BE PAKISTANI

46.3K posts

BE PAKISTANI banner
BE PAKISTANI

BE PAKISTANI

@think_tone

you should be clear where you stand.

karachi شامل ہوئے Ocak 2012
246 فالونگ461 فالوورز
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@AbidSherAli تم کو پرانا پاکستان ہی اچھا لگتا ہے جہاں کرپشن زدہ ماحول ہو، حہاں عدالتوں کے جج لفافہ کھول کر فیصلہ پڑھیں، جہاں جنگ کسی اور ملک میں ہو اور مہنگائی یہاں ہوجائے، جہاں تم جیسے ہارے ہوئے لوگ رات کی تاریکی میں حکمران بنادئے جائیں۔۔؟
اردو
0
0
2
80
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
آج مزدور ڈے پر ان مستریوں کو بھی ضرور یاد رکھیے گا جو نیا پاکستان بنانے نکلے تھے۔ بیچارے آجکل بےروزگار ہیں
اردو
64
58
352
7.5K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@SdqJaan عمران خان کو نکالنے کا مقصد یہ ہی تو تھا کہ خان اس ملک کی بھلائی کے لئے کام کررہا تھا۔۔وہ قائداعظم کے افکار پر چل رہا تھا، تو جنہوں نے قائداعظم کو ہی راستہ سے ہٹادیا تھا وہ کیسے چاہتے کہ کوئی قائد اعظم کے راستوں پر چل کر اس ملک کو حقیقی آزادی دلادے۔۔؟
اردو
0
0
0
9
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
کہا گیا کہ عمران خان کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری نہیں آ رہی ، اسکو اقتدار سے نکالا گیا ، آج عمران خان کو نکالے جانے کے چار سال بعد صورتحال یہ ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری 52 سال کی کم ترین سطح پر ہے
اردو
23
719
2.4K
18.5K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@SdqJaan ایک عام آدمی کیا سوچتا ہے؟ یہ کہ اس کے ملک کا نظام چل رہا تھا، معیشت 6.2 فیصد سے بڑھ رہی تھی، جو فیصلے ہورہے تھے ملکی مفاد میں ہورہے تھے، پھر وہاں سے کال آئی جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتا کہ اس محب وطن کو ہٹائو یہ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرلے گا۔۔۔😢
اردو
1
0
1
254
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران خان کو اقتدار سے نکالنے جانے کے بعد سے آج کے دن تک ، پاکستان کا کوئی شعبہ جو 9 اپریل 2022 سے آگے گیا ہوا ؟؟؟؟
اردو
97
208
861
35.4K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@SdqJaan عدالتی فیصلے جھوٹے، کیسز جھوٹے، بس قوم ایک ہی بات پہ متفق ہے کہ عمران خان محب وطن ہے اور پاکستان میں محب وطنوں کو اذیتیں دی جاتی ہیں۔۔۔
BE PAKISTANI tweet media
اردو
1
0
2
178
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جیسی اذیتیں اور تکالیف عمران خان کو دی گئیں ،ایسی شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاستدان کو دی گئی ہوں ۔۔۔۔
اردو
250
2.5K
8K
48.9K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@JUI_NW پاکستان میں پیٹرول صرف عام آدمی کے لئے مہنگا کیا گیا ہے۔۔بیوروکریٹس، حکومتی وزراء مشراء کو اب بھی مفت پیٹرول فراھم کیا جارہا ہے۔۔پروٹوکول میں اب بھی تیس تیس گاڑیاں شامل کی جاتی ہیں۔۔ یہ ملک حکمرانوں کی عیاشی کے لئے ہے کیا؟؟
اردو
0
0
0
4
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
فروری 1 سے اب تک → پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 56٪ اضافہ، جبکہ بھارت میں کوئی تبدیلی نہیں: 1: نئی دہلی: ₹94.72 - > ₹94.72 2: بنگلہ دیش: تقریباً BDT130 - > کوئی تبدیلی نہیں 3:پاکستان: Rs257 <-Rs399.86 (+56%).. ایک ہی آئل سٹاک مختلف پالیسی
اردو
13
45
78
996
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@tariqmateen کسی نے مذاق میں کہا کہ شمالی کوریا کے صدر کہتے ہیں میں یہاں جپان اور جنوبی کوریا سے جنگ کروں گا تو مہنگائی پاکستان میں ہوجائے گی۔۔ یہ مذاق کی بات اس بدنصیب قوم کا مقدر بن چکی ہے۔۔ لاوارث ملک، لاوارث قوم انجان حکمران
BE PAKISTANI tweet media
اردو
0
0
0
4
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@kirannaz_KN تیری طرف سے اقرار کی سائیڈ لینا، قوم اس کے اسباب کو سمجھتی ہے۔۔تم لوگوں نے پاکستانی صحافت کو اس نہج پر پہنچایا ہے کہ لوگ کسی جھوٹے شخص پر اعتبار کرلینگے مگر تم لوگوں پر کبھی نہیں کرینگے۔۔۔
اردو
0
0
0
8
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
معطل نہیں ہونا چاہیئے تھا۔ کسی کے روزگار تک بات نہیں جانی چاہیئے۔ اقرار پبلک فگر ہیں۔اگر کہیں دل آزاری ہوئی بھی تھی تو دل بڑا کرکے معاف کردینا چاہئیے ۔
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal

سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا

اردو
87
12
205
13.3K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@Zunairamahum جس ملک میں تیرے جیسی سوچ ہو وہاں مائوں کی اولادیں انجنیئرس اور ڈاکٹرس نہیں بلکہ پٹواری بنتی ہیں۔۔۔
اردو
1
0
0
24
Zunaira mahum
Zunaira mahum@Zunairamahum·
جس ملک میں عمران خان کو لیڈر اور رجب بٹ کو آئیڈل سمجھا جائے وہاں صلاح الدین ایوبی نہیں بلکہ اعلیٰ قسم کے واٹر پروف ڈیش پیدا ہوتے ہیں
اردو
10
12
99
1.5K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@Atifrauf79 تیری پٹواری سوچ پر لعنت ہے۔۔اتنا کہہ دیا کہ پیٹرول صرف 6 روپے بڑھایا گیا مگر اندھے، یہ بھی تو دیکھو کہ پیٹرول میں صرف دو ماھ میں فارم 47 والوں نے اب تک 142 روپے کا اضافہ کیا ہے۔۔258 میں ملنے والا پیٹرول اب 400 کا ہوگیا ہے۔۔
اردو
0
7
41
400
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
یوتھیے نے پرپگینڈے کر کر کے منہ لال کر لیے کے آج پیٹرول 200 روپیے لیڑ بڑھ جائے گا ۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 6.51 روپے کا اضافہ ہوا
Atif Rauf tweet media
اردو
440
93
322
44.2K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 مباہلہ کی آیت کا ترجمہ غور سے پڑھو، پھر دیکھو کہ آپ ص کن شخصیات کو ساتھ لے گئے، پھر سوچو کہ اللہ کا نبی ص صرف ان کو ہی ساتھ لیکر کیوں گیا، جبکہ اپنی بیویوں کو اور صحابہ کو بھی ساتھ لیکر جا سکتے تھے۔۔دراصل آپ لوگوں کے لئے اس میں ایک پیغام ہے جو آپ کو سمجھ لینا چاہئے
اردو
0
0
0
3
javed malik
javed malik@javedma81051063·
@think_tone محترم اس وقت تک حضرت علی کے بیٹے پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جبکہ رسول اللہ ص کی باقی بیٹیوں کی اولاد بھی موجود تھی اور رسول اللہ ص کے ساتھیوں کی اولاد اور فیملیاں بھی موجود تھیں اسی لئے عورتیں اور نفوس کا ذکر ہے نہ کہ ایک عورت اور ایک نفس کا آیات سے کھلواڑ کرنا شیعوں کا شیوہ ہے
اردو
3
0
0
4
javed malik
javed malik@javedma81051063·
"پنج تن پاک" فارسی کا لفظ ہےاسلام کی تکمیل ایران میں نہیں بلکہ عرب میں ہوئی تھی آیت تطہیرازواج النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کیلئے تھی اس کا ثبوت اس آیت کا سیاق و سباق ہے ۔ اسلام میں کسی پنج یا چھ تن کا کوئی تصور نہیں !
اردو
52
47
232
10K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 مباہلہ کا واقعہ 9 ھجری میں وقوع پذیر ہوا تھا اور حسن بن علی 3 ھجری اور حسین بن علی 4 ھجری میں پیدا ہوئے تھے تو حسن کی مباہلہ کے وقت عمر 6 سال اور حسین کی عمر 5 سال تھی۔۔
اردو
0
0
0
4
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 برادر، دوسروں کے علم پر تنقید کرنے سے پہلے خود بھی تاریخ کو پڑھنے کی زحمت کیا کریں۔۔ صحیح مسلم کا حوالہ رکھتا ہوں اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں
BE PAKISTANI tweet media
اردو
0
0
0
4
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 آپ تاریخ کا مطالعہ کریں۔۔مباھلہ میں آپ ص گئے تھے مگر بعد ازاں عیسائیوں کو آپ کے ص کے سچے نبی ہونے کا یقین ہوگیا تو انہوں نے درخواست کرکے مباھلہ کو منسوخ کروایا۔ کون ساتھ گیا تھا تاریخ سے یہ بھی پوچھ لو۔۔۔
اردو
0
0
0
2
javed malik
javed malik@javedma81051063·
@think_tone میرے بھائی مباہلے کا چیلنج دیا گیا تھا لیکن وقوع پزیر نہیں ہوا تھا یہی تو میرا پوائنٹ ہے کہ قرآن میں کہیں نہیں لکھا کہ مباہلہ ہوا تھا
اردو
1
0
0
1
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 سورہ آل عمران آیت 61 میں اللہ کا حکم آیا اپنے بیٹے لے جائو تو آپ ص حسن اور حسین کو لے گئے، پھر کہا اپنے نفس لے جائو تو علی کو ساتھ لیا، پھر کہا عورتوں کو لے جائو تو بیٹی فاطمہ کو ساتھ لیا۔۔ تو اب بتائو قرآن کا فرمان اور اللہ کے نبی ص کا عمل ایک ہوا یا نہیں؟
اردو
1
0
0
8
javed malik
javed malik@javedma81051063·
@think_tone جن کے نام قرآن مجید لینے تک گوارا نہیں کرتا آپ لوگوں نے ان کو پنجتن کہنا شروع کر دیا بھائی کچھ عقل نوں ہتھ مارو
اردو
2
0
0
3
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 کل کتنے انبیاء ہیں؟ کیا سب کے نام قرآن میں موجود ہیں؟ اگر نہیں تو کیا وہ انبیاء نہیں رہے یا ان کا مقام اور مرتبہ نہیں رہا؟ کیا قرآن نے تجھے 5 وقت کی نماز کا حکم دیا ہے؟ اگر ہاں تو قرآن میں دکھادو اور اگر نہیں تو پھر 5 وقت کیوں پڑھتے ہو؟
اردو
0
0
0
9