Zulqarnain Team CM Punjab PML(N)

113.5K posts

Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) banner
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N)

Zulqarnain Team CM Punjab PML(N)

@MuhammadMu13397

ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ نون فیصل اباد PMLN DIGITAL WARRIORS TEAM 0334-4444631

faisalabad 加入时间 Ekim 2023
575 关注998 粉丝
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
PMLN
PMLN@pmln_org·
مریم نواز کا ستھرا پنجاب! 🔹صفائی کے نظام کیلئے ستھرا پنجاب کا بیٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ۔ 🔹ستھر اپنجاب ہیرو اے آئی کمپلینٹ ہیلپ لائن متعارف کرانے پر اتفاق۔
PMLN tweet media
اردو
4
73
113
1.8K
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
Syed Kousar Kazmi
Syed Kousar Kazmi@SyedKousarKazmi·
کوثر کاظمی صاحب نے سیاست میں پھیلے ہوئے جھوٹ اور دوہرے معیار پر سخت تنقید کی ہے انہوں نے عوام کو یاد دلایا کہ ماضی میں جب حالات مشکل تھے تو یہی لوگ تسلیم کرتے تھے کہ مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ملکی مجبوری بن جاتا ہے جو لوگ آج مہنگائی پر شور مچا رہے ہیں ماضی میں خود انہی حالات کا دفاع کیا کرتے تھے اگر آج کی مہنگائی غلط ہے، تو ان بیانات پر بھی نظر ثانی کریں جو ماضی میں انہی حالات کے لیے دیے گئے تھے موجودہ نازک عالمی حالات کے باوجود کچھ لوگ صرف اپنے سیاسی مفاد کے لیے عوام کو ورغلا رہے ہیں اور جھوٹا بیانیہ پھیلا رہے ہیں۔ کوثر کاظمی صاحب نے واضح کیا ہے کہ سیاسی مخالفین اگر سچے ہیں تو اپنی منافقت پر خاموشی توڑیں، ورنہ عوام کو گمراہ کرنا بند کریں
اردو
8
46
140
2.5K
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
Kayani
Kayani@NaeemKayaniPK·
ماشاء اللہ آپ کی کوششوں نے دنیا کو جنگ کی تباہی و بربادی سے بچا لیا۔ @CMShehbaz
اردو
0
2
2
26
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
iza Liaqat 🇵🇰
iza Liaqat 🇵🇰@izaliaqat20·
چند لمحوں میں انٹرنیشل نیوز پر میاں صاحب چھا گے ہیں دنیا کی اس وقت نظریں پاکستان پر ہیں ❤️🔥 @CMShehbaz
iza Liaqat 🇵🇰 tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
2
18
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
iza Liaqat 🇵🇰
iza Liaqat 🇵🇰@izaliaqat20·
شہباز شریف زندہ آباد🫡 پاکستان پائندہ آباد 🇵🇰 #ceasefire #IranWar@CMShehbaz
iza Liaqat 🇵🇰 tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
1
143
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY. I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes. Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days! @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
3.6K
8K
28.2K
1.6M
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
Zohaib Afzal
Zohaib Afzal@zaibi_pmln·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 1890 میں بابا سائیں داس کے تعمیر کردہ اس تاریخی مندر کو ”Magnificent Punjab“ منصوبے کے تحت سائنسی بنیادوں پر بحال کیا جا رہا ہے، جو ماضی میں مسلمانوں، ہندوؤں اور سکھوں کے لیے عقیدت کا مرکز رہا ہے۔
اردو
0
2
2
25
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
Eman Ansar
Eman Ansar@Eman_Ansar___·
نوازشریف نے پریکٹیکل منصوبے بنائے ہیں، جو امریکہ ، اسرائیل پاکستان کے ایٹم سے ڈرتے ہیں وہ نوازشریف نے بنایا ہے، میٹرو، اورنج ٹرین ہوا میں نہیں بنائی، یوتھیوں کو یقین نہیں ہے تو ان کے نیچے آکر دیکھ لیں ، کامیڈین طاہر انجم
اردو
5
117
441
4.2K
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
kaneez Fatima
kaneez Fatima@IqbalaBibi·
وزیراعلی مریم نواز شریف کی جدید مشینری سےبار شی پانی کا جلد از جلد نکاس یقینی بنانے کا حکم واسا کی ٹیم ان ایکشن!
kaneez Fatima tweet mediakaneez Fatima tweet mediakaneez Fatima tweet mediakaneez Fatima tweet media
اردو
0
4
13
56
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
𝐀𝐍𝐀𝐌
𝐀𝐍𝐀𝐌@_A_nam·
میڈم چیف منسٹر@MaryamNSharif کی زیرصدارت اجلاس، جنگی حالات کے باوجود عوام کو بڑا ریلیف۔ آٹا 823 روپے تک سستا، اشیائے خورونوش دیگر صوبوں سے کم قیمت پر، 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ اور پرائس کنٹرول پر سخت نگرانی کے احکامات جاری۔
اردو
1
7
11
78
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
Mirza Majeed Baig
Mirza Majeed Baig@MirzaMajeed·
مقبرہ علی مردان خان لاہور کی حالیہ بحالی اس بات کی خوبصورت مثال ہے کہ ہمارا تاریخی ورثہ آج بھی زندہ ہے مریم سرکار اور آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں، جو ماضی کی خوبصورتی کو سنبھال کر آنے والی نسلوں تک منتقل کر رہی ہیں۔
اردو
0
14
17
233
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
قوم یاد رکھے کہ جب صوبہ ڈوب رہا ہے اور عوام سڑکوں پر بے یار و مددگار ہیں توتبدیلی سرکار اور ان کے نام نہاد انقلابی صرف سوشل میڈیا پر فوٹو شوٹ تک محدود ہیں۔ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت میدان میں نظر آ رہے ہیں مگر پختونخوا کی سرکاری مشینری اور نعرے باز فورسز غائب ہیں۔
اردو
13
17
19
120
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
Zonia Zia
Zonia Zia@ZoniaZia02·
13 سالہ کارکردگی کا حاصل یہ کہ پشاور پانی میں ڈوب گیا۔ دعوے ترقی کے، مگر حقیقت میں بدانتظامی اور ناکامی نظر آتی ہے۔ جو مثالی گورننس کی بات کرتے تھے،وہ ذرا حیات آباد کا حال دیکھ لیں۔ حقیقت یہ ہے کہ کوئی صوبہ بھی پنجاب اور @MaryamNSharif کی طرز کی کارکردگی کا مقابلہ نہیں کر پا رہا۔
اردو
0
8
7
71
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
ماشاء اللہ پنجاب ہر گزرتے دن ساتھ بدل رہا ہے گوجرہ رینیویشن سے پہلے اور بعد کے مناظر سی ایم پنجاب پنجاب کو سنوارنے لیے دن رات کوشاں
اردو
2
25
53
384
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
Hashim Khan
Hashim Khan@Hashimkhan_2000·
سرکاری سکول — معیاری سکول فیصل آباد ❤️🇵🇰 @MaryamNSharif @RanaSikandarH
فارسی
0
17
19
129
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
Zohaib Afzal
Zohaib Afzal@zaibi_pmln·
لاہور میں شدید بارش کے باوجود آدھے گھنٹے میں سڑکیں کلیئر اور ٹریفک بحال، کیونکہ حکومت نے فوری ایکشن پلان اور موثر ٹیمیں متحرک کیں۔ خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود سڑکیں ڈوبی ہوئی، ریسکیو مقامی فلاحی ادارے کر رہے ہیں، جبکہ حکومتی مشینری غائب۔۔
اردو
0
5
4
46
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) 已转推
iza Liaqat 🇵🇰
iza Liaqat 🇵🇰@izaliaqat20·
وزیراعظم Shehbaz Sharif کی قیادت عزم، خدمت اور ترقی کا روشن استعارہ ہے۔ مشکل حالات میں ثابت قدم رہ کر ملک کو آگے بڑھانا ہی اصل رہنمائی کی پہچان ہے۔ شہباز شریف، آپ کی محنت کو سلام!💚🇵🇰
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
26
22
142