置顶推文
Basit جٹ PTi
8.2K posts

Basit جٹ PTi
@Basitjut7
میرے لیے اللہ ہی کافی ہے♥️ایک بچے کا باپ ہوں محترمہ🙈🥰
لائلپور 加入时间 Aralık 2025
1.6K 关注1.8K 粉丝
Basit جٹ PTi 已转推
Basit جٹ PTi 已转推

@Negahy7170 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین
🌹
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ علیہ وبرکاتہ
لعنت کروں نہ کیوں یزیدیوں پہ میں نصیر
دشمنی بھی اور وہ بھی میرے گھر کے ساتھ
اردو
Basit جٹ PTi 已转推
Basit جٹ PTi 已转推
Basit جٹ PTi 已转推

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پردرودوسلام
#درود_وقرآن
یا اللہ! جس طرح تُو نے ہمیں ایک نئی صبح عطا فرمائی ہے، اسی طرح ہماری زندگیوں میں امید، آسانی اور کامیابی کے نئے دروازے کھول دے۔ ہمیں ہر شر، ہر آفت اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھ، اور ہمارے دلوں کو ہمیشہ اپنے شکر سے آباد رکھ۔یا اللہ عمران خان و دیگر مظلوم قیدیوں کو رہائی نصیب فرما
یا اللہ ملک کے دشمنوں کو نیست و نابود کردے پروردگار
آمین یا رب العالمین
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
اردو

*`🌙 آج 10 محرم (یومِ عاشوراء) اور شبِ جمعہ بھی ہے 🤍`*
*یہ رات عبادت، دعا، ذکر اور درودِ پاک سے آباد کرنے کی ہے۔اپنی زبان کو درود سے تر رکھیے، دل کو استغفار سے روشن کیجیے، اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں کیجیے*🫧🌸
*`💖 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ`*🌺
*شبِ جمعہ کی برکتیں اور یومِ عاشوراء کی یاد ہمیں اللہ تعالیٰ کے قریب ہونے کا موقع دیتی ہیں*🖇️🫀
اردو

@133i1 @0Ain1 @214Amin @_jani6923 @ab_zz1 @PRani_7 @EHSAN5687 @HafizAbdulRaso4 @mangoRYK @MianAhmad709 @Matu7611 وعلیکم السلام
فارسی
Basit جٹ PTi 已转推
Basit جٹ PTi 已转推
Basit جٹ PTi 已转推




























