huma

258.1K posts

huma banner
huma

huma

@huma_aaa

Allah has no Phone but I talk to Him. He has no Facebook but He is still my friend. He does not have a twitter but I still follow Him.

加入时间 Ocak 2012
971 关注3.9K 粉丝
置顶推文
huma
huma@huma_aaa·
Life is a journey not a race ...
English
32
46
225
0
huma 已转推
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
تین سو یونٹس کو سٹور کرنے کے لیے لیتھیم کی 5کلو واٹ والی دو بیٹریاں بہت ہیں اج کل اچھی سے اچھی بیٹری تقریبا ڈھائی لاکھ روپے کی ہے جو پانچ سال کی وارنٹی کے ساتھ آتی ہے اور اس کی لائف 12 سے 15 سال کی ارام سے ہے سائیکل کے حساب سے۔ اب ہوگا کیا جب واپڈا کا کنزیومر دو بیٹریز لگا دے گا تو اس کے فالتو تین سو یونٹ ایکسپورٹ ہو رہے تھے وہ ایکسپورٹ ہونا بند ہوجائیں گے اور وہی یونٹس بیٹریز میں محفوظ ہو جائیں گے جنہیں آپ رات میں استعمال کر سکیں گے۔ اچھا جب یہ کنزیومر 300 یونٹ کے حساب سے بیٹری لگا کے جب پرفارمنس دیکھے گا ایک مہینے چھ مہینے سال اور اس کو ایک فیلنگ ائے گی تو بڑا اچھا سلوشن ہے تو وہ کہے گا کہ کیوں نہ میں دو بیٹریز اور لگا لوں۔ اب جب وہ چار بیٹریز نکالے گا تو کافی زیادہ چانس ہے کہ اگر یہ جس سائز کے گھر کی ہم بات کر رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے اس کی پوری رات ہی بیٹریز پر چلے۔ اور اس کو واپڈا کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ ابھی تو پھر بھی رات کے ٹائم پہ وہ واپڈا کو استعمال کر رہا تھا یہ کنزیومر اگلے ایک سال ڈیڑھ سال دو سال تین سال میں وہ اہستہ اہستہ واپڈا کو ٹوٹلی چھوڑ دے گا پھر واپڈا کیا کرے گا صرف بیک اپ کے لیے چھوڑ دیا کہ چلو کبھی کبھی اگر میرے پاس مہمان ا جائیں گے تو اس ٹائم واپڈا کو استعمال کرے گا جب اسے بہت زیادہ پاور کی ضرورت ہوگی ورنہ نارمل ڈیز کنزیومر بیٹریز ہی استعمال کرے گا تو اس ٹائم واپڈا کو زیادہ بڑا نقصان ہو گا تو لہذا واپڈا کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سر یہ جو اپ پالیسی بنا رہے ہیں یہ اج کا شاید اپ کا مسئلہ حل کر دے تھوڑی دیر کا لیکن دیکھیں نا کنزیومر کے پاس دوسری اپشن ہے۔۔ بابا میاں صاحب کی وال سے
Shafqat Ali tweet media
اردو
91
387
1.9K
140.4K
huma 已转推
Ammar Solangi
Ammar Solangi@fake_burster·
What a shame @Matiullahjan919 has been for press club. NPC must cancel the membership of those who brought bad name to management. It is only then that we will consider them exonerated. Otherwise, NPC will be a partner in crime, and as responsible as MTJ and @saqibbashir156 #CancelMembershipOfNPC
Ammar Solangi tweet media
English
6
115
219
2.6K
huma 已转推
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ثمینہ آپ نے کبھی اُس شخص کے گفتگو کے انداز پر تنقید کی جو دوسروں کو ڈاکو، ڈیزل، چپڑاسی کہتا تھا، جو سر پر دوپٹہ لپیٹ کر اچکزئی صاحب کا مذاق اڑاتا تھا، جو کہتا تھا مریم اپنے شوہر کے سامنے میرا نام نہ لیا کرو۔۔۔ وہ بدزبان آپ کا لیڈر ہے اور میں اگر حقائق بیان کر رہا ہوں تو نامناسب ہے؟
اردو
150
314
1.3K
37K
huma 已转推
Ismail Khan
Ismail Khan@IKPeshawar·
Just spoke with @sherafzalmarwat. He has confirmed petitioning the Constitutional Court citing the 2018 verdict by CJ Saqib Nisar in the Imran Khan vs Nawaz Sharif case to seek CM @SohailAfridiISF disqualification. History repeats itself often in Pakistan.
English
13
40
225
21.6K
huma 已转推
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢
برطانوی پارلیمنٹ کے مطابق انہوں نے آسیہ مسیح کی رہائی کے لئے عمران خان کو ترانوے لاکھ پاؤنڈ دئے تھے. امت مسیلمہ کے واحد لیڈر اور ثاقب ناسور کے صادق اور امین نے نہ کبھی بتایا کہ انہوں نے اس کام کے پیسے پکڑے تھے اور نہ کبھی پیسوں کو حساب دیا.
اردو
41
334
845
10.7K
huma 已转推
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
🚨 انتہائی تشویشناک: پاکستان کے پاس پٹرولیم کے ایک دن کے بھی اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں! 🇵🇰 وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا بڑا اعتراف۔ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی حالات کے پیشِ نظر ایندھن کے ذخائر کا نہ ہونا قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ وزیر موصوف کا یہ کہنا کہ "ایک دن کے بھی ذخائر نہیں ہیں" کا مطلب ہے کہ ہم مکمل طور پر "Just-in-Time" سپلائی پر چل رہے ہیں۔ یعنی اگر ایک بھی بحری جہاز لیٹ ہو جائے یا کسی بندرگاہ پر تکنیکی خرابی آ جائے، تو ملک بھر کے پٹرول پمپس خشک ہو جائیں گے اور ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام ہو جائے گا۔ جب دنیا کو معلوم ہو کہ آپ کے پاس ذخائر نہیں ہیں، تو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے پر آپ کو مہنگے داموں خریداری کرنی پڑتی ہے۔ آپ کے پاس قیمتوں کے مستحکم ہونے کا انتظار کرنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔
اردو
57
47
239
14.8K
huma 已转推
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
جواد احمد کبھی کسی کے گھر گھس کر پانچ بچوں کی ماں کے ساتھ افیئر چلا کر شادی نہیں کھڑکائی ہے 🔥😂
اردو
56
380
1.5K
39.5K
huma 已转推
Khadim Ali khan Yousaf zai
ہر پاکستانی خوش تھا اور فخر محسوس کر رہا تھا کہ ہمارا ملک ایک عالمی اہمیت کے بڑے ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔ دنیا پاکستان کی سفارت کاری کو سراہ رہی تھی اور غیر ملکی صحافی یہاں کے انتظامات اور اسلام آباد کی خوبصورتی کی تعریفیں کر رہے تھے۔ لیکن ایسے موقع پر جب قومی امیج مثبت انداز میں اجاگر ہو رہا تھا، مطیع اللہ جان نے نیشنل پریس کلب کے پلیٹ فارم کا مجرمانہ استعمال کر کے ثابت کر دیا کہ ان کے نزدیک ملکی وقار کی کوئی اہمیت نہیں۔ مطیع اللہ جان نے غیر ملکی صحافیوں کے سامنے ریاست کے خلاف جو زہریلا بیانیہ پیش کیا، وہ ملک کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔ سزا یافتہ افراد کی وکالت اور بھارتی جھنڈے والی شیلڈز کی تقسیم جیسے اقدامات نے ان کے اصل ایجنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔
اردو
25
198
655
19.9K
huma 已转推
Faisal Hussain Official
Faisal Hussain Official@s_faisalhussain·
کراچی کا ڈومیسائل ہونا کتنا بڑا جرم ہے
اردو
4
60
70
951
huma 已转推
Muhammad Ishfaque
Muhammad Ishfaque@TMChowk·
اگر صحافی برادری ایک بڑا خاندان ہے تو مطیع اللہ جان صاحب پچھلے دو برس میں غزہ اور لبنان میں شہید ہونے والے صحافیوں کیلئے آپ نے کب کب اور کہاں کہاں آواز بلند کی؟ آپ کو اپنے رونے دھونے سے فرصت نہیں۔ لیکن غیر ملکی صحافیوں کا فرض ہے کہ آپ کا خود ساختہ ایجنڈا ویلیڈیٹ کر کے ہی جائیں
Matiullah Jan@Matiullahjan919

Journalists across the world are one family. They are under professional duty and obligation to speak for the rights of their colleagues especially when they are being punished for speaking the truth. Journalists keep attending events around the world and they are trained to listen to all kinds of views and opinions. Their questions are most of the time in public domain and if they chose not to ask any at the right time then they should not be disturbed by others asking some.

اردو
2
13
48
2.1K
huma 已转推
Hafsah Malik
Hafsah Malik@SempreVinta11·
This couple from Portugal landed in India and closed their nostrils immediately due to unbearable smell. They are now saying " President Trump was right it's a shit hole " 😭😭
English
35
305
1.1K
18.8K
huma 已转推
🪩سَــــــرپھِـــــری
آخری بار صومالئ قزاقوں نے جب اس طرح پاکستانیوں کو یرغمال بنایا تھا اس وقت گورنر سندھ جناب ڈاکٹر عشرت العباد نے انصار برنی اور مخیر حضرات کے ساتھ مل کر انتھک کوششوں سے تمام پاکستانیوں کو ازاد کرایا تھا اب دیکھنا ہے کہ ہمارے موجودہ گورنر اس صورتحال میں کتنے کارآمد ثابت ہوتے ہیں! @MNehalHashmi @drishratulebad
اردو
5
13
18
837
huma 已转推
‏ Nazish Alavi
‏ Nazish Alavi@naazzish·
آپ سندھ کے کسی بھی شہر میں دیکھ لیں ، لوگ اسی طرح سر پکڑ کر رو رہے ہیں اور دبئی کی شہزادی ووٹوں سیٹوں پہ اترا رہی ہوتی ہیں ۔ ہر شہر صرف لعنت بھیج رہا ہے سندھ حکومت پہ۔
Yogesh Kumar ⚡@BeingHuman6767

سکھر میں دن دیہاڑے ڈکیتی، پیٹرول پمپ مالک نیاز بگٹی جاں بحق، گارڈ زخمی، ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار💔💔

Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
6
75
110
1.5K
huma 已转推
Cynthia D. Ritchie, M. Ed
Cynthia D. Ritchie, M. Ed@CynthiaDRitchie·
Sadly, this is not new. I was a victim of Asad Toor’s deceptive reporting several years ago. He has a nasty habit of manipulating environments and promoting untruths. I had greater respect for Mati, until this stunt.
omar r quraishi@omar_quraishi

Matiullah Jan and Asad Toor stand badly exposed Terrible what they have done re Caitlin Doornbos’ tweet Shameful that we treat our foreign guests to push our personal agendas

English
25
219
701
22.6K
huma 已转推
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایران اب باقاعدہ انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف سرکاری طور پر گندی مہم چلا رہا ہے پاکستان کے ارباب اقتدار صلح کیا کرواتے کم از کم ایرانیوں سے اس مہم پر ہی کوئی احتجاج کر دیں مفت کے جوتے کیوں کھا رہے ہیں ؟
Economic Times@EconomicTimes

Pakistan lacks 'credibility' to mediate between Tehran and Washington: Senior Iranian lawmaker Ebrahim Rezaei economictimes.indiatimes.com/news/internati…

اردو
39
300
749
15K
huma 已转推
Aamir Hussain
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79·
پتہ چلا ایرانی کیوں آگے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور امریکی سکون سے بیٹھے ہیں یہ ایران کے صوبے خوزستان کی آئل فیلڈ کی ویڈیو ھے جوکہ ایران کی سب سے بڑی آئیل فیلڈ ھے اور روزانہ کی پیداوار تقریبا سات لاکھ بیرل ھے یہ ایران نے تیل کے کنویں کو آگ لگا رکھی ھے کیونکہ کنویں سے نکلنے والے تیل کی سٹوریج فل ہوچکی ھے اور تیل کی ڈرلنگ کا یہ اصول ھے کہ ایک دفعہ پیدوار شروع ہوجائے تو اس سے مسلسل ہیداوار لینا ہوتی ھے اور اگر کچھ عرصے کے لیے بند کردیا جائے تو پیداوار میں کمی آسکتی ھے اور ہیداوار مستقل بند بھی ہوسکتی ھے اب امریکہ کی بحری ناکہ بندی کی وجہ سے ایران تیل کی پیداوار کررہا ھے لیکن باہر اس حساب سے تیل نکل نہیں رہا تو ان کنووں کو بچانے کے لیے آگ لگائی ہوئی ھے تاکہ فالتو تیل جلتا رہے اور ہیداوار بند نا ہو۔۔۔
اردو
21
69
230
30.3K
huma 已转推
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
Iran has decentralized defense - commanders operate independently. It has decentralized communications -messaging routed through embassies worldwide. Now emerging reports suggest its foreign policy is following the same pattern. Strait of Hormuz tensions to be handled in consultation with Oman, nuclear matters in consultation with Russia. US messaging bridged through Pakistan. Shall we call it a decentralized foreign policy - harder to pressure, harder to isolate, harder to predict?
English
29
70
481
29.2K
huma 已转推
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
Timing matters. Inviting foreign media to bash Pakistan’s image while the country is mediating between Iran and Israel to de-escalate the war says a lot about how much Matiullah Jan is displeased by this diplomatic success.
English
15
68
215
5.2K
huma 已转推
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
خواجہ سعد رفیق کا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے ؟؟ اتنی بے تکی فضول پوسٹیں کیے جا رہا ہے ۔۔ یہ لیڈران کسی ڈسپلن کے پابند نہیں ؟
اردو
18
34
228
3.8K