🎙️ لائیو X Space:
خصوصی نشست 🎙️
ہم آپ کو X (ٹویٹر) اسپیس کے ایک اہم سیشن میں شرکت کی دعوت دیتےہیں
جہاں ہماری لیگل ٹیم اہم قانونی امور پرتفصیلی گفتگوکرے گی۔
تاریخ 29 اپریل 2026
10 pm
⚖️ موضوع: قانونی معاملات درپیش چیلنجز اور ضمانتوں کی صورتحال
جس طرح پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون پاکستان کودھیمک کی طرح چاٹ رہی ہےاسی طرح #AJK میں بھی پچھلے کئی دہائیوں سےکشمیر کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے۔بزرگو نوجوانوں اورخواتینوں کو اس مرتبہ بیدار ہونا پڑے گا ورنہ یہ چور ڈاکو لٹیرے پچھلے کئی دہائیوں کی طرح اگےبھی قوم کا خون چوستے رہیں گے۔
2018سے2021 تک ایک عمران نیازی کی فرعونیت عروج پر تھی اجPtiوفاق میں اپوزیشن اور ایک صوبے میں حکومت ہونےکے باوجودعمران نیازی کی رہائی تک نہیں کروا سکےاپنے فیملی اور ممبران اسمبلی تک کو نہیں مل سکتاانشاءاللہ #اسرائیل_نوازخون_لیگ کا اس سے بھی بدترحال ہوگا۔
#سدابادشاہی_میرےرب_کی_ہے
Con il decreto approvato oggi dal Consiglio dei Ministri aggiungiamo un altro tassello al lavoro avviato fin dall’inizio della legislatura per migliorare concretamente la condizione dei lavoratori italiani.
Dopo gli interventi sul cuneo, sugli incentivi e sulla sicurezza sul lavoro, quest’anno ci concentriamo sulla qualità del lavoro e sulla tutela dei salari più bassi.
Abbiamo stanziato quasi un miliardo di euro per rinnovare importanti incentivi all’occupazione, a partire da quelli destinati all’assunzione di giovani under 35, donne e lavoratori dell’area ZES. Ma con una novità chiara: gli incentivi pubblici andranno solo a chi riconosce ai propri lavoratori un salario giusto.
Significa una cosa molto semplice: chi sottopaga, chi applica contratti pirata, chi prova a fare concorrenza sulla pelle dei lavoratori, non potrà beneficiare delle risorse dello Stato.
Con questo decreto diciamo sì al salario giusto, sì alla contrattazione di qualità, sì al lavoro dignitoso. E rafforziamo anche le tutele contro il cosiddetto caporalato digitale, per difendere in particolare i rider da nuove forme di sfruttamento.
Per noi il lavoro non si difende con la propaganda, ma con misure concrete, diritti veri e rispetto per chi ogni giorno manda avanti questa Nazione.
1857 سے لے کر 1947پھر 1947 سے لے کر 2026 تک ختم نبوت، اسلام ناموس رسالت، نامو س صحابہ کے لیے اہل سنت والجماعت کے اکابرین علماء مشائخ کارکنان عوام نے اپنے خون کی نظرانے پیش کیے لیکن اج وہی عوام وہی حفاظ وہی قرا وہی مشائخ دہشت گرد کیسے بن گئے۔
@AzamAz74608@LLN0786
@_Mr_Turab پاکستان میں انصاف کاجنازہ نکل چکاہےعدالتیں انصاف نہیں بلکہ انصاف کاقتل عام کررہےہیں پاکستان کےپانچویں اور پنجاب کی تیسری بڑی سیاسی ومذہبی جماعتTLPکےقائدین اورکارکنان جبرا لاپتہ ہیں جنکوابھی تک عدالتوں میں پیش نہیں کیاگیا اور عدالت میں دائردرخواست کوہی خارج کردیا یہ کیسا انصاف ہے
@HsynD26431
تحریک لبیک کےتمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے گزارش ہےکہ کارکنان کےحق میں مؤثراور مضبوط آواز کو اجاگر کرنے کے لیے اس ٹرینڈ میں بھرپور اور منظم شرکت کریں اور تحریک کے مجا/ہدین کو شایانِ شان خراجِ تحسین پیش کریں۔
#TLP
یہ وہ حسینی لشکر ہے جس کو یزیدیوں نے 13 اکتوبر کو مریدکے کے مقام پر لوٹ لیا تھا جن کے شہداء کے جسدخا کی ابھی تک واپس نہیں کیے گئے مرکزی قیادت سمیت سینکڑوں کارکنان کو جبرا اغوا کر رکھا ہے جن کو ابھی تک عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
@womenwing12 سلام ان ماؤں بہنوں کو جنہوں نے 8 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک، اور پھر 13 اکتوبر سے آج تک، یزیدی حکومت کے ظلم و جبر کے ہر وار کو صبر، استقامت اور حوصلے سے برداشت کیا۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
سلام ان ماؤں بہنوں کو جنہوں نے 8 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک، اور پھر 13 اکتوبر سے آج تک، یزیدی حکومت کے ظلم و جبر کے ہر وار کو صبر، استقامت اور حوصلے سے برداشت کیا۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اسرائیل نواز خون لیگ کی غنڈا گردی دہشت گردی 13 اکتوبر سے شروع ہوئی تھی وہ اج تک جاری ہے جورکنے کا نام نہیں لےرہی لبیک کے ہزاروں کارکنان کوجبرااغوا کر رکھا ہے جن کو عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہااور عدالتیں ان کوانصاف فراہم کرنےسےقاصر ہیں اخری یہ کیسا نظام ہے
#Release_TLP_workers