Mindless🇲🇾جیدی
9.1K posts

Mindless🇲🇾جیدی
@mindles_jay
#Computer #Engineer #Business #Messi #Barcelona #Movies #Travel

لانگ ڈسٹنٹ دوستی میں وٹس ایپ اور ملاقات تک کی کہانی ہمیشہ مزیدار رہیگی اگر ملاقات کا مقصد محض جنسی عمل نہیں ہے کیونکہ وہ عمل تو ہوکر ہی رہنا ہے لیکن وہاں تک پہنچنے کیلیے اک باوقار دوستی اور بے تکلفی اس عمل کو یادگار بنا دے گی پھر تعلق لمبا چلے گا Adult Social By RuthlessZQ


کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ ذہانت اور محنت ساری چیزیں بیکار ہے وہی انسان کامیاب ہے جو قسمت کا دھنی ہے




ہمارے ایک ایکنامکس کے پرفیسر نے 7 سال پہلے مجھے کہا تھا کہ وہ وقت جلد آنے والا یے جہاں جو بھی چیز سانس لے گی وہ کام کرے گی ورنہ بھوکا مر جائے گا اور وہ وقت آگیا ہے شاید

اب پاکستان یورپ و امریکہ بننے جا رہا ہے۔ اب گھر کا سسٹم چلانے کو سب کو کام کرنا پڑے گا بشمول گھریلو پردے دار َخواتین کے۔ ورنہ پوکھے مرو گے۔



میرے ابو سات سال بیڈ پہ رہے لیکن بیگم کو پہلے ہی دن بتایا تھا کہ یہ میرے ابو ہے اور ابو کی خدمت کرنا میری عین زمہ داری ہے ہاں البتہ ابو کے لئے کھانا وغیرہ بنا لیا کرو تو تمھاری مہربانی ہوگی باقی میں سنبھال لوں گا اپنے والدین کی خدمت خود کرے انہوں نے آپ کو پیدا کیا بیوی کو نہیں




