Dr. Muhammad Sajid

76.7K posts

Dr. Muhammad Sajid banner
Dr. Muhammad Sajid

Dr. Muhammad Sajid

@DRMS03

Love to humanity is my motiveService to humanity is my faith PAKISTAN is my loveDemocracy is my dream. Great Nawaz Sharif is my leader. Maryam Nawaz is our Hope

انضم Kasım 2011
5.3K يتبع4K المتابعون
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان اس وقت اس قدر اہمیت کا حامل کہ شہباز شریف کی ٹویٹ دنیا بھر کے بڑے نیوز چینل پر ٹاپ نیوز بن کر چل رہی ہے ڈنمارک سمیت دنیا کے ہر نیوز نیٹ ورک پر بریکنگ نیوز بن کر دی جا رہی ہے اس وقت پاکستان پر دنیا بھر کی نظر ہے
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
15
272
670
4.4K
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
M Noman
M Noman@MNQHI·
صرف ایک ٹوئٹ، شہبازشریف کی صرف ایک ٹوئٹ نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا لیا۔ دنیا بھر کی اسٹاک ایکسچینج کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو گرا دیا۔ کاروبار کا پہیہ چلا دیا۔ آبنائے ہرمز کھلوا دیا۔ ٹرمپ سے سیز فائر کروا دیا۔ اسرائیل کو ٹھینگا دکھا دیا۔ مودی کو رلا دیا۔ ایک کتی نسل کو دم سے پکڑ کر گھما دیا۔
اردو
1
4
26
254
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
وتعز من تشاء وتذل من تشاء 🇵🇰❤️
العربية
0
10
47
351
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Virkistan🇵🇰 پنجابی ✊
میں ہوں یہاں کا جے کانت شکرے 😎
Virkistan🇵🇰 پنجابی ✊ tweet media
اردو
0
1
7
40
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
سید اظہر حسین
سید اظہر حسین@Azhar_SyedH·
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ💐 اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے💖 صوفی برکت علی لدھیانوی کی برسوں پہلے کہی ہوئی بات سچ ثابت ہوئی اب اقوام عالم کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور ناں سے ہوں گے، ۔
اردو
0
10
20
170
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
پل دوپل کاجہانⓂ️
بوس کو سلام 🫡🫡🫡 یہ ویڈیو کو وائرل کر دو محب پاکستانی🇵🇰🇵🇰 غدار دور دور رہو
اردو
0
20
59
2.5K
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
آج اس نئی صبح کے اجالے پھیلنے کے ساتھ، میرا دل خوشی سے رقص کررہا ہے. شہباز/منیر پچھلے 10 مئی تک صرف محسنین پاکستان میں تھے،لیکن اب یہ دونوں پوری دنیا کے محسنوں کی فہرست میں شامل ہوچکے ہیں. پاکستان زندہ باد ! 🇵🇰✌️
اردو
4
31
67
418
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کاش آج یہ ہیرو بھی ہم میں موجود ہوتا تو کتنا خوش ہوتا۔ یہ ساری رونقیں اسی کی محنت کا نتیجہ ہیں۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
4
36
175
753
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
🇵🇰✌️ سب سے بڑا بریک تھرو ابھی 4 بج کے11 منٹ کی عراقچی کی ٹوئیٹ میں ہوگیا. ایران نے آبنائے ہرمز دو ہفتے کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا. ایسا لگتا ہے کہ شہباز/منیر/ڈار تاریخ میں ایسا نام لکھوانے جارہے ہیں جو آج تک کسی سیاسی یا عسکری راہنما کا نہیں لکھا جاسکا. پاکستان زندہ باد ! 🇵🇰✌️
Kamran Ahsan tweet media
اردو
5
41
86
470
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Raza
Raza@SocialDigitally·
اسلام آباد اکارڈ: اور آخرکار وہ بڑی پیش رفت افق پر نمایاں ہو گئی۔ پاکستان آج دنیا کے سامنے ایک ایسے پیس میکر کے طور پر ابھرا ہے جس نے ممکنہ تیسری عالمی جنگ کے خطرے کو کو ٹالنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ شہباز شریف، عاصم منیر اور اسحاق ڈار - ویل ڈن بوائز 👏پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Raza tweet media
اردو
8
44
134
792
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا، "پاکستان اسلام کا قلعہ ہے۔" آج پاکستان نے ایک سید خافظ قرآن سپہ سالار کے ہوتے ہوئے، قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان کو سچ ثابت کر دکھایا ہے۔
اردو
5
87
309
2.3K
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
دن رات کی انتھک محنت، مُشکل حالات میں بہترین سفارت کاری، دُنیا کو جنگ سے بچانے، پاکستانی جھنڈا پُوری دُنیا میں بلند کرنے، عالمی میڈیا میں پاکستان کی تعریفوں پر وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم مُنیر، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، اُن کی ساری ٹیم، پُوری قوم کو دل سے مُبارکباد 🧿
اردو
23
193
608
2.7K
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
زیادہ فخر اس بات پر نہیں ہے کہ عاصم منیر اور شہباز شریف نے جنگ رکوادی بلکہ اس بات پر ہے کہ ہم صحیح لوگوں کے ساتھ کھڑے رہے جو اصلی بھی نکلے اور نسلی بھی ۔۔۔
اردو
20
226
814
5.9K
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Virkistan🇵🇰 پنجابی ✊
رب دوناں ببر شیراں نوں چڑھدی کلا وچ رکھے 🙏
Virkistan🇵🇰 پنجابی ✊ tweet media
اردو
0
15
62
350
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ویلڈن بوائز❤️👏 آپ نے جو اپنی"نیندریں"قربان کر کر کے دنیا میں امن کے لیے کام کیا۔۔ اللہ اسے قبول و مقبول فرمائے۔ اور اسی کے صدقے پاکستان عوام کو عزت کے بعد اب خوشحالی بھی عطا فرمائے۔آمین (اسد آر چوہدری)
اردو
13
101
300
2.6K
Dr. Muhammad Sajid أُعيد تغريده
Black tiger
Black tiger@Ehsan39897046·
صوفی برکت علی لدھیانوی بہت سال پہلے یہ کہہ دیا تھا کہ پاکستان کی ہاں اور نا میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے
اردو
1
20
57
851