Post

@Thinkwiseeee ن لیگ کی گردن اِن کے ہاتھ میں ہے تو اِن کی گردن بھی ن لیگ کے ہاتھ میں ہے ۔۔
ولیم 10 کا اسرائیل سے کوئی ایسا رشتہ تو ہے کہ اُس کے بعد، گنجے کی آزادی، لندن پلان، رجیم چینج اور عاصم پلید جیسے زہنی مریض کا راستہ صاف ہوتا چلا گیا،
غزہ کے مظالم پر رجیم کی خاموشی سب جڑا ہوا ہے
اردو

@Thinkwiseeee یوں کھلے عام مُلک میں قتل غارت الیکشن چوری، 17 سیٹوں والی حکومت اور تمام دنیا کی مجرمانہ خاموشی ۔۔
کُچھ تو ہے اسرائیل+امریکا+ن لیگ = تمام انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
اردو
