Post

🔻
🔻@_UnStrTctureD·
مجھے تو لگتا ہے کہ عنقریب بریلوی بھی madkhalism سے کافی حد تک متاثر ہو چکے ہیں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 2021 میں جب ناموسِ رسالت ﷺ کا معاملہ سامنے آیا تھا تو ہم نے آپس میں یہ بات ڈسکس کی تھی کہ آخر سب لوگ اس پر آواز کیوں نہیں اٹھا رہے۔ میری ایک کزن کو اس معاملے پر بہت دکھ تھا، خصوصاً اس لیے کہ میں دعوتِ اسلامی سے بدظن ہونا شروع ہو گئی تھی۔ میری اصلاح کی نیت سے اس نے کہا کہ میں دارالافتاء فون کرتی ہوں ان سے اس بارے میں سوال کرتی ہوں اور ریکارڈنگ بھیجتی ہوں تاکہ تم خود سن لو۔ بعد میں اس نے واقعی مجھے وہ ریکارڈنگ بھیجی۔ تقریبا تین منٹ سے زیادہ کی تھی۔۔۔ ظاہر ہے اب کئی سال گزر چکے ہیں اس لیے وہ ریکارڈنگ میرے پاس موجود نہیں۔ لیکن مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جواب میں کہا گیا تھا کہ "یہ عزیمت اور رخصت کا معاملہ ہے۔ ہر شخص عزیمت کا راستہ اختیار نہیں کرتا۔" اور ناموس رسالت پر پہرے کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ آپ حکومت کے مقابلے میں آ جائیں ہر ملک کی اپنی پالیسی ہوتی ہے اس کے اندر رہ کر ہی ہم نے بھی دین کا کام کرنا ہوتا ہے۔۔۔ ہم جو کتابیں لکھتے ہیں درس و تدریس کرتے ہیں یہ بھی ناموس رسالت پر پہرے کی ایک شکل ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ پھر مثال دیتے ہوئے کہا گیا کہ اگر ہم امام حسین کی مثال لیتے ہیں تو پھر اس دور کے دوسرے لوگوں کے بارے میں کیا کہیں گے؟ یہ لوگ اپنے آپ کو بچانے کے لیے اس طرح کی باتیں لے کر آئیں گے کہ آپ اور کنفیوز ہوں گے ۔ ۔ ۔ دوسری طرف مفتی ثمر عباس صاحب کو سنا تو جناب نے یہ مؤقف بیان کیا کہ واقعۂ کربلا کے وقت صحابۂ کرام کی اکثریت دنیا سے ظاہری پردہ فرما چکی تھی، اور اس مسئلے پر کوئی واضح اجتماعی موقف بھی تاریخ میں محفوظ نہیں ملتا۔ کہنے کا مقصد ہے کہ ان کی اپنی کوئی بھی بات آپس میں ملتی نہیں ہے نہ ہی ان کو پتہ ہے انہوں نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے کون کون سی تاویلات گھڑنی ہیں۔۔ اسی لیے میں سوچتی ہوں کہ آنے والی نسلیں ان تمام مباحث کو کس نظر سے دیکھیں گی۔ خصوصاً جب وہ یہ دیکھیں گی کہ بہت سے مذہبی طبقات حکمرانوں کے ساتھ اپنے تعلقات اور طرزِ عمل میں کس حد تک محتاط یا مصلحت پسند رہے ہیں۔۔۔۔
معظم علی 🇵🇸@Bad_sha11

اگر مولوی کھڑے ہو جاتے تو امام حسین ؓ کی گردن تو نئی تھی اترنی مولوی اگر کھڑے ہو جاتے تو مریدکے جیسا واقعہ بھی نہ ہوتا آج گونگے شیطانوں کے چلیےآ کہ بھی بولتے ہیں غلما اورمفتیوں اوربڑےبڑے مراکزوالوں کانام مت لئے عقل کےاندھوں جبکہ سلطان العرفین سے پوچھےآپ نےمولویوں کانام کیوں لیا

اردو
4
2
14
935
Butt🇵🇸📚🍁
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23·
@_UnStrTctureD ویسے اس دور میں مولوی کہاں سے آگئے۔؟ ایک قاضی شریح کا ملتا ہے کہ اسنے امام حسین کے خلاف فتوئ دیا تھا لیکن دعوت اسلامی والے اسے انکاری ہیں۔وہ تو قاضی شریح کو عقیدت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
اردو
2
0
1
122
Qādirī Faqīr
Qādirī Faqīr@Ahl_e_Bayt·
@_UnStrTctureD Kya ye sach hai jaisa aapne likha, mujhe yaqeen hai, is baat pe Lekin iske liye apko reference dena tha, use mehfooz rakhte, bahut acha hota, sad 😢 baba ji ke baad to aur bura hal hai,
हिन्दी
1
0
0
40
𝗩𝗘𝗥𝗜𝗧𝗔𝗦
@_UnStrTctureD جنہوں نے سیاسی و غیرسیاسی انداز میں دین کو چندے، شہرت اور دنیا کا ذریعہ بنایا، ان کا کربلا سے کیا تعلق؟ کربلا والوں کے سر تن سے جدا ہو کر بھی قرآن سناتے رہے، اور یہاں بہت سے سر تن پر سلامت رہے مگر کسی نے ہزاروں کارکن شہید ہونے پر مہینوں "چوں" بھی نہیں کی۔ کجا کربلا، کجا یہ دعوے!
اردو
0
1
4
15
Khizer Rana
Khizer Rana@K_Rana407·
@_UnStrTctureD بہتر ہے ان شیروں کو سکھا دو رم آہو باقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پے رضامند تاویل مسائل کو بناتے ہیں بہانہ
اردو
0
0
1
5
Paylaş