
Save Imran Khan
26.6K posts

Save Imran Khan
@Thinkwiseeee
Pakistan is under great existential threat from courrupt Army Generals! By using Spy Agency ISI, generals are controlling 5th Worlds largest Population!



Comeuppance... most would like to see PMLN, PPP get it in the neck... problem is, the chaps delivering the blow...


تصویر کا تیسرا رُخ یہ بھی ہے کہ اگر سسٹم واقعی ناکام ہوچکا ہے تو آپ پر یہ ذمہ واری پڑتی ہے کہ مستعفی ہوں اور گھر جائیں کیونکہ آپ بھی اسی “ ششٹم “ کا حصہ ہیں چونکہ آپکی گفتگو سے وہ بابا یاد آگیا جو ہال کی پہلی لائن میں نرگس کے مجرہ سے محظوظ ہوکر اگلی سویرے احتجاج میں پہلی لائن میں نعرہ لگا رہا ہوتا تھا “ کنجر خانہ بند کرو “ ڈسکلمیر یہ ذمہ واری اور ذمہ داری چوہدری نثار علی خان والی ہے


ہم سراپا سوال تھے ، ہم حرف شکایت تھے ، ہم خفگی اور ناراضی تھے ، ہم تو ناقد بھی بہت بعد میں ہوئے تھے۔ ہم چیختے رہے ، خدا کے لیے باز آجاؤ ، خدا کے لیے پلٹ جاؤ۔ ہم کیا ہر ذی شعور پیٹتا رہا ، الحذر ، الحذر ، الحذر۔ معیشت برباد ہوجائے گی، استحکام نہیں آئے گا ، سرمایہ کاری نہیں آئے گی ، تم خود حدت محسوس کرنے لگو گے ، صرف تمہاری ساکھ نہیں جائے گی ، تمہیں بھی اس کا ملبہ اٹھانا پڑے گا ، یہ وہ سب تھا نا؟ جو ہم کہتے رہے؟ جو ہم بتاتے رہے؟ اور تم ؟ تم فرعون بنے ، تم یزید بنے، ابرہہ کے بدمست ہاتھی۔ مارنا، پیٹنا ، گھسیٹا تم نے شغل بنا لیا۔ تم نے تشدد کو ریاست کا ہتھیار بنانے کا اعلان کیا ، تم نے سختی اور پھر مزید سختی کے سندیسے دیے۔ پھر زیادہ سے زیادہ تم نےکیا بگاڑ لیا؟ جن طاقتوں کا تم مہرہ بنے وہ تمہیں ہر چال میں مروا رہی ہیں۔ تمہارے خون کا ایک ایک قطرہ نچوڑ رہی ہیں۔ تمہارا وہ ادارہ بکا جو تم نے اپنے شہیدوں کے ورثاء کی کفالت کے لیے بنایا تھا۔ تم کرہ ارض کے مظلوم ترین انسانوں کی نسل کشی کو پر تول رہے ہو۔ تم عوام کی ایڑیوں سے چپکے ہوئے ہو۔ اعداد و شمار سمجھنا تمہارے بس کا روگ ہی نہیں۔ ہر چیز میں تنزلی ہر شعبےمیں بربادی۔ تمہارا ایک ایک دعویٰ جھوٹ ثابت ہوتا رہا۔ ایک ایک وعدہ جھوٹا۔ کوئی روپیہ ، ٹکہ اور دھیلا تمہیں نہیں ملا۔ تم جنکی کی جھولیوں میں چڑھنے کو بے تاب تھے وہ تمہیں بھگا بھگا کر مارتے رہے۔ ابھی بھی تم وہیں ہو۔ اسی ڈگر پر ، اسی فلسفے پر۔ لیکن اب ہم چیختے چلاتے نہیں ہیں ، سوال نہیں کرتے ، خفگی اور ناراضی بھی ہوا ہوئی۔ جب سے نفرت ہوئی ہے تب سے ہم سکون میں ہیں۔ تمہاری بند ہوتی سانسوں کا اپنی آنکھوں سے تماشا دیکھتے ہیں۔ تم آہستہ آہستہ دلدل میں اتر رہے ہو اور ہم دیکھے چلے جارہے ہیں۔ اب تو ہم دعا کرتے ہیں کہ تمہیں کہیں سمجھ نا آجائے۔ تم کہیں پلٹ نا جاؤ۔ اب ہمیں تمہاری مکمل بربادی دیکھنی ہے۔ مکمل تباہی۔ مکمل نفرت۔ مکمل صفایا۔ وہ ہمیں سامنے صاف صاف نظر بھی آرہا ہے۔ تمہارے رستے تم نے خود بند کیے۔ ہمارے رستے ہمارا اللہ کھولے گا۔ تم جیت نہیں سکتے ہم ہار نہیں سکتے! ہ





