تغريدة مثبتة
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
19.7K posts

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
@Pakforum2
🌴ملّت کے ساتھ رابط استوار رکھ 🇵🇰 پیوستہ رہ شجَر سے، اُمیدِ بہار رکھ 🇵🇰
Pakistan انضم Temmuz 2021
1.4K يتبع9.5K المتابعون

@humairamarwa نااہل تو پھر دوسری پارٹیوں میں بھی ہیں۔
ان کا اور ان کا فرق کیا؟
اردو

اسلام آباد، پاکستان کا خزانہ اسرائیل کے تل ابیب کے خزانے سے بہتر ہے۔
#السعودية 🇸🇦 #باكستان 🇵🇰
د / صالح الحربي 🇸🇦@D_S_ALHARBI
خزينة إسلام آباد باكستان افضل من خزينة تل ابيب إسرائيل #Pakistán
اردو

پاکستان ایک ثالث ہے اور دو ہفتے کی جنگ بندی کرنے میں کامیاب ہوا۔ پاکستان ایک امن کی ریاست ہے جس نے سوڈان، یمن یا صومالیہ کو تقسیم کرنے یا علیحدگی پسند ملیشیا کی حمایت کرنے کی سازش نہیں کی۔
#السعودية 🇸🇦 #باكستان 🇵🇰
د / صالح الحربي 🇸🇦@D_S_ALHARBI
باكستان وسيط ونجحت في عقد هدنه لمدة أسبوعين ، باكستان دولة سلام لم تتآمر لتقسيم السودان او اليمن او الصومال او تدعم مليشيات انفصالية #Pakistán #پاکستان
اردو

@D_S_ALHARBI هل تراقب الحكومة السعودية الأشخاص الذين ينتقدون اتفاقية الدفاع بين باكستان والمملكة العربية السعودية، وخاصةً مثل شہباز گیل وعمران ریاض ومعین پیرزادہ وآفتاب اقبال وغيرهم؟ هؤلاء يعادون البلدين من أجل تحقيق مصالحهم الشخصية.
هذا يخالف رأي أغلبية الشعب في باكستان
العربية

پاکستان نے ثالث کے طور پر کام کیا اور کامیابی کے ساتھ دو ہفتے کی جنگ بندی میں ثالثی کی۔ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے جس نے سوڈان، یمن یا صومالیہ کو تقسیم کرنے کی سازش نہیں کی اور نہ ہی علیحدگی پسند ملیشیا کی حمایت کی۔
#السعودية 🇸🇦 #باكستان 🇵🇰
د / صالح الحربي 🇸🇦@D_S_ALHARBI
باكستان وسيط ونجحت في عقد هدنه لمدة أسبوعين ، باكستان دولة سلام لم تتآمر لتقسيم السودان او اليمن او الصومال او تدعم مليشيات انفصالية #Pakistán #پاکستان
اردو

@RoymukhtarRoy @AkhtarMujahid ہر مسئلے کا وہ حل ہے اپنی دور حکومت میں عوام کو کیا دیا؟
اب ساری عوام کیلیے مصیبت کی علامت بنا ہوا ہے۔
حکومت کرنی نہیں آئی
سیاست کرنی نہیں آئی
ایوزیشن کا کردار نہیں آیا
دشمن کا ایجنڈا پورا کرنا آیا۔
اردو

@ShahussainKha6 @nasEeEr44 یہ دونوں فسادی گروہ عوام اور ملک کیلیے مصیبت بنے ہوئے تھے۔
اردو

@AfghanUrdu @aomair سود تو ان کے خون میں رسا بسا ہوا ہے۔
سود کی تشریح اپنی کی ہو گی۔
اردو

@osinit_4 بس دونوں ہی نخرے کر رہے تقریبا سب کچھ طے ہو گیا ہے۔
دونوں موقع کی تلاش میں ہیں پھر اعلان ہو جائے گا۔
الا کہ کوئی تیسرا اثرا انداز نہ ہوا۔
اردو
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 أُعيد تغريده

🚨 انتہائی اہم آگاہی پیغام: سوشل میڈیا صارفین ہوشیار رہیں! 🚨
پاکستانیوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں (RAW) سوشل میڈیا پر ایک نیا اور خطرناک وار کر رہی ہیں۔
طریقہ واردات:
• دشمن ایجنٹ لڑکیوں کے نام سے جعلی پروفائلز بنا کر نوجوانوں سے دوستی کرتے ہیں۔
• شروع میں اعتماد حاصل کرنے کے بعد، انہیں "آن لائن کام" کا لالچ دیا جاتا ہے۔
• صرف 500 سے 1000 روپے کے عوض حساس تنصیبات، فوجی گاڑیوں یا سرکاری دفاتر کی تصاویر اور معلومات شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے۔
یاد رکھیں:
یہ کوئی آن لائن کام نہیں بلکہ جاسوسی اور غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ ان چند روپوں کے عوض آپ نہ صرف اپنا مستقبل تباہ کر سکتے ہیں بلکہ ملک کی سلامتی کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔
حفاظتی اقدامات:
1. انجان لڑکیوں کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرنے سے گریز کریں۔
2. سوشل میڈیا پر کسی بھی نام نہاد "آن لائن جاب" کے لیے حساس مقامات کی تصاویر ہرگز شیئر نہ کریں۔
3. اگر کوئی ایسی پیشکش کرے تو فوری طور پر متعلقہ حکام کو رپورٹ کریں۔
آئیں ایک ذمہ دار شہری بنیں اور دشمن کی اس سازش کو ناکام بنائیں!
اردو

@PTIofficial جس طرح آپ لوگ ملک پر سیاہ دھبہ بنے ہوئے ہیں اس سے زیادہ بھی کسی نے ملک کا وقار مجروح کیا ہے۔
ایک شخص کے لیے سارے ملک کا وقار داؤ پر لگایا ہوا ہے۔
انڈیا کے ایجنڈے کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔
اردو

”سعودی عرب فوج بھیجنے پر پاکستان میں نہ پارلیمان میں کوئی بحث ہوئی، نہ کابینہ میں معاملہ زیرغور آیا اور نہ عوام کو کسی طور پر اعتماد میں لیا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا سے خبر سامنے آ گئی کہ پاکستانی افواج کے دستے سعودی عرب چلے گئے ہیں۔ سعودی عرب سے جیسے ہی 5 ارب ڈالرز ملنے کی صبح خبر آئی اسی دن شام کو فوج روانہ کرنے کی خبر آ گئی۔ کچھ ملکی وقار کا ہی خیال کر لیں۔“
ڈاکٹرشہباز گل
اردو










