Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ

103.8K posts

Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ banner
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ

Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ

@A_Ch11

❎NO DM Please❎

Italia franca Tham gia Eylül 2015
9K Đang theo dõi14.4K Người theo dõi
Tweet ghim
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے دھی رانی ڈی جی خان MNA محترمہ زرتاج گل وزیر صاحبہ کو سیاسی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے پر ویمن ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ #PTI_Folllowers @zartajgulwazir
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ tweet media
اردو
77
57
202
11.2K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨ظلم کی انتہا ہو گئی تحریک انصاف کی خواتین پر آصف علی زرداری ، بلاول زرداری اور فریال تالپور کے حکم پر بدترین تشدد
اردو
20
1.6K
3K
28K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
حیدر آباد میں بھرپور احتجاج ہوا ہے دن میں بھی اور اب رات میں بھی احتجاج ہو رہا یہ نظام گرنا ہی گرنا ہے انشاء اللہ
اردو
30
2.6K
9.1K
46.4K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
قرآن خوانی برائے ایصالِ ثواب سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کی والدۂ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا بروز سوموار، 6 اپریل، دوپہر 3:00 بجے قرآن خوانی کا آغاز ہوگا، جبکہ اجتماعی دعا اِن شاء اللہ 4:30 بجے ادا کی جائے گی مقام: جامع مسجد عکسِ جمیل، مین مارکیٹ، سمن آباد، لاہور تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواست ہے تاکہ مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی جا سکے
PTI tweet media
اردو
2
131
441
7.2K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
اڈیالہ کے باہر دس ہزار 7 اپریل 2026 #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
17
517
1K
10.8K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
کنٹینرز، پکڑ دھکڑ کے باوجود تحریک انصاف کراچی مین پیٹرول، مہنگائی کیخلاف بڑا احتجاج کرنے میں کامیاب ہوگئے، شرکاء کے وزیر اعظم چور چور کے نعرے۔۔
اردو
17
3.8K
11.3K
51.4K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
پرامن احتجاج جرم نہیں، عوام کا حق ہے۔ مگر کراچی میں مہنگائی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج، کارکنان کی گرفتاریاں اور پولیس گردی جمہوریت پر سوالیہ نشان ہے۔ عوام کی آواز دبانے سے مسائل حل نہیں ہوتے، بلکہ جمہوریت کمزور ہوتی ہے۔ #ظالمانہ_پیٹرول_بم_نامنظور #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اردو
32
2K
3.7K
29.3K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
مہنگائی کی دلدل میں پھنسی ہوئی عوام اپنا پُرامن احتجاج بھی ریکارڈ نہیں کر سکتی۔ آخر عوام کب تک اس نظام کو برداشت کرے گی؟ کیا فارم 47 رجیم کو اپنا “مہنگائی مارچ” یاد نہیں؟ پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے پریس کلب پر آج مہنگائی کے خلاف ہونے والے پُرامن احتجاج پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج اور کارکنان کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی گئی۔ گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی کراچی کے کارکنان میں شامل ہیں: دوا خان صابر، زمان آفریدی، ماسٹر صفا، داؤد، بلال مسعود، نور علی، شاکر خان خواتین کارکنان میں: فضہ ذیشان، زبیدہ شکیل، ایڈوکیٹ نجمہ اعوان، صائمہ کو بھی گرفتار کیا گیا۔ کراچی / پی ٹی آئی #کراچی_پولیس_گردی #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
18
1.3K
2.5K
16.7K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
26 اور27 ویں ترمیم کو میں نہیں مانتا ،،جب تک 26 اور 27 ویں ترمیم ٹھیک نہیں ہو جاتی اس وقت تک انصاف کا ترازو ٹھیک نہیں ہوسکتا۔۔سید منصور علی شاہ سابق سئنیر پیونی جج سپریم کورٹ
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
52
1.8K
7K
39.5K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی اپیل 🚨 پی ٹی آئی کے 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ جیل کے باہر آ کر بیٹھ جائیں اور ان کے اوپر پریشر ڈالیں تاکہ عمران خان کا علاج ہسپتال میں ہو سکے
اردو
5
266
520
3.5K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان نے 8 سال پہلے کاشف عباسی کے شو میں کہا تھا کہ اگر امریکہ میرے منع کرنے کے باوجود بھی ڈرون کیا تو میں لڑونگا پاکستانی قوم کو اکٹھا کرونگا کیونکہ غلامی سے بہتر موت ہے !!
اردو
38
2.7K
10.4K
109.6K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
موت کے خوف سے بے نیاز ایرانی وزیرخارجہ اپنی عوام میں۔۔۔بسم اللہ پڑھ کر کہا یہاں اپنی عوام کے ساتھ مورال بلند کرنے آیا ہوں۔۔۔لیڈر اللہ ایسے دے۔۔ اللہ انہیں محفوظ رکھے
اردو
119
4.8K
20.5K
127.5K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
یاددہانی حقیقی آزادی تحریک میں جیل کاٹنےبوالے، مقدمات کا سامنا کرنے والے، زخمی ہونے والے کارکن متوجہ ہوں۔ 4 اپریل بروز ہفتہ سہ پہر 3 بجے کوہاٹ اور گردونواح کے ایسے تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا اور مہمانان خصوصی کوئی سینیٹر، ایم این اے یا ایم پی اے نہیں بلکہ ہمارے شہدا کے ورثا ہوں گے۔ شرکت کر کے ورکرز کی حوصلہ افزائی فرمائیں
Khurram Zeeshan tweet media
اردو
17
217
431
2.9K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران خان کے بیٹے قاسم خان پر جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق جھوٹا الزام لگایا گیا،اگر پی ٹی آئی نے عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری پر کیس نہ کیا تو ہم کریں گے، علیمہ خانم
اردو
64
3.2K
12.3K
72.2K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
مہر شرافت کو مریم نواز کا الیکشن متنازعہ نہ بنانے کے لیے ایک ارب روپے، پنجاب میں ایڈوائزری اور کاموں کی ڈیل آفر کی گئی لیکن انہوں نے انکار کے ساتھ انہیں ڈیل آفر کی کہ 9 مئی کیسز میں بے گنا لوگوں کو ریلیز کیا جائے اور یہ بات میں مل کر عمران خان کو بتانا چاہتا ہوں، سید ذیشان
اردو
9
1.5K
5.9K
79.3K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
No deals. No surrender. Just resilience
PTI tweet media
English
106
3.7K
16.8K
89.2K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
2.1K
24.7K
50.7K
1.4M
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
اسی جاہلانہ سوچ نے پاکستان کو اتنے سالوں سے غلامی کے شکنجے میں پھنسائی رکھا ہے۔ اور ان کی خواہش ہے کہ پورا پاکستان ان لوگوں کی طرح عقل سے پیدل ہو جاۓ۔ Typical Regressive, Gruesome illiterate Mindset, allergic to common sense, growth & awareness !! 🤦🤭
Maleeha Hashmey tweet media
318
623
2K
20.1K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
Justice for @aliya_hamza 🙌
Javeria Siddique tweet media
English
31
1.3K
6.1K
38.6K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
Imran Khan is a former Prime Minister and a national hero. All of his fundamental rights have completely been suspended. There have been multiple assassination attempts, he’s been put prolonged solitary confinement in a death cell and psychologically tortured. Even his wife has been detained for almost two years. The treatment to the most recognized and beloved Pakistani is a test to see what else the military establishment can get away with against the people of Pakistan. #StopKhansIllegalDetention
PTI tweet media
English
11
874
1.6K
13.1K
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ đã retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
عوامی عدالت کے کٹہرے میں : پاکستانی عدلیہ کا احتساب! ۱۸. جسٹس نتاشہ نسیم سپرا الزامات: •گوجرانوالہ اے ٹی سی میں ایک ہی دن میں ۵۱ پی ٹی آئی کارکنوں غیر آئینی و قانونی سزائیں سنائیں •بیگناہ کارکنوں کی اپیلیں دو سال سے لٹکی ہوئی ہیں، نہ ان پر سماعت ہوئی اور نہ ہی سزا معطل کی گئی •مقدمہ منصفانہ نہیں تھا، صرف پولیس کے بیانات پر بھروسہ کیا گیا اور کوئی آزاد ثبوت پیش نہیں کیا گیا •محمد قاسم کھوکر کی دوران حراست موت، جنہیں طبی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں نہ ہی عدلیہ کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں لیا گیا یاد رکھیں آئینی بحران کے ہر لمحے میں عدلیہ کے ہر فیصلے کو تاریخ یاد رکھے گی۔ #ShameOnJudges
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
2
294
434
7.6K