ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️

3.6K posts

ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ banner
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️

ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️

@AribHashmi

کُھلتی ہے کسی پر کہاں گُفتار ہماری 😎 لمحوں سے بہت تیز ہے رفتار ہماری🙃

Kharian, Pakistan Beigetreten Haziran 2015
111 Folgt744 Follower
❦ نــــــورے ❦
شاعری جب لفظوں کےپیراہن میں ڈھلتی ہے تو وہ ایک فنکار کا 'اعتکاف' ہوتا ہے۔آرپ ہاشمی صاحب نے اپنے مشاہدات اور قلبی واردات کو یکجا کر کے جس طرح اس مجموعے کو صورت دی ہے، وہ ان کی فکری گہرائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔ #اعتکاف @AribHashmi
❦ نــــــورے ❦ tweet media
اردو
1
0
2
90
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweetet
Qirtaas🪶
Qirtaas🪶@QirtasWrites·
اعتکاف! "آرب ہاشمی کی شاعری انسانی جذبات و احساسات اور گرد و پیش پھیلے انسانی زندگی کے مسائل و مشکلات کا احاطہ کرتی دکھائی دیتی ہے۔ معاملاتِ عشق و محبت کی بات ہو یا ذاتی و اجتماعی زندگی کے دکھوں کا نوحہ، اپنے منفرد اور دلفریب اسلوب کی بدولت پڑھنے والے کے دل میں اتر جاتا ہے اور اسے اس کی بات اپنی بات محسوس ہوتی ہے۔ جدت و روایت کے گوناگوں رنگوں سے مزین اس کی غزل جدید غزل ہے۔ وہ جدید تر حسیات کو روایت سے ہم آہنگ کر کے اس ہنرمندی سے پیش کرتا ہے کہ قاری بے اختیار داد دینے پر مجبور ہو جاتا ہے۔" ارشد شاہین Book Now RS. 1600/- easypaisa: 0347 5326376 MCB: PK17MUCB0603018841007918 #اعتکاف #آرب_ہاشمی #اردو_زبان #Aitikaaf @AribHashmi #ComingSoon
Qirtaas🪶 tweet media
Qirtaas🪶@QirtasWrites

ادب کے افق پر ابھرنے والے مایہ ناز شاعر، آرب ہاشمی کا پہلا شعری مجموعہ "اعتکاف" اب منصہ شہود پر آنے کو ہے۔ وہ کلام جو خاموشی کی زبان سمجھتا ہے اور وہ اشعار جو تخیل کی وسعتوں کو قرطاس پر بکھیرتے ہیں، اب ایک کتابی صورت میں آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ "اعتکاف" صرف ایک کتاب نہیں، لفظوں کی دنیا سے روح تک کا ایک سفر ہے۔ ​کتاب کی تفصیلات و حصول کا طریقہ کار: ​اگر آپ بھی اس شعری سفر میں شریک ہونا چاہتے ہیں، تو کتاب کی پری بکنگ (Pre-Booking) کا حصہ بنیں۔ ​ 💰 ہدیہ (قیمت): 1600/- روپے ​💳 ادائیگی کے ذرائع: ​ایزی پیسہ: 0347-5326376 ​بینک اکاؤنٹ (MCB): PK17 MUCB 0603 0188 4100 7918 ​ 📩 آرڈر کیسے کریں؟ ​ادائیگی کے بعد درج ذیل تفصیلات اس نمبر پر واٹس ایپ کریں: 0347-5326376 ​ادائیگی کی رسید (Screenshot) ​آپ کا نام ​فون نمبر ​مکمل ڈاک کا پتہ

اردو
0
1
4
372
زرتاشیہ زری🖤
⛔ ابھی تو ہجر کے انسو بھی حفظ کرنے ہیں ابھی تو یاد کا پہلا سپارہ ختم ہوا آرب ہاشمی 🖤 #جلترنگ
زرتاشیہ زری🖤 tweet media
اردو
3
2
17
368
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweetet
Sajjad Ali rajput
Sajjad Ali rajput@ali_saj786·
My dear friends, and my brothers. Mr Arib Hashmi, has written a book and I would like to congratulate him on thus achievement. @AribHashmi
Sajjad Ali rajput tweet media
English
2
1
6
99
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweetet
❦ نــــــورے ❦
عرصےسےایک خوبصورت لہجےکی خوشبو فضامیں بکھری تھی،خبرہوئ کہ ان پریشان کلکوں کو'شیرازہ'نصیب ہواہے۔آپ کامجموعۂ کلام دیکھ کرجی خوش ہوا کہ چلواب آپ کی سخنوری محض سماعت تک نہ رہی بلکہ قرطاس و قرمس پربھی آشکارہوئ اس'نوائے سروش'کی اشاعت آپ کو اور اردوادب کےتمام قدر دانوں کو بےحد مبارک ہو
❦ نــــــورے ❦ tweet media
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️@AribHashmi

الحمدللہ ☺️

اردو
1
1
7
186
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweetet
Qirtaas🪶
Qirtaas🪶@QirtasWrites·
اعتکاف! "آرب ہاشمی کے ہاں کیفیات اس طرح سے وارد ہوتی ہیں کہ جب وہ لکھتا ہے تو لگتا ہے جیسے پہلی بار کوئی انسان ان کیفیات کو محسوس کر رہا ہو۔ یہ کہنا مشکل ہوگا کہ آرب ہاشمی الفاظ سے محبت کرتا ہے یا الفاظ اس سے۔ وہ اپنے اندر کے ہجوم سے گزرتا ہے تاکہ لفظوں میں سکوت پیدا کر سکے اور یہی سکوت اس کی شناخت ہے۔" مشتاق خلیل Book Now RS. 1600/- easypaisa: 0347 5326376 MCB: PK17MUCB0603018841007918 #اعتکاف #آرب_ہاشمی #اردو_زبان #Aitikaaf @AribHashmi #ComingSoon
Qirtaas🪶 tweet media
Qirtaas🪶@QirtasWrites

ادب کے افق پر ابھرنے والے مایہ ناز شاعر، آرب ہاشمی کا پہلا شعری مجموعہ "اعتکاف" اب منصہ شہود پر آنے کو ہے۔ وہ کلام جو خاموشی کی زبان سمجھتا ہے اور وہ اشعار جو تخیل کی وسعتوں کو قرطاس پر بکھیرتے ہیں، اب ایک کتابی صورت میں آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ "اعتکاف" صرف ایک کتاب نہیں، لفظوں کی دنیا سے روح تک کا ایک سفر ہے۔ ​کتاب کی تفصیلات و حصول کا طریقہ کار: ​اگر آپ بھی اس شعری سفر میں شریک ہونا چاہتے ہیں، تو کتاب کی پری بکنگ (Pre-Booking) کا حصہ بنیں۔ ​ 💰 ہدیہ (قیمت): 1600/- روپے ​💳 ادائیگی کے ذرائع: ​ایزی پیسہ: 0347-5326376 ​بینک اکاؤنٹ (MCB): PK17 MUCB 0603 0188 4100 7918 ​ 📩 آرڈر کیسے کریں؟ ​ادائیگی کے بعد درج ذیل تفصیلات اس نمبر پر واٹس ایپ کریں: 0347-5326376 ​ادائیگی کی رسید (Screenshot) ​آپ کا نام ​فون نمبر ​مکمل ڈاک کا پتہ

اردو
1
4
8
217
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweetet
Dr. Bilal Afzal
Dr. Bilal Afzal@belal_afxal·
آپ ایک عمدہ شاعر ہیں، اور آپ کے کلام میں وہ تاثیر موجود ہے جو دلوں کو ہلا دے اور سوچ کو بدل دے۔ آپ کی کتاب اعتکاف کی اشاعت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ دیوانِ غالب کے بعد دیوانِ آرب کا مشتاق۔ @AribHashmi
Dr. Bilal Afzal tweet mediaDr. Bilal Afzal tweet media
اردو
3
3
6
101
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweetet
Dr. Bilal Afzal
Dr. Bilal Afzal@belal_afxal·
یہ محض ایک نظم نہیں، بلکہ احساس، درد اور تخلیق کے اس سفر کی داستان ہے جہاں لفظ جلتے بھی ہیں اور جنم بھی لیتے ہیں۔ آپ کی شاعری میں جو کرب، سچائی اور شدت ہے وہ ہر قاری کو اپنے اندر اتار لیتی ہے۔ ایسے اشعار کہنا واقعی آسان نہیں ہوتا، یہ وہی لکھ سکتا ہے جو خود کو لفظوں میں جلا چکا ہو
اردو
0
1
4
56
راشد ڈوگر
راشد ڈوگر@DO3GAR·
@AribHashmi ماشاء اللّٰہ 🌺 اللّٰہ پاک آپ کے لئے مبارک کرے اور علم ، قلم اور عزت میں برکت عطا فرمائے
اردو
1
0
1
15
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweetet
🖤شاہ_زادی
🖤شاہ_زادی@Mamakiprinces·
اے لوگو!! پیشگی بکنگ کروانے والے قارئین کے لیے خصوصی طور پر ایسی کاپیز مختص کی گئی ہیں جن پر مصنف کے دستخط اور آپ کے نام کا انتساب ہوگا۔جس سے یہ نسخہ محض ایک کتاب نہیں بلکہ ایک یادگار بن جائے گا۔ اشاعت کے فوراً بعد کتابوں کی ترسیل میں ان دوستوں کو اولیت دی جاتی ہے جو اس ادبی سفر میں پہلے قدم پر ہم سفر بنیں۔ پہلے ایڈیشن کی کتابیں تیزی سے بک ہو رہی ہیں اور یہ محدود ذخیرہ شایدجلد ہی مکمل ہو جائے۔ ایسا نہ ہو کہ جب کتاب آپ کے ہاتھوں میں ہونی چاہیے، تب آپ کو انتظار کی فہرست میں شامل ہونا پڑے۔ آج ہی اپنی بکنگ مکمل کرائیں اور اس تخلیقی اعتکاف کا حصہ بنیں۔ Book Now RS. 1600/- easypaisa: 0347 5326376 MCB: PK17MUCB0603018841007918
🖤شاہ_زادی tweet media
اردو
1
29
33
4.1K
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweetet
🖤Miss Sheikh 🖤
🖤Miss Sheikh 🖤@Shah_zadii·
Definitely a big achievement...
🖤شاہ_زادی@Mamakiprinces

کچھ کتابیں پڑھی جاتی ہیں… اور کچھ کتابیں محسوس کی جاتی ہیں۔ "اعتکاف"اُن چند کتابوں میں سے ہے جو آپ کے اندر اتر کر وہاں مستقل بس جاتی ہے۔ آرب ہاشمی نے اس شعری مجموعے میں وہ سب کچھ لکھ دیا ہے جو ہم محسوس تو کرتے ہیں مگر کہہ نہیں پاتے۔ وہ خاموشیاں، وہ ادھورے جذبے، وہ بے نام کیفیتیں۔۔۔ سب کو لفظوں کا لباس مل گیا ہے۔ جب کوئی شاعر اپنا دل کھول کر رکھ دے تو پڑھنے والے کو اپنا عکس نظر آنے لگتا ہے۔ یہ وہ کتاب ہے جو آپ رات کو سونے سے پہلے اٹھائیں گے اور صبح ہونے تک رکھ نہیں پائیں گے۔ 🌙 کیونکہ جو درد سینے میں دبا کر رکھا تھا "اعتکاف" اسے آہستہ سے زبان دے دیتی ہے۔ 💫 یہ صرف ایک کتاب خریدنا نہیں — یہ اپنے آپ کو ایک نئے آئینے میں دیکھنا ہے۔ 🖤 📚 پری بکنگ جاری ہے — Signed Copy محدود ہیں! ابھی آرڈر کریں، گھر بیٹھے پائیں۔ ہدیہ: 1600 روپے 📞 واٹس ایپ: 03475326376 ادائیگی کے بعد اپنا نام، نمبر اور پتہ اسی نمبر پر بھیج دیں۔

English
0
1
3
206