iftikhar alam

10.7K posts

iftikhar alam banner
iftikhar alam

iftikhar alam

@iftalam

‏ایک عام آدمی ایک خاص پاکستان کی دعاؤں کے ساتھ۔ کراچی کو صوبہ بننا چاھئے۔

Karachi, Pakistan 加入时间 Şubat 2009
298 关注84 粉丝
🪩سَــــــرپھِـــــری
ترقی پسند نام رکھ کر سندھ کو پسماندہ اور جاہل رکھنے والے کی اولادیں امریکہ میں ہیں سندھ کے عوام کو ان نام نہاد ملک دشمن سندھ دشمن عناصر کو لات مار کر اپنے حق کے لئے متحد ہو جانا چاہئے بھٹو ہوں کہ مگسی ہوں ترقی صرف ان کے اپنے خاندان تک ہی محدود رہی ہے جسے یقین نہ أئے وہ سندھ کا حال دیکھ سکتا ہے اپنی انکھوں سے 🫠 #بااختیار_کراچی ہوگا تو سندھ بھی بااختیار ہوگا سندھ اور کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے!
Yogesh Kumar ⚡@BeingHuman6767

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین قادر مگسی طویل عرصے بعد اپنے بچوں سے ملنے امریکا پہنچ گئے۔

اردو
4
16
27
773
iftikhar alam
iftikhar alam@iftalam·
@CricketopiaCom 1. Kumar Sabgakkara 2. Jacques Kallis 3. Virat Kohli 4. Sachin Tendulkar 5. Joe Root 6. Ricky Ponting 7. AB de Villiers 8. Steve Smith
Indonesia
0
0
0
109
Cricketopia
Cricketopia@CricketopiaCom·
Who is your Greatest Batter?
Cricketopia tweet media
English
155
4
56
35.6K
iftikhar alam
iftikhar alam@iftalam·
اس وجہ سے کراچی والے آپ پیپل پلاٹی سے نفرت کرتے ہیں جو بھی سوال کرو بھٹووں کا جواب ہوتا ہے شاہراہ بھٹو پانی روڈ امن بجلی گیس جواب آپ شاہراہ بھٹو دیکھیں
RAShahzaddk@RShahzaddk

عید سے قبل کراچی میں پینے کا پانی دستیاب نہی شہری مہنگے ترین داموں پانی خریدنے پر مجبور لحاظہ پنجاب فورا تقسیم کر دیں : بلاول بھٹو

اردو
0
0
0
4
iftikhar alam
iftikhar alam@iftalam·
قاضی صاحب، کراچی کے ذمہ دار مرتضی ہی ہیں اگر جماعت نے یہ کام کیا ہے تو اس کی سرزنش بھی مئیر کی ہی ذمہ داری ہے۔ مئیر جب ہر اچھے کام کا کریڈٹ لیتے ہیں وہ بری کارکردگی پر تنقید بھی ان کی طرف ہی ہوگی
Qazi Asif@q_Asif

یہ منافقت، ایک ایجنڈا،تعصب نہیں تو اور کیا ہے؟ یہ شہر سے محبت تو نہیں. جب یہ شخص وڈیو رکھے، اور یہ بتانے کی ہمت نہ ہو کہ یہ جس ٹائون کی وڈیو ہے اس کا چیئرمین جماعت اسلامی سے تعلق رکھتا ہے؟ جب اتنی خیانت ہو تو اس سے حقائق کی امید کیا رکھی جا سکتی ہے! @wajih_sani

اردو
0
0
0
11
iftikhar alam
iftikhar alam@iftalam·
اب تو یہ ساری دنیا نے دیکھ لیا ہے جیو کے ڈرامے شیدائی میں بھی ایسے ہی گٹر کے ڈھکن دکھائے گئے ہیں جو صرف کراچی والوں کو نظر آتے ہیں جن کے دل میں اس شہر کی محبت ہے۔ باقی پیپل پالٹی کے لوگوں کو سب اچھا ہی نظر آتا ہے۔ @wajih_sani @mirzaiqbal80 @MediaCellPPP instagram.com/reel/DYt3w_gID…
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial

میرا کراچی۔ نئی سڑک نئے طرز کے ڈھکن۔

اردو
0
0
0
25
iftikhar alam
iftikhar alam@iftalam·
Urooj Wasim Akrwb abhi Hajj ke Safar par Hain. Kya unhon ne aap KO personally call Kar ke apna bayan Diya hai?
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12

وسیم اکرم کا محمد رضوان کو ڈراپ کرنے پر بڑا بیان پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر غلط فیصلوں کی زد میں! وسیم اکرم نے بھی محمد رضوان کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر کرنے کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ عاقب جاوید پاکستان ٹیم کو مزید کمزور کرنے کی کوش کر رہے ہیں۔ محمد رضوان صرف ایک وکٹ کیپر نہیں بلکہ پاکستان کے سب سے مستقل اور میچ ونر کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ ایسے وقت میں جب ٹیم کو تجربے اور ذمہ داری کی ضرورت ہے، عاقب جاوید جیسے فیصلوں سے ٹیم مزید تباہی کی طرف جا رہی ہے۔ ون ڈے کرکٹ میں رضوان کی اوسط تقریباً 41 ہے، پھر بھی انہیں آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر کرنا کئی سوالات کھڑے کرتا ہے۔ اتنی شاندار پرفارمنس کے باوجود رضوان کو ڈراپ کرنا آخر کس منطق کے تحت کیا گیا؟ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ “محمد رضوان جیسے تجربہ کار اور میچ ونر پلیئر کو باہر کرنا پاکستان ٹیم کے لیے مہنگا ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر یہی فیصلے چلتے رہے تو پاکستان ٹیم مزید مشکلات میں جا سکتی ہے۔ #PakvsAus #cricket #PakistanCricket

हिन्दी
0
0
0
3
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
Who is he trying to bribe? 😂 Boy, who stopped your PPP to do all this in last 18 years? Cmon cut the crap!
Amber Danish tweet mediaAmber Danish tweet media
English
7
34
59
1.8K