


















