

Tevta Employees
573 posts

@ptevta
For the betterment of Tevtians




@CMComplaintCell محترم یہ ہمارے محلہ محمد آباد رحیم یارخان نزد مبارک مسجد والی گلی کے مین ہول کا حال ہے۔ واسا حکام کو کال کی گئ لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ یہ فجر کے بعد کی تصویر ہے دن بھر یہاں رش ہوتا ہے۔ اس سے پہلے کوئی حادثہ ہو ایکشن لیا جائے۔ 0300675090 رحیم یارخان















Do you know that Punjab has separate CTD department? Do you know Punjab has separate department to curtail land grabbing? These institutions wouldn't do any other duty like PSL, Asura, Political Duties etc they are dedicated forces





کیا یہ واقعی پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اندھا فراڈ ہے؟؟ بجلی کی پیداوار 48 ہزار میگا واٹ ہے، عوام نے جو بجلی استعمال کی ہے وہ 26 ہزار میگاواٹ کی ہے مگر جو عوام سے بل وصول کئے گئے ہیں وہ 1 لاکھ 75ہزار میگا واٹ کے۔