WAPDA

2.7K posts

WAPDA banner
WAPDA

WAPDA

@wapda_pr

WAPDA

شامل ہوئے Kasım 2015
316 فالونگ7.5K فالوورز
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
واپڈا نے 61 ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مینز اور ویمنز دونوں ٹیم ٹائٹلز جیت لئے۔ پشاور میں منعقد ہونے والی نیشنل چمپیئن شپ میں واپڈا نے 4 گولڈ، ایک سلور اور 5 برونز میڈلز حاصل کئے۔
WAPDA tweet mediaWAPDA tweet mediaWAPDA tweet media
اردو
1
0
5
87
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
WAPDA proved its supremacy in national table tennis yet again with remarkable performance in 61st National Table Tennis Championship, emerging as overall Champions in both Men’s and Women’s categories. WAPDA dominated the Championship with 4 Gold, 1 Silver and 5 Bronze Medals.
WAPDA tweet mediaWAPDA tweet mediaWAPDA tweet media
English
0
0
5
78
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
1530 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے حامل تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے کی اہم سائٹس پر تعمیراتی سرگرمیوں کی تصویری جھلکیاں
WAPDA tweet mediaWAPDA tweet mediaWAPDA tweet mediaWAPDA tweet media
اردو
1
0
9
359
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
Construction Highlights on the 1530-MW Tarbela 5th Extension Hydropower Project
WAPDA tweet mediaWAPDA tweet mediaWAPDA tweet mediaWAPDA tweet media
English
0
0
4
207
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
Career Opportunities for Doctors in WAPDA Teaching Hospital Complex Lahore on Locum Basis
WAPDA tweet media
English
0
0
4
214
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
واپڈا نے سماجی ذمہ داری کے تحت چترال کے نواحی گاؤں کوغوزی میں پرائمری سکول قائم کردیا۔ سکول گولن گول ہائیڈل پاور سٹیشن کی کالونی میں قائم کیا گیا ہے۔ واپڈا کے اس اقدام کا مقصد خیبرپختونخوا کے دور دراز علاقہ میں مقامی کمیونٹی اور واپڈا ملازمین کے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے
WAPDA tweet mediaWAPDA tweet mediaWAPDA tweet media
اردو
0
0
5
128
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
WAPDAin pursuit of its Corporate Social Responsibility, has established a Primary School at Golen Gol Hydel Power Station's Colony in Koghuzi Village of Chitral District. This initiative aims at providing quality education to the children of the local community & WAPDA employees.
WAPDA tweet mediaWAPDA tweet mediaWAPDA tweet media
English
0
0
5
136
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
@Rashidkhalid77 @commissionerfsd @DCFaisalabad @CMComplaintCell @GovtofPunjabPK @PakPMO @AUKhanOfficial1 @SdqJaan @AhmedASarfraz @HafsaJaved226 2007 سے بجلی کے معاملات واپڈا نہیں بلکہ پاور ڈویژن کے ماتحت ڈسٹری بیوش کمپنیوں کی ذمہ داری ہیں۔ واپڈا کا دائرہ کار ڈیمز اور ہائیڈل پاور سٹیشن تک محدود ہے۔ امید ہے آپ اپنی رائے کے اظہار میں بے جا تنقید کی بجائے اس بات کا خیال رکھیں گے۔
اردو
1
0
0
54
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
Great efforts for social and economic uplift of the project area
English
0
0
1
93
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
23rd Entry of WAPDA Cadet College Joins Campus; 10 Cadets from Diamer on Fully-Funded WAPDA Scholarship Amongst New Entrants
WAPDA tweet media
English
1
0
8
205
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا کی 23 ویں انٹری، دیامر کے 10 کیڈٹس نے بھی کالج جوائن کرلیا۔ ان 10 کیڈٹس کے تعلیمی اخراجات واپڈا اٹھا رہا ہے۔ واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر اپنی سماجی ذمہ داری کے تحت دیامر کے 20 طلبہ کو سکالرشپ فراہم کر رہا ہے، جس پر سالانہ 12.5 ملین روپے خرچ ہوتے ہیں۔
WAPDA tweet media
اردو
0
0
6
140
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
@JawadHaider @wapdaUpdate لوڈشیڈنگ سے ہونے والی پریشانی قابل فہم ہے اور ایسی شکایات کا بروقت ازالہ بھی ہونا چاہئے۔ تاہم گزارش ہے کہ 2007 سے بجلی کے معاملات واپڈا نہیں بلکہ ڈسٹری بیوش کمپنیوں کی ذمہ داری ہیں۔ جو واپڈا کے ماتحت نہیں۔ واپڈا کا دائرہ کار ڈیمز اور ہائیڈل پاور سٹیشن تک محدود ہے۔
اردو
0
0
0
5
Jawad Haider
Jawad Haider@JawadHaider·
@wapda_pr @wapdaUpdate بجلی رات 1230 درمیانہ شب گئی۔ پہلی کمپلینٹ 1230 پر کرواکر وقت پوچھا۔ 0115 کا وقت دیا گیا۔ پھر ہر گھنٹہ بعد کا دیتے رہے۔ بجلی صبح 0755 پر ائی۔ ساری رات تکلیف میں کاٹی۔ ups بند تھے ان۔لائن شکایت۔ 118 پر شکایت کروائی آپ کو ہماری تکلیف کا اندازہ نہیں آپ صرف مہنگی بجلی دیں
اردو
1
0
0
23
Jawad Haider
Jawad Haider@JawadHaider·
@wapdaUpdate @wapda_pr گندا محکمہ گندی سروس رات 1230 بجلی گئی ابھی تک نہیں آئی کیا ابھی تک آپکو لعنتوں کی گرمیحسوس نہیں ہورہی؟
اردو
1
0
0
50
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
@SardarGhulamM15 2007 سے بجلی کے معاملات واپڈا نہیں بلکہ پاور ڈویژن کے ماتحت ڈسٹری بیوش کمپنیوں کی ذمہ داری ہیں۔ واپڈا کا دائرہ کار ڈیمز اور ہائیڈل پاور سٹیشن تک محدود ہے۔ امید ہے آپ اپنی رائے کے اظہار میں اس بات کا خیال رکھیں گے۔
اردو
0
0
0
1
Murtaza
Murtaza@SardarGhulamM15·
@wapda_pr What is this fix charges? Is this a new tax to loot low income people?
Murtaza tweet media
English
1
0
0
5
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
ماحول پر منفی اثرات میں کمی لانے کے عزم کے اظہار کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر کے دیگر اداروں اور تنظیموں کی طرح واپڈا کی جانب سے بھی ارتھ آور منایا گیا۔ ارتھ آور کی مناسبت سے رات ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے تک واپڈا ہاؤس لاہور کی لائٹس ایک گھنٹے کیلئے بجھادی گئیں۔
WAPDA tweet media
اردو
1
0
4
161
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
@SaboohSyed 2007 سے بجلی کے معاملات واپڈا نہیں بلکہ پاور ڈویژن کے ماتحت ڈسٹری بیوش کمپنیوں کی ذمہ داری ہیں۔ واپڈا کا دائرہ کار ڈیمز اور ہائیڈل پاور سٹیشن تک محدود ہے۔ امید ہے آپ اپنی رائے کے اظہار میں بے جا تنقید کی بجائے اس بات کا خیال رکھیں گے۔
اردو
0
0
0
4
Sabookh Syed | Journalist
Sabookh Syed | Journalist@SaboohSyed·
جس ملک میں میڈیا دو نمبر ہو جائے اس ملک میں فراڈ عام ہو جاتا ہے۔ اگر کوئی پبلک انٹرسٹ جرنلزم کرنا والا اینکر ہوتا تو آج رات وہ اس پر پروگرام کرتا لیکن سارے محکمے ان میڈیا ہاؤسز کے اینکرز کے ساتھ سیٹ ہو جاتے ہیں اور شہری رل رہے ہوتے ہیں۔ واپڈا کا یہ عملہ اب جھوٹ بولے گا ۔ اگر یہ آج ملازمت سے فارغ نہیں ہوتا تو سمجھ لیں آپ ملک میں دہشت گردی اور لاقانونیت کو فروغ دے رہے ہیں۔ @wapda_pr
Naseem Khaira@Naseem_khera

رشوت کا نیا طریقہ کار متعارف اب آپ عید دیں گے تو آپ کا میٹر آن لائن چلایا جائے میرا کام تھا آپ تک یہ رشوت کا نیا نظام پہنچا دوں آگے آپ بہتر سمجھتے ہیں کیا کرنا ہے

اردو
1
10
31
2.6K
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
WAPDA observed Earth Hour by switching off lights on WAPDA House from 8:30 to 9:30 p.m. in solidarity with the global call for environmental stewardship. WAPDA views this occasion as a reminder that water and energy security must go hand in hand with ecological responsibility.
WAPDA tweet media
English
4
0
4
145
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ: مقامی لوگوں کی سماجی ترقی کیلئے اقدامات جاری, واپڈا نے پراجیکٹ ایریا میں تعلیم کے فروغ کے لیے 75 گرلز سکولوں کے لیے 94.23 ملین روپے مختص کر دیے، تانگیر اور داریل میں 5 سکولوں کی بہتری کیلئے مزید 29.5 ملین روپے کی منظوری؛ 2 کوسٹرز کی فراہمی بھی شامل
WAPDA tweet media
اردو
0
0
5
145
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
WAPDA allocates Rs.94.23 million to fund 75 girls schools for promoting education in Diamer Basha Dam Project area; another Rs.29.5 million also approved for uplift of 5 schools in Tangir, Darel and provision of 2 coasters
WAPDA tweet media
English
0
0
3
116
WAPDA
WAPDA@wapda_pr·
When women and girls have equal voice in water decisions, services become more inclusive, sustainable and effective. We must invest in women's leadership to make water a force for a healthier, more prosperous, gender-equal future that will benefit us all. WORLD WATER DAY 2026
WAPDA tweet media
English
0
0
4
104