پن کیا گیا ٹویٹ
SAEED AHMED
33.6K posts


@AthSal01 @tallat19771 اطہر بھائی۔۔۔ یہ بالکل پاگل ہو چکے ہیں ان کو اب دنیا میں کوئی پوچھ ہی نہیں رہا
اردو

@saeedjee1 @iNaseemShah یہ پاکستانی تاریخ میں کسی بھی کرکٹر پر کیا جانے والا سب سے بڑا جرمانہ ہے
ہاتھ ہلکا رکھنا چاہیے تھا
اردو

اندھے گونگے بہرے بن جاؤ اور انکی واہ واہ کئے جاؤ۔ جہاں کسی نے کڑوے سچ منہ پر مارے وہاں پکڑ کر اگلے کی درگت بنادو۔ نسیم شاہ پر دو کروڑ کا جرمانہ ماردیا لیکن کتنوں کا اور کس کس کا منہ بند کروگے؟
#NaseemShah
@iNaseemShah
Stay strong bro!!!
اردو

@TheVirkOfficial اف۔۔ اس جنگ کے ماحول میں دل کو سکون دینے والا عمل بھی نیکی ہے 😜
اردو
SAEED AHMED ری ٹویٹ کیا

2027تک دنیا کے نقشے سے 3ملکوں کا صفایا۔۔ بھارت بھی شامل۔۔مبشر لقمان کی بڑی خبر۔۔ مریم فاطمہ نے خوفناک حقائق بتا دیئے
#KharaSach #365News #365NewsPK @mubasherlucman
📲 Join our WhatsApp Channel to stay connected and receive the latest updates from 365 News:
whatsapp.com/channel/0029Vb…

@KamranA42766683 @Shabbir2645 بالکل درست بات ہے امن کا نوبل پرائز نہ ملنے کا غصہ جنگ کر کے نکال دیا
اردو

یہ بات ان اونٹوں کو اب سمجھ آئی ہے 🐃🤣🐃
Azhar M Khan@AzharKhan
قطر کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ؛ “اگر خلیجِ عرب کا پانی تابکار آلودگی کا شکار ہو گیا تو ملک کا پانی صرف تین دن میں ختم ہو جائے گا۔ ہم، متحدہ عرب امارات اور کویت مکمل طور پر پانی کو صاف (ڈی سیلینیشن) کر کے ہی اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں۔”
اردو

@Sughrasadafdr مثبت گفتگو کو منفی رنگ دینا ذہنی گراوٹ کے علاوہ کچھ نہیں
اردو

عزت،غیرت، حب الوطنی۔۔۔
مہنگا سودا ہے آپکی اوقات سے باہر کا ریٹ ہے۔
Siddique Jan@SdqJaan
اسحاق ڈار کے حق میں ٹویٹ کرنے کا کیا ریٹ چل رہا ہے ؟؟؟
اردو

عدلیہ کو دھمکانا سیاست نہیں کھلی بدمعاشی ہے
جب فیصلے اپنے حق میں ہوں تو عدالت عظمیٰ محترم
اور جب فیصلے خلاف آئیں تو جج صاحبان پر حملے
یہ طرزِ عمل کسی جمہوری سوچ کی نہیں بلکہ انتشار کی علامت ہے
تاریخ گواہ ہے کہ عدالتوں کو دباؤ میں لانے کی کوششیں ہمیشہ مافیا ذہنیت نے کی چاہے وہ جرائم پیشہ گروہ ہوں یا اقتدار کے بھوکے عناصر آج وہی زبان وہی انداز اور وہی دھمکی آمیز رویہ دوبارہ سامنے آ رہا ہے
یہ صرف جج صاحبان کی بےعزتی نہیں
یہ آئین قانون اور ریاست کی توہین ہے
حکومت کو چاہیے کہ فوری کارروائی کرے
ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کارروائی
قیادت سے واضح مؤقف کا مطالبہ
اور قانون شکنی پر زیرو ٹالرنس
ریاست کمزور نہیں
اور اداروں کی عزت پر حملہ برداشت نہیں کیا جا سکتا
یہ ملک انتشار سے نہیں
قانون کی بالادستی سے چلے گا
#جج_صاحبان_کی_بےعزتی_نامنظور
#قانون_سب_کے_لئے

اردو

پاکستان کے پاس تقریبا 80000 اسی ہزار میزائل موجود ہیں۔ جو مختلف قسم کے ہیں۔ جن میں روایتی اور غیر روایتی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت موجود ہے۔ پاکستان کے پاس دو لاکھ ڈرون بھی ہیں اور دنیا کی جدید ترین فضائیہ اور طاقتور ترین فوج بھی ہے۔ پاکستان طاقت کی دنیا کا ایک بڑا کھلاڑی ہے جو وقت آنے پر کسی بھی طاقت کو کچل سکتا ہے۔
پاکستان تا قیامت زندہ آباد ❤🇵🇰🇵🇰❤
💪❤🐅🐅❤💪

اردو














