Chief Minister's SMU

15.7K posts

Chief Minister's SMU banner
Chief Minister's SMU

Chief Minister's SMU

@SMUReforms

SMU is an independent, autonomous monitoring arm of the Punjab Chief Minister's Office giving strategic direction and improving service delivery across Punjab.

CM Office, Punjab, Pakistan 加入时间 Ocak 2017
202 关注20.1K 粉丝
Chief Minister's SMU 已转推
Amjad Hafeez
Amjad Hafeez@AmjadHafeez19·
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایات کے مطابق کسانوں سے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی تیاریاں مکمل ہیں ۔ یہ گندم 3500 روپے فی من کے حساب سے خریدی جائیگی ۔ کسانوں کو باردانہ فراہم کیا جائیگا ۔ اس مقصد کیلئے 11 مقامی اور بین الاقوامی کمپنیاں شفاف طریقے سے technically qualify کر چکی ہیں ۔ یہ گندم حکومت پنجاب کا strategic wheat reserve ہو گی۔ باردانے کیلئے نہ کسی سفارش کی ضرورت ہو گی اور نہ ہی کوئ رشوت کی ضرورت پڑے گی۔ مکمل شفافیت یقینی بنائ جائیگی ۔
اردو
26
205
665
17.7K
Chief Minister's SMU 已转推
Dr Mudassir Alvi
Dr Mudassir Alvi@drAlviWrites·
یہ یورپ نہیں… یہ ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں بدلتا ہوا فیصل آباد
Dr Mudassir Alvi tweet media
اردو
0
5
8
207
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کسان دوست وژن کو عملی شکل دے دی گئی ہے۔ حکومتِ پنجاب نے گندم خریداری کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے کسانوں کو ان کا حق براہِ راست دہلیز پر فراہم کرنے کا مؤثر نظام متعارف کرایا ہے۔ اس اقدام کے تحت 11 نامزد اور پری کوالیفائیڈ کمپنیاں کسانوں سے 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدیں گی، جبکہ اس شاندار مہم کا آغاز اپریل کے پہلے ہفتے میں جنوبی پنجاب سے کیا جا رہا ہے، جس کے تحت 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف مقرر ہے تاکہ کسانوں کی محنت کا پورا صلہ محفوظ ہو اور انہیں ان کا جائز حق یقینی طور پر مل سکے۔
اردو
1
0
4
122
Chief Minister's SMU 已转推
Saima Farooq 🇵🇰
Saima Farooq 🇵🇰@SaimaFarooq·
All four PGRs have been suspended due to unethical video recording and unprofessional conduct. An explanation letter has been issued to the Head of the Gynecology Department at Lady Willingdon Hospital.
Saima Farooq 🇵🇰 tweet mediaSaima Farooq 🇵🇰 tweet media
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews

A video from Lady Willingdon Hospital shows two separate surgical procedures being carried out at the same time inside a single operating theatre. The footage shows two patients undergoing surgery side by side, with separate medical teams working in close proximity.

English
9
49
103
6.9K
Chief Minister's SMU 已转推
Suthra Punjab
Suthra Punjab@SuthraPunjabPK·
یاد رکھیں ۔۔ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر اب کارروائی ہوگی ۔۔ انڈسٹریل ویسٹ کو نالوں اور آبی گزرگاہوں میں پھینکنا بھی جرم ہے ۔۔ ماحولیات کی بہتری کے لئے ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ساتھ تعاون کیجیئے ۔ @MaryamNSharif #suthrapunjabauthority #suthrapunjab
اردو
5
21
24
413
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت اور قیادت میں لاہور کے ہر کونے تک ترقی کے ثمرات پہنچ رہے ہیں۔ برسوں سے درپیش مسائل کا حل اور جدید انفراسٹرکچر کی فراہمی کے ذریعے گلی محلوں کی بہتری کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ یہ منصوبے محض سڑکوں کی تعمیر تک محدود نہیں بلکہ شہریوں کی زندگیوں میں حقیقی آسانی لانے کا ذریعہ بن رہے ہیں، جس پر مقامی مکین اپنی ترقی یافتہ گلیوں پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔
اردو
1
2
2
86
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں 6 لاکھ 21 ہزار ایکڑ جنگلات کی ڈیجیٹل میپنگ مکمل کر لی گئی ہے، جس کے ذریعے جنگلات کے تحفظ، نگرانی اور غیر قانونی کٹائی کی مؤثر روک تھام کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ غیر قانونی درخت کٹائی پر اب 7 سال تک قید اور 5 کروڑ روپے جرمانے کی سخت سزا مقرر ہے، جبکہ ڈیجیٹل سرویلنس کے مؤثر نظام کی بدولت جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات میں 62 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Chief Minister's SMU tweet mediaChief Minister's SMU tweet media
اردو
0
1
1
89
Chief Minister's SMU 已转推
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
Amazing Results By Young Entrepreneurs Under Madam CM's School Re organisation Programme. Enrollment ⬆️ By 150 % Teacher Presence ⬆️ by 200 % Outlook 💯, Madam CM's Public Private Partnership Doing Wonders @MaryamNSharif
Rana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet media
English
21
40
112
9.6K
Chief Minister's SMU 已转推
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
A beautiful and dignified wedding ceremony of five young individuals raised under the care of the Child Protection & Welfare Bureau, organized in line with the vision of Chief Minister Maryam Nawaz. From protection and education to skill development and employment, the Bureau has supported these individuals at every step, empowering them to begin a new chapter of life with confidence and respect. This initiative reflects the Government of Punjab’s continued commitment to care, rehabilitation, and social empowerment of vulnerable children...✨
English
2
17
23
1.3K
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے کے سرکاری اسکولوں میں جدید سہولیات فراہم کرتے ہوئے ان کی تزئین و آرائش کی جا رہی ہے، تاکہ طلباء و طالبات کے لیے خوشگوار، دلکش اور معیاری تعلیمی ماحول قائم کیا جا سکے۔
اردو
1
2
4
95
Chief Minister's SMU 已转推
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 28 مارچ کو “ارتھ آور” منانے کا اعلان 🌍💡 آئیں زمین کو محفوظ بنائیں، صاف اور سرسبز پنجاب کے لیے یہ ہمارا مشترکہ قدم ہے۔
Government of Punjab tweet mediaGovernment of Punjab tweet mediaGovernment of Punjab tweet mediaGovernment of Punjab tweet media
اردو
4
95
111
3.1K
Chief Minister's SMU 已转推
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 212/P، صادق آباد میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے پینے کے صاف پانی کی فراہمی؛ طلبہ کے لیے صحت مند اور بہتر تعلیمی ماحول کی جانب ایک اہم قدم۔ #سرکاری_سکول_معیاری_سکول
اردو
10
14
59
6.8K
Chief Minister's SMU 已转推
LWMC1139
LWMC1139@LWMC1139·
حضرت سخی مادھو لال حسینؒ کے 438ویں سالانہ عرس کے موقع پر ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی ٹیمیں شالیمار ٹاؤن میں خصوصی صفائی آپریشن میں مصروف، تاکہ زائرین کو صاف، ستھرا اور پرُسکون ماحول فراہم کیا جا سکے۔ #SuthraPunjab #SPAL1139
LWMC1139 tweet mediaLWMC1139 tweet mediaLWMC1139 tweet mediaLWMC1139 tweet media
اردو
0
2
1
86
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سہولت بازاروں میں ٹیلی فون بوتھ قائم کر دیے گئے ہیں، جہاں شہری براہ راست ہیڈ آفس سے رابطہ کر کے اپنی شکایات اور تجاویز پیش کر سکتے ہیں۔ یہ اقدام عوامی ریلیف اور بہتر سروسز کے لیے وزیراعلیٰ کے وژن کا حصہ ہے، تاکہ ہر شہری کی آواز حکام تک پہنچ سکے۔
اردو
1
4
3
107