#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸

77.9K posts

#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 banner
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸

#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸

@Redspotr

:(: #FreePalestine #StopGenocideOfPalestine #AlQuds

Mareeخ انضم Mayıs 2010
140 يتبع429 المتابعون
No Context Brits
No Context Brits@NoContextBrits·
Heatwave warning for next week.
No Context Brits tweet media
English
3.2K
1.1K
13.1K
2.8M
Markhor𓃵🇵🇰56
Markhor𓃵🇵🇰56@SaeedAnwar27955·
We have received reports of the martyrdom of four soldiers.💔🥀 A response will be delivered swiftly. This time, our falcons will Hit KABUL hard 🦅
Markhor𓃵🇵🇰56 tweet media
Wah, Pakistan 🇵🇰 English
13
28
253
1.8K
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸
@ShafqatQureshi_ انشاء اللہ جسطرح پی ٹی سی ایل کا انجام ہوا ہے ویسا ہی انجام انشاء اللہ تعالیٰ واپڈا ، ڈسکوز اور سوئی گیس والوں کا ہوگا۔ یہ کرپٹ مافیاز اپنے ہی بوجھ تلے دب کر ختم ہونگی۔ انکے پاس تنخواہوں اور پنشن دینے کے پیسے بھی نہیں ہونگے۔
اردو
0
0
3
250
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
تین سو یونٹس کو سٹور کرنے کے لیے لیتھیم کی 5کلو واٹ والی دو بیٹریاں بہت ہیں اج کل اچھی سے اچھی بیٹری تقریبا ڈھائی لاکھ روپے کی ہے جو پانچ سال کی وارنٹی کے ساتھ آتی ہے اور اس کی لائف 12 سے 15 سال کی ارام سے ہے سائیکل کے حساب سے۔ اب ہوگا کیا جب واپڈا کا کنزیومر دو بیٹریز لگا دے گا تو اس کے فالتو تین سو یونٹ ایکسپورٹ ہو رہے تھے وہ ایکسپورٹ ہونا بند ہوجائیں گے اور وہی یونٹس بیٹریز میں محفوظ ہو جائیں گے جنہیں آپ رات میں استعمال کر سکیں گے۔ اچھا جب یہ کنزیومر 300 یونٹ کے حساب سے بیٹری لگا کے جب پرفارمنس دیکھے گا ایک مہینے چھ مہینے سال اور اس کو ایک فیلنگ ائے گی تو بڑا اچھا سلوشن ہے تو وہ کہے گا کہ کیوں نہ میں دو بیٹریز اور لگا لوں۔ اب جب وہ چار بیٹریز نکالے گا تو کافی زیادہ چانس ہے کہ اگر یہ جس سائز کے گھر کی ہم بات کر رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے اس کی پوری رات ہی بیٹریز پر چلے۔ اور اس کو واپڈا کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ ابھی تو پھر بھی رات کے ٹائم پہ وہ واپڈا کو استعمال کر رہا تھا یہ کنزیومر اگلے ایک سال ڈیڑھ سال دو سال تین سال میں وہ اہستہ اہستہ واپڈا کو ٹوٹلی چھوڑ دے گا پھر واپڈا کیا کرے گا صرف بیک اپ کے لیے چھوڑ دیا کہ چلو کبھی کبھی اگر میرے پاس مہمان ا جائیں گے تو اس ٹائم واپڈا کو استعمال کرے گا جب اسے بہت زیادہ پاور کی ضرورت ہوگی ورنہ نارمل ڈیز کنزیومر بیٹریز ہی استعمال کرے گا تو اس ٹائم واپڈا کو زیادہ بڑا نقصان ہو گا تو لہذا واپڈا کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سر یہ جو اپ پالیسی بنا رہے ہیں یہ اج کا شاید اپ کا مسئلہ حل کر دے تھوڑی دیر کا لیکن دیکھیں نا کنزیومر کے پاس دوسری اپشن ہے۔۔ بابا میاں صاحب کی وال سے
Shafqat Ali tweet media
اردو
68
278
1.4K
102.9K
Walli Potter 🇵🇰
Walli Potter 🇵🇰@QaziWalli·
A Lums dude, an aitchesonian and a PMA dude walk into a bar. Who mentions their institute first?
English
162
72
1.3K
184.9K
Firearm Videos
Firearm Videos@firearmvideos·
Pakistan glock closes for 100 bucks is crazy
English
26
14
262
18.7K
Himanta Biswa Sarma
Himanta Biswa Sarma@himantabiswa·
Power. Precision. Perfect. Bharat 🇮🇳
Himanta Biswa Sarma tweet media
English
95
509
5.8K
85.6K
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸
@SupariKhan آپ لوگ پنجاب میں کیوں نہیں نکل رہے؟ جب آپ کو پنجاب کی سیٹیں چاہیئے تو پنجاب میں احتجاج کرلو۔ بیغیرت کے بچوں وہاں صرف حکومت کرنے کیلیے جاتے ہو؟
اردو
0
0
0
19
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت مکمل طور پر اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی حکومت کی خواہشات کے مطابق چل رہی ہے، وزیراعلیٰ نہ عمران خان، اسیر اراکین اور نہ ہی پارٹی کے لیے کوئی مؤثر ریلیف حاصل کر سکے، بلکہ حالات مزید سخت ہوتے جارہے ہیں۔ ہم جیسے کارکن اگر حق بات کریں اور آواز اٹھائیں تو حمایت کرنے کے بجائے ہمیں گنڈاپوری کہا جاتا ہے، جیسے علی امین کو وزیراعلی، عمران خان نے نہیں بلکہ ہم نے بنایا ہو۔ تمام کارکنان کو چاہیے کہ مایوسی کے بجائے متحرک ہوں، عمران خان کی رہائی کے لیے قیادت سے واضح اور عملی پلان کا مطالبہ کریں، ورنہ بہت دیر ہو جائے اور نقصان کے زمہ دار ہم سب ہونگے۔
اردو
16
28
135
3.5K
Ruairí 🪉
Ruairí 🪉@rory_donaghy·
If you know what this is, you are a good human! 👍
Ruairí 🪉 tweet media
English
570
3.3K
15.3K
170.7K
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸
@mianumarjamil یہ لانگ مارچ پنجاب میں کیوں نہیں ہورہا تمہارا لیڈر پنجاب میں قید ہے۔ تمہارا لیڈر پنجابی شہری ہے تمہارے لیڈر پر کیسز پنجاب میں چل رہے تمہیں پنجاب میں اکثریت چاہیے۔ تو پھر پختونخوا میں کیا کررہے ہو؟
اردو
0
0
4
105
Umar - عمر
Umar - عمر@mianumarjamil·
عمران خان کی رہائی کے لیے احمد خان نیازی نے لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔🚨 8 مئی کو ہمارا لانگ مارچ ٹانک سے شروع کرکے پشاور سے صوابی پہنچیں گے جہاں اگلا لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ احمد خان نیازی کا اعلان 🔥
اردو
48
1.4K
4.6K
39.8K
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸
@KarzaiH کرزئی صیب پہ پاکستان کے ھم پہ بریدونو غندنہ اوکہ۔ کیدی شی چی لگ ستاسو خلقو کے سہ شرم پاتے وی۔ گنڑ شمیر خلق پہ دے ترخہ گرے شھیدان او ٹپیان شوی دی۔ زمونگ دا خلقو وینہ سپینہ نہ دہ۔
اردو
0
1
1
236
Hamid Karzai
Hamid Karzai@KarzaiH·
#پاکستان یووار بیا پر #کونړ او #سپین_بولدک بریدونه کړي او زموږ ملکي وطنوالو او ملکی تاسیساتو ته یې زیانونه اړولي. په کونړ کې د پاکستان پدې بریدونو کې د اسعدآباد پوهنتون په نښه شوي او د لومړنیو راپورونو پراساس یو شمیر هیوادوال پکې شهیدان او یو شمیر نور د محصلینو په شمول ټپیان شوي، تر دې د مخه هم په بریکوټ کې پر مکتبونو د پاکستان د حملو له امله زموږ بچیان له زده‌کړو محروم شوي وو. زه دا بریدونه په کلکو ټکو غندم او دا د پاکستان د هغې پالیسۍ برخه بولم چې غواړي په #افغانستان کې د تعلیم او ترقۍ ریښه وچه کړي. زه د #ملگرو_ملتونو پر سازمان غږ کوم چې زموږ پر خلګو، خاورې او ملي تاسیساتو د پاکستان نظامي حملې په جدیت وڅیړي، غندنه یې وکړي او ژر تر ژره یې مخه ونیسي. @UN @antonioguterres
PS
86
220
946
26K
War Analyst
War Analyst@War_Analysts·
Wattan Salamat Rahy 💔😢
Indonesia
20
11
258
17.5K
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
Axios کا دعوی ہے کہ ایران نے یو اے ای پر حملے کیے تو ان سے بچاو کیلئے اسرائیل نے اپنی تاریخ میں پہلی بار اپنا ’آئرن ڈوم‘ یو اے ای کو بھیجا۔ اس دفاعی نظام کو چلانے کیلئے اسرائیلی اہلکار بھی بھیجے۔ اسرائیل خود جنگ میں مصروف تھا لیکن جب صدر محمد بن زید نے اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ کرکے مدد مانگی تو انہوں نے دفاعی نظام بھیجنے کا حکم دیا۔ یو اے ای میں تعینات اسرائیلی آئرن ڈوم نے درجنوں ایرانی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کیا۔ ایران نے جنگ کے آغاز سے اب تک یو اے ای پر تقریباً 550 بیلسٹک و کروز میزائل اور 2,200 سے زائد ڈرونز فائر کیے۔ ابھی بھی کچھ لوگ پوچھتے ہیں ایران نے عرب ممالک پر حملے کیوں کیے؟؟
اردو
6
50
363
24.9K
Siya
Siya@callme_siya_·
Hey @grok Remove the worst performing intelligence !!
Siya tweet media
English
94
74
1.7K
1.2M
Every Movie Plug
Every Movie Plug@everymovieplug·
Only one stays. The rest fall. Which film are you choosing?
Every Movie Plug tweet media
English
4K
458
4.5K
763.4K
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸
@Hussnain_Tweets یہاں اگر سونا چاندی آسمان سے بھی برسے تب بھی اس بدنصیب قوم نے غریب اور بھوکا ہی مرنا ہے۔ لیڈرز انقلاب کے نام پر آئے لیکن چور نکلے چور واپس آئے اور حکمران بن گئے۔
اردو
0
0
0
117
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
کیا اپ کو یہ بات پتہ ہے پاکستان کے سمندر میں اربوں ڈالر کا تیل چھپا ہے بحیرہ عرب کی گہری نیلی پانیوں میں، بالکل عمان کی سرحد کے ساتھ، اتنا بڑا تیل کا ذخیرہ موجود ہے کہ اگر اسے نکال لیا جائے تو پاکستان راتوں رات عرب شیخوں والا امیر بن جائے گا دوبئی کی چمک، قطر کی👇 1/12
Hussnain Fahad tweet media
اردو
13
42
109
10.1K
Aaisha 🇵🇰
Aaisha 🇵🇰@AaishaaSoomro·
Suggest me some baby girl names for my daughter 🩷
English
196
4
174
13.8K