Tweet ghim

یہ جنگ طویل ہوتی جائیگی ویسے ویسے عمران خان کی رہائی ، ضمانت کی درخواستوں ، ممکنہ ڈیل اور وغیرہ وغیرہ کی شدت میں اضافہ ہوتا جائے گا تاکہ آپ انکے پھٹے ہوئے گریبان نا دیکھیں بالکل ادھر ادھر بھٹکتے اور بہکتے رہیں ۔ عاصم منیر یا فوج کبھی بھی ان حالات میں عمران خان کو رہا کرکے اپنے لیے مسائل میں کوئی اضافہ نہیں کریں گے۔ عمران خان کی جیل میں رکھنے کی قیمت ملکی معیشت تباہ کرکے ، ٹرمپ کا ہر حکم مان کر اور غیر ضروری جنگوں میں الجھ کر چکائی جارہی ہے اور یہ لوگ اس سے بھی بڑی قیمت چکا لیں گے لیکن عمران خان کو رہا نہیں کریں گے کیونکہ عمران خان کی رہائی اس سسٹم کی موت ہے۔


اردو


























