
بلیک زیرو
3.4K posts



یہ بات انکے ذہنوں میں بٹھانا ناممکن ہے جو کہتے ہیں "میری مما خان سے شادی کرنے کی خواہشمند ہے" 😂🙏















پھر شرمندگی ، آپ کی بزدار گورمنٹ میں یہی ڈیولپمنٹ بجٹ صرف ۳۰ ارب تھا- آج الحمداللہ ۱۵۰ ارب! سرکاری سکول کی انرولمنٹ ۱ کروڑ دس لاکھ سے بڑھ کر الحمدللہ ۱ کروڑ پچاس لاکھ کراس کر گئی ہے! پہلی بار دس ہزار کلاس روم ، میٹرک ٹیک لیبز ، آٹھ ہزار واش روم ، پانچ ہزار ٹوائلٹ بلاک مکمل ، ۱۲ ہزار ارلی چائلڈ ایجوکیشن روم مکمل ،جو کتابیں آپ ۱۴ ارب کی چھاپتے تھے ہم سات ارب پر لے آئے ہیں! ۱ لاکھ سکالرشپ اور ایک لاکھ لیپ ٹاپ دے چکے ہیں! اپنی kpk گورمنٹ کی کارکردگی بتائیں ؟


یہ جو وزیر تعلیم صاحب بڑے فخر سے بیان کرتے ہیں کہ 15 ہزار تنخواہ لینے والا 1 لاکھ لینے والے سے بہتر کام کر رہا ہے یہ دراصل اپنے ہی گلے میں ذلالت کا طوق ڈال رہے ہیں۔۔۔ کم از کم تنخواہ 37 ہزار کے قانون کے باوجود 15 ہزار تنخواہ کا استحصال کیوں؟ دوسری بات یہ بتائیں کہ کتنے سرکاری









