Abdul Basit Pracha

56.6K posts

Abdul Basit Pracha

Abdul Basit Pracha

@ABPracha

Electrical Engineer from NED Born in Lahore educated Muslim Model lhr Born Journalist involve in Publishing Daily News papers Mujahid Lhr & Anjam Kchi 30yrs

Malaysia Beigetreten Kasım 2018
3.6K Folgt2K Follower
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@lostguy79 کاشف بھائی حوصلہ رکھیں حکومت سنجیدہ ،تجربہ کار ہاتھوں میں ھے ایسا ہی ہوگا۔ حکومت سوشل میڈیا کے ریمارکس پر عمل نہیں کرتی۔
اردو
0
0
0
7
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
لاکھوں پاکستانی امارات ہوں یا نا ہوں امارات نے مشکل وقت میں ہمیں قرضہ دیا ہمارا شکریہ کہہ کر واپس کرنا بنتا ہے ہر کام میں ہمیں پٹواری پن اور یوتھیاپن نہیں دکھانا چاہئیے ۔ والسلام
اردو
20
56
329
3.5K
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@tayyabbalochpk طیب بھائی کاش اے کاش اس فیصلے کیساتھ ان تمام ججز کے خلاف بھی ایک symbolic فیصلہ آتا ۔ انکی پینشن بند ہوجاتی؟ ان کے نام سے جسٹس کا لقب ختم ہو جاتا۔ اے کاش!!
اردو
0
0
0
0
Tayyab Baloch طیب بلوچ
ہر سال 4 اپریل کی صبح جب سورج شاہراہِ دستور پر اپنی کرنیں بکھیرتا ہے تو سپریم کورٹ کی عمارت کے سامنے لگی 'وہ تصویر بھٹو شہید کے گلے میں ڈالے گئے پھانسی کے پھندے کی' محض ایک تصویر نہیں رہتی، بلکہ ایک چیخ بن جاتی ہے۔ ایک ایسی چیخ جو وقت کی دیواروں سے ٹکرا کر انصاف کے ایوانوں میں گونجتی ہے۔ وہ پکارتی ہے: “اے انصاف کے منصفو! اپنے ہی آئین کے خالق کو انصاف کب دو گے؟” یہ الفاظ صرف جذبات کا اظہار نہیں تھے، بلکہ تاریخ کے سینے پر ثبت سوال تھے وہ سوال جسے میں نے اپنی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سامنے رکھا۔ یہ لمحہ محض ایک خطاب نہیں، بلکہ ایک امانت تھا، ایک یاد دہانی تھی کہ انصاف کبھی دفن نہیں ہوتا، وہ صرف انتظار کرتا ہے۔ پھر وقت نے وہ منظر بھی دیکھا جب قاضی فائز عیسیٰ نے منصبِ چیف جسٹس سنبھالتے ہی بھٹو شہید کے ریفرنس کو سماعت کے لیے مقرر کیا۔ یہ اقدام محض ایک عدالتی کارروائی نہیں تھا، بلکہ تاریخ کے بوجھ کو ہلکا کرنے کی ایک سنجیدہ کوشش تھی۔ ایک ایسا قدم جس نے یہ ثابت کیا کہ ریاست کے ضمیر میں ابھی زندگی باقی ہے۔ اور جب یہ فیصلہ آیا، تو یہ صرف ایک قانونی رائے نہیں تھی، بلکہ ایک عہد کی گواہی تھی، یہ اعلان کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا وہ حق نہیں دیا گیا جو ہر شہری کا بنیادی حق ہوتا ہے۔ آج قاضی فائز عیسیٰ کے یہ الفاظ محض عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہیں، بلکہ زمانے کی صدا بن چکے ہیں۔ یہ صدا آنے والی نسلوں کو یہ بتاتی رہے گی کہ سچ کو دبایا جا سکتا ہے، مگر مٹایا نہیں جا سکتا۔ انصاف دیر سے سہی، مگر جب آتا ہے تو تاریخ کا رخ بدل دیتا ہے۔ #SalamShaheedBhutto
Tayyab Baloch طیب بلوچ tweet media
اردو
4
8
12
150
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@chirfanali6 موجودہ دور کا سب سے بڑا ہندو مندر ابو ظہبی میں ھے کیا یہ مسلمان مملکت ھے ؟؟
اردو
0
0
1
5
ch irfan ali #نون_کا_جنون
امارات پروجیکٹ کےپیچھےدراصل دنیا کےطاقتور ترین یہودی ہیں “متحدہ عرب امارات”صرف بلند عمارتوں، خوبصورت سڑکوں تجارت یا صنعت کا نام نہیں بلکہ یہ “امت مسلمہ" کےخلاف سازش کا ایک مضبوط "مرکز”ہے1971 سے یہودیوں کےمالی مفادات اورتجارتی سرگرمیوں کی نگرانی کی غرض سےقائم کردہ اسرائیلی بستی ہے
اردو
2
3
14
159
Think Tank
Think Tank@RRazzaqPMLN·
بیشک
Think Tank tweet media
فارسی
1
4
5
96
Abdul Basit Pracha retweetet
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
امریکہ کو یہ جھوٹا پراپیگنڈہ کیوں کرنا پڑا کہ جنگ بندی کی راہ میں ایران رکاوٹ ہے جس نے بات چیت کے کیے اسلام آباد آنے سے انکار کر دیا ہے!! اس سے زیادہ کُھلے الفاظ میں اعتراف کیا ہی نہیں جا سکتا کہ اب ایران ہماری جان نہیں چھوڑ رہا۔ اللہ کی مدد دشمن کی صفوں میں سراسیمگی طاری کرنے کی صورت میں بھی آیا کرتی ہے۔ 🤲
اردو
15
103
612
9.3K
Shah Bano Hussaini Mustafai💚
@ABPracha @Markhor3133 ٹرمپ اور اس کے امریکہ ، نیتن یاہو اور اس کے اسرائیل کو ، مودی اور اس کے انڈیا کو ، میرے پیارے پاکستان کے اندرونی بیرونی چھوٹے بڑے دشمنوں کو یہ علم ہی نہیں کہ ابھی تو میرا مالک کل جہاں کا خالق و مالک بہت کچھ چینج کر کے انہیں دکھائے گا انشاءاللہ 🤍
اردو
1
0
1
1
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
"پینٹاگون میں بغاوت: امریکی آرمی چیف کا استعفیٰ اور صدر ٹرمپ پر سنگین ترین حملہ!" 🚨🇺🇸 تاریخی بریکنگ نیوز! امریکی فوج کے سربراہ (Chief of Staff) نے استعفیٰ دینے کے محض ایک گھنٹے بعد وہ دھماکہ کر دیا ہے جس نے پوری دنیا کو سکتے میں ڈال دیا ہے۔ آرمی چیف کے آخری الفاظ: 📍 "ایک پاگل شخص عظیم امریکی فوج کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔"
اردو
75
1.1K
4K
97.4K
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@Ch_ManzoorAhmed @SayyedRahatAli2 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @GorayaAftab @BakhtawarBZ @shmags_zeus @ShahNafisa @UsmanAwanPPP @ShahzadShafi007 @shazibutt5 @RabNBaloch منظور بھائی ان سب کارناموں کی پھانسی 16000ہزار ایکڑ زمین 93000 فوجی فوج کی کھوئ ہوئ عزت گرین پاسپورٹ کی پہچان بیرون ملک روزگار 1973 اسلامی کانفرنس قادیانی کافر اسلامی آئین شراب خانے بند آرمی میس شراب بند علمائے کرام کی عزت حج کوٹہ اضافہ نیوکلیئر پروگرام سب سے بڑا کارنامہ
اردو
0
1
1
10
Ch. Manzoor Ahmed
Ch. Manzoor Ahmed@Ch_ManzoorAhmed·
ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی دراصل پورے ایک عہد کی پھانسی تھی۔ جمہوری روایات کی پھانسی،غریبوں کی امنگوں کی پھانسی،مزدوروں کی آواز کو پھانسی، کسانوں کی آس کو پھانسی، سامراج کے خلاف تیسری دنیا کے مظلوموں کے اتحاد کی پھانسی، ملک کے متفقہ آئین کی پھانسی، نوجوانوں کی امید کی پھانسی #SalamShaheedBhutto
Ch. Manzoor Ahmed tweet media
اردو
4
16
34
271
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@UsmanAwanPPP @Ch_ManzoorAhmed @BBhuttoZardari @AseefaBZ @sadarsahib جی بھائی کارناموں کی ایک طویل لسٹ: 16000ہزار ایکڑ زمین 93000 فوجی فوج کی کھوئ ہوئ عزت گرین پاسپورٹ کی پہچان بیرون ملک روزگار 1973 اسلامی کانفرنس قادیانی کافر اسلامی آئین شراب خانے بند آرمی میس شراب بند علمائے کرام کی عزت حج کوٹہ اضافہ اور نیوکلیئر پروگرام سب سے بڑا کارنامہ
اردو
0
0
0
3
Usman Awan
Usman Awan@UsmanAwanPPP·
ذوالفقار علی بھٹو کوصرف ایک رہنما کہنا انکی شخصیت کےساتھ ناانصافی ہوگی۔ وہ ایک ایسا ہیرو تھا جس نے نہ صرف پاکستان کوبحرانوں سے نکالا بلکہ اسے ایک مضبوط،خودمختار اور باوقار ریاست بنانےکی بنیاد رکھی۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @sadarsahib #SalamShaheedBhutto sites.google.com/view/harf-e-be…
اردو
2
13
19
148
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@murtazasolangi سولنگی بھائی کارناموں کی ایک طویل لسٹ: 16000ہزار ایکڑ زمین 93000 فوجی فوج کی کھوئ ہوئ عزت گرین پاسپورٹ کی پہچان بیرون ملک روزگار 1973 اسلامی کانفرنس قادیانی کافر اسلامی آئین شراب خانے بند آرمی میس شراب بند علمائے کرام کی عزت حج کوٹہ اضافہ اور نیوکلیئر پروگرام سب سے بڑا کارنامہ
اردو
0
0
0
5
Murtaza Solangi
Murtaza Solangi@murtazasolangi·
1973 کے آئین کی منظوری بھٹو شہید کی سب سےبڑی کامیابی ہے، صدر زرداری jang.com.pk/news/1570860
اردو
4
6
27
807
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@clickonnadeem شہید بھٹو سے لگاؤ اور بے لوث لگاؤ اسکو کہتے ہیں۔ آج تمام کوڑے کھانے والوں کے دیدار ہورہے ہیں۔ شہید بھٹو مر کر بھی زندہ ھے
اردو
0
0
0
37
Abdul Basit Pracha retweetet
Nadeem
Nadeem@clickonnadeem·
بھٹو صاحب کی کچی قبر جس تک پہنچنا خود کو فائرنگ اسکواڈ کے سامنے پیش کرنا تھا لیکن ہم صحافی گھپ اندھیرے میں پٹری پر چلتے ہوئے پہنچ ہی گئے تھے باقی انتظام دیہاتیوں نے کیا تھا اس جگہ وہ شخص دفن پے جس نے پاکستان کو آئین دیا ایٹم بم دیا اسلامی کانفرنس دی 1
Nadeem tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
5
16
39
2.1K
Abdul Basit Pracha retweetet
Naz Baloch
Naz Baloch@NazBaloch_·
شہید ذوالفقار علی بھٹو، ایک نام نہیں، ایک نظریہ ہے، وہ نظریہ جس نے اس قوم کو یہ احساس دلایا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں! 4 اپریل 1979 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے، جب ایک لیڈر کو نہیں بلکہ ایک سوچ کو پھانسی دینے کی کوشش کی گئی۔ 1974 کی اور آئی سی کانفرنس میں بھٹو صاحب نے دنیا کو باور کرایا کہ پاکستان صرف ایک ملک نہیں، بلکہ امتِ مسلمہ کی مضبوط آواز ہے۔ انہوں نے سیاست کو ایوانوں سے نکال کر گلیوں، محلوں اور عوام کے دلوں تک پہنچایا۔ انہوں نے عوام کو یہ حق دیا کہ وہ اپنے حکمران خود منتخب کریں اور اپنی بیٹی شہید محترمہ بینظیر کو بھی یہی سبق دیا کہ سیاست اقتدار نہیں، خدمت کا نام ہے۔ ضیا کی آمریت نے بھرپور کوشش کی کہ بھٹو کا نام تاریخ اور عوام کے دلوں سے مٹا دے، مگر سچ یہ ہے کہ نظریے کبھی دفن نہیں ہوتے۔ آج 47 سال بعد بھی، بھٹو زندہ ہے، ہر اس آواز میں جو حق مانگتی ہے، ہر اس آنکھ میں جو انصاف چاہتی ہے، اور ہر اس دل میں جو جمہوریت پر یقین رکھتا ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو سلام! آپ کو صرف تاریخ نہیں، آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی #SalamShaheedBhutto
اردو
13
42
79
1.8K
Abdul Basit Pracha retweetet
Zainab Ali
Zainab Ali@ZainabAliPPP·
آج جس کی وجہ سے ہم خود کو اور اپنے بچوں کو محفوظ محسوس کرتے ہیں وہ نیو کلیئر پاور بھٹؤ ہی کا دیاہواتحفہ ہے آج کے دن بھٹؤ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے جُرم میں پاکستان کے ہی عدلیہ کے ہاتھوں پھانسی چڑھادیا #SalamShaheedBhutto
Zainab Ali tweet media
اردو
1
34
55
411
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@BeingSAOfficial جو آئے چلے گئے ان میں سے ایک ملعون ضئیا ملعون کے نام نہاد مزار پر تو کتے پیشاب کرتے ہیں
اردو
0
0
0
12
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
یہ وہ شخصیت ہیں جن کی مزار پر آج بھی لوگ عقیدت میں حاضری دیتے ہیں ورنہ تو کئی آئے کئی چلے گئے ۔ #SalamShaheedBhutto
Saeed Ahmed Official tweet media
اردو
23
37
91
1.3K
Abdul Basit Pracha retweetet
Aseefa B Zardari
Aseefa B Zardari@AseefaBZ·
Today we remember Shaheed Prime Minister Zulfikar Ali Bhutto, who went to the gallows with his head held high, unwavering in the knowledge of his innocence and in the conviction that he had served his people with honour. His martyrdom did not silence his voice, but made it eternal, echoing in every struggle for justice, democracy, and the sovereign will of the people of #Pakistan.
English
16
425
631
9.1K
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@AzharKhan اظہار بھائی یہ اس سلطان کو کیا ہورہا ھے۔ پہلے آرڈر دیا پھر پیسے کم پڑھئے پاکستان نے 2 ارب واپس کردیے سب آرڈر کینسل کیا دماغی توازن بگڑ گیا ھے؟ جسٹ سوچنگ
اردو
0
0
3
39
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
متحدہ عرب امارات نے فرانس کے ساتھ 5 ارب یورو مالیت کے رافیل ایف 5 لڑاکا طیاریوں کے منصوبے سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔
Azhar M Khan tweet media
اردو
20
13
139
1.7K
Fayyaz
Fayyaz@FayyazCanada·
امریکی گئے تھے ایران میں رجیم تبدیل کرنے اپنی رجیم تبدیل کروا بیٹھے۔ ایران بڑی تسلی سے نومبر تک یہ کام مکمل کر لے گا۔
Fayyaz tweet mediaFayyaz tweet media
اردو
3
24
53
721
Abdul Basit Pracha retweetet
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari@BBhuttoZardari·
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 47ویں یومِ شہادت پر انہیں سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔ وہ ایک مدبر رہنما تھے جن کی قربانی جمہوریت اور عوام کے وقار کی لازوال آواز بن گئی۔ ان کی شہادت کسی آواز کا خاموش ہونا نہیں بلکہ ایک قوم کے ضمیر کی بیداری تھی۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو 1973 کا متفقہ آئین دیا، عوام کو ووٹ کی طاقت دی، محروم طبقات کو آواز دی، امت مسلمہ کو یکجہ کیا اور پاکستان کی خودمختاری کو ناقابلِ تسخیر بنیاد فراہم کی۔ آج ہم عہد کرتے ہیں کہ اس خواب کو ایک مضبوط، جمہوری اور فلاحی پاکستان کی صورت میں حقیقت بنائیں گے۔
Bilawal Bhutto Zardari tweet media
اردو
316
619
995
33.8K