Ik lover retweetledi
Ik lover
514 posts

Ik lover
@Iklover56
🇵🇰 PTI Supporter | Imran Khan Lover 💚 Long Live Imran Khan ❤️ Long Live Pakistan
Pakistan Katılım Haziran 2026
308 Takip Edilen113 Takipçiler
Ik lover retweetledi
Ik lover retweetledi

گھٹیا مزاج لوگو! گرانے میں لگے ہو، لگے رہو
آزما کے بارہا…! آزمانے میں لگے ہو، لگے رہو
قدرت نے مجھ کو بخشے ہیں آسماں کئی
نیچا میری اڑان کو دکھانے میں لگے ہو، لگے رہو
Stay Stronge Aapi @Neelamkhan_804

اردو
Ik lover retweetledi
Ik lover retweetledi

حقیقی صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد کا اہم پیغام:
“میری صحت تیزی سے بگڑ رہی ہے، اور ممکن ہے کہ میں اس قید سے زندہ واپس نہ آ سکوں۔ اگر ایسا ہو جائے تو میری اپنی قوم، اپنی پارٹی کے کارکنوں اور اپنی سوشل میڈیا ٹیم سے آخری گزارش یہی ہے کہ عمران خان کو اس جدوجہد میں کبھی تنہا نہ چھوڑنا۔”
اللہ ڈاکٹر صاحبہ کو لمبی، صحت والی زندگی عطا فرمائے، آمین۔

اردو
Ik lover retweetledi
Ik lover retweetledi

Ik lover retweetledi

ایک ماں کی کیفیت صرف ایک ماں ہی سمجھ سکتی ہے۔ دنیا کی نظر میں بچہ جیسا بھی ہو، مگر اپنی ماں کے لیے وہ ہمیشہ پھول ہوتا ہے۔ تم @SNM786lag ہوتی کون ہو کسی کی اولاد پر انگلی اٹھانے والی؟ اختلاف اگر کسی سے ہے تو اس سے رکھو، معصوم بچوں کو اپنی نفرت کا نشانہ مت بناؤ۔ بچوں پر بات کرنا نہ بہادری ہے، نہ اخلاق، بلکہ اپنی تربیت کا آئینہ ہے۔
اللہ پاک اس ماں کو صبر، ہمت اور استقامت عطا فرمائے، اور اس کے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، ہر بری نظر، ہر شر اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
اور جو لوگ آج ایک ماں کے دل کو اس کی اولاد کے ذریعے دکھا رہے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت دے، اور اگر وہ اپنی روش سے باز نہ آئیں تو انہیں عبرت کا نشان بنا دے تاکہ آئندہ کوئی بھی کسی ماں کے بچوں کو اپنی نفرت کا نشانہ بنانے کی جرات نہ کرے۔ آمین۔
Neelam khan 🐦@Neelamkhan_804
میں ایک ماں ہوں اور میری کیفیت اس وقت صرف میرا اللہ جانتا ہے۔ جس طرح ماہی ٹالپور اور ماریہ لغاری نے میرے بچے کو ٹارگٹ کر کے سوشل میڈیا پر اچھالا ہے، میں نے اپنا معاملہ اللہ اور اس دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے۔ میں بددعائیں دینے پر یقین نہیں رکھتی، لیکن یاد رکھیے گا کہ وقت اور مکافاتِ عمل سب کے لیے ہے۔ انشاءاللہ ایک دن آپ پر بھی ایسا ہی وقت آئے گا اور تب آپ کو اندازہ ہوگا کہ آپ نے میری دل آزاری کر کے کتنا بڑا گناہ بُرا کیا ہے۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے @Mahitapur7777 @SNM786lag
اردو
Ik lover retweetledi

His ideology of justice and anti-corruption persists through isolation. @TeamiPians
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے

English
Ik lover retweetledi
Ik lover retweetledi
Ik lover retweetledi
Ik lover retweetledi
Ik lover retweetledi

مگر نواز شریف کو جیل سے لندن علاج کروانے کی اجازت بھی تو ڈاکٹر صاحبہ نے ہی دی تھی۔ تب نہیں پتہ تھا کہ سانپ کو پنجرے سے نکالیں گے تو پہلے انہیں ہی ڈسے گا۔ بعض اوقات انسان جس گناہ کو نیکی س۔جھ کر کرتا ہے وہی نیکی اسکے گلے پڑ جاتی ہے۔ اللہ پاک ان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اللہ پاک ڈاکٹر صاحبہ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطافرمائے اور باوقار آزادی عطافرمائے آمین🤲


اردو
Ik lover retweetledi
Ik lover retweetledi
Ik lover retweetledi

@Iklover56 اللہ تعالیٰ قوم کی بہادر ماں صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
اردو













