Rubab Khan PTI

12.5K posts

Rubab Khan PTI banner
Rubab Khan PTI

Rubab Khan PTI

@Rubab_Rex

Proud #Imranian and #Insafian my leader @ImranKhanPti

مقبوضہ پاکستان Tham gia Mayıs 2023
789 Đang theo dõi905 Người theo dõi
Tweet ghim
Rubab Khan PTI
Rubab Khan PTI@Rubab_Rex·
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❣️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❣️
Churail@EndSoon_9

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❣️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❣️

فارسی
4
6
18
4.7K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ماریو نوفل پوری دنیا کو بتا رہا🛑 کوئی عدالت کا کمرہ نہیں، کوئی دفاع نہیں، کوئی انصاف نہیں: عمران خان اور ان کی اہلیہ کو ۱۷ سال قید کی سزا!! یہ سزائے بوگس ہے!!
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
9
334
938
6.2K
Rubab Khan PTI đã retweet
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
السلام علیکم صبح بخیر
Rashid Mehmood Bangash tweet media
فارسی
5
9
31
496
Rubab Khan PTI đã retweet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 ٹیلی گراف نے نیا آرٹیکل چھاپ دیا!! عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے!! آخر دنیائے کرکٹ خاموش کیوں؟؟؟
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
22
4.7K
9.2K
45.8K
Rubab Khan PTI đã retweet
Ans
Ans@PakForeverIA·
صل اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
اردو
10
162
1K
5.7K
Rubab Khan PTI đã retweet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
انصافی سوشل میڈٰیا, پریس کانفرنس اڑانے کے بعد موج مستی میں 🔥
اردو
11
100
502
5.7K
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
کئی بڑے بڑے بڑے بڑے بڑے ۔۔۔۔۔ 😂😂
اردو
8
10
37
2.7K
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
پاکستان تحریک انصاف کا اعوان میں احتجاج 🚨🚨
اردو
62
108
786
17.6K
Rubab Khan PTI đã retweet
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پریس کانفرنس میں کہا گیا کون ہو تم
اردو
71
2.3K
7.4K
96.2K
Rubab Khan PTI đã retweet
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
پاکستانی قوم عمران خان کو پچاس سال سے جانتی ہے۔ ان سالوں میں عمران خان نے کبھی اپنی قوم کو مایوس نہیں کیا۔ کبھی ان کو دھوکہ نہیں دیا۔ کبھی اپنے ملک کے لیے ندامت کا باعث نہیں بنا۔ ہمیشہ اس کی بہتری کے لیے کوشش کی۔ ہمیشہ اس کے لیے عزت اور نام کمایا۔ ہمیشہ اپنے لوگوں کے راستے میں آسانیاں بکھیریں۔ تب بھی جب دنیا کو اس کی جیت ناممکن لگتی تھی۔ تب بھی جب اس کے اپنوں کو بھی اس کے خواب اس کے قد سے بڑے اور غیر مرئ لگتے تھے۔ تب بھی جب اس کا مِشن دیوانے کی بَڑ گردانا جاتا تھا۔ اور آج بھی جب اندرونی اور بیرونی تمام طاقتیں اس کو گرانے کے لیے یکجا ہوگئ ہیں۔ وہ اپنی قوم کے لیے ڈٹا ہوا ہے۔ اور ڈٹا رہے گا۔ اگر اس نے کہا ہے کہ وہ خون کے آخری قطرے تک لڑے گا تو ہم جانتے ہیں کہ وہ لڑیگا۔ ہمیں اس کے دعوی کی صداقت جانچنے کے لیے اسے آزمانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ نصف صدی سے ہمارا آزمایا ہوا ہے۔ مگر وہ سہہ سکتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ سہتا رہے اور ہم آنے والے برسوں میں اس کی بہادری کو لوک گیتوں میں بیان کریں۔ عمران خان آنے والی نسلوں کے لیے ایک دیومالائ کردار ہوگا لیکن اس کی داستان میں ہم کیسے یاد رکھے جائیں گے ہمیں خود سے یہ سوال پوچھنے کی ضرورت ہے۔ “وہ ٹوٹ نہیں رہا، اس کے حوصلے بلند ہیں، وہ ہزار سال بھی جیل میں رہنے کو تیار ہے”۔۔ یہ سب باتیں جہاں عمران خان کی اول العزمی کی تعبیر ہیں وہیں ۴۰ دن سے بے گناہ قید و بند کی صعوبتیں جھیلتا عمران خان ہماری کم مائیگی کی دلیل، ہماری ذلت کا ثبوت ہے۔جہاں دنیا سے الگ تھلگ، کال کوٹھری میں اپنی ایمان کی طاقت کے دم پہ بیٹھے اس شخص پر روز و شب کا پھیر بندگی کے نئے رموز آشکار کر رہا ہو گا۔ وہیں ہمارے ہر دن کی شام ہمارے قریب تر آتے زوال کا نوحہ پڑھ رہی ہے۔ ہر ڈوبتا سورج ہماری پستی کا تماشہ دیکھتا جارہا ہے۔ آج ہمیں اپنے آپ سے نظریں ملانے کے لیے اس کی نظروں میں معتبر ہونا درکار ہے۔ ہمیں اپنی حمیت کے لیے اس کی خوداری کی حاجت ہے۔ ہمیں اپنی بقا کے لیے اس کے عزم کی ضرورت ہے۔ اس کی لڑائ لڑنا ہم پر اپنے پرکھوں کے سامنے سرخرو ہونے کے لیے لازم ہے، اپنی نسلوں کے آگے بہرہ مندی کے لیے واجب ہے۔ اس کی بہادری میں اپنے لیے اطمینان نہیں، خلش ڈھونڈیں۔ اس کے چہرے کے سکون میں اپنے لیے تسلی نہیں ارتعاش تلاش کریں۔اس کا عزم آپ کی روح کے لیے تھپکی نہیں تازیانہ ہے۔ ثابت کریں کہ ہم اس کے قابل ہیں۔ ثابت کریں کہ صرف وہ نہیں لڑا ہمارے لیے ہم بھی اس کے لیے لڑنا جانتے ہیں۔ سوال کریں! گلی، محلوں، چوک، چوراہوں، سڑکوں پر۔ گھروں میں۔ انفرادی طور پر، اجتماعوں میں۔ زبان سے۔ عمل سے۔ پوچھیں کہ وہ کس جرم کی پاداش میں قید ہے۔ پوچھیں کہ اس کو پابندِ سلاسل رکھ کر قوم کی کیسی نیک نامی، کون سی خدمت ہورہی ہے۔ بتائیں کہ اس کا گناہ اپنی ملت کا سودا نہ کرنا ہے۔ بتائیں کہ اس کا قصور ہماری غیرت پر سمجھوتا نہ کرنا ہے۔ بتائیں کہ یہ نظام اس کو نیچا دکھانے کے لیے کتنا گر چکا ہے۔ بتائیں کہ اس کو ہرانے کے لیے کیسے جائز اور نا جائز کے معیار تلپٹ کر دیے گئے ہیں۔ بولیں! آواز اٹھائیں۔ اس سے پہلے کے اس کا حوصلہ، ہمارا پچھتاوا بن جائے۔ اِس سے پہلے کہ مائیں بچوں کو لوریوں میں اس کی کہانی سنائیں اور ان میں ہماری حیثیت کسی بدنما کیدو جتنی بھی نہ رہی ہو۔
اردو
1.1K
13K
32K
705.8K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
اور آخر میں ڈکی نے کمپنی کا شکریہ ادا کیا۔
اردو
175
386
2.1K
31.9K
Rubab Khan PTI
Rubab Khan PTI@Rubab_Rex·
Its an answer to those asking who is he? He is the man Of his words he rules the hearts he is Mr Imran Ahmed Khan Niazi the heartbeat of pakistan. He is the Man who has the power to make people sell everything for his love Can you?? Noo you can’t don’t even try #imrankhanPTI
English
0
0
1
35
Rubab Khan PTI đã retweet
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
میری دو دسمبر کو عمران خان سے ملاقات ہوئی، وہ بہت غصے میں تھے، میں نے پہلی بار ان کو اتنا ڈسٹرب دیکھا، عمران خان پر ذہنی تشدد کیا جا رہا ہے، عمران خان نے کہا کہ اگر مجھے یا میری بیوی یا فیملی کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
اردو
73
6.9K
18.4K
116.5K
Rubab Khan PTI đã retweet
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
شیر جب پنجرے میں قید ہو تو کُتے بھی اُس پر بُھونک رہے ہوتے ہیں۔
اردو
97
3K
9.3K
100.3K
Rubab Khan PTI đã retweet
PTI
PTI@PTIofficial·
“دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو!” - عمران خان #PakistanLovesImranKhan
PTI tweet media
اردو
532
9.7K
20.5K
395.4K