

الحمدللہ ☺️
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️
4.7K posts

@AribHashmi
کُھلتی ہے کسی پر کہاں گُفتار ہماری 😎 لمحوں سے بہت تیز ہے رفتار ہماری🙃


الحمدللہ ☺️



کوئی تو مجھ کو بتائے اثر کے بارے میں نگاہ کچھ نہیں کہتی نظر کے بارے میں یہ اور بات کوئی اس پہ غور کرتا نہیں کہا گیا ہے جو شام و سحر کے بارے میں کسی نے ہم کو نہ دیکھا غبار ہوتے ہوئے کسی نے ہم سے نہ پوچھا سفر کے بارے میں تو میں بتاؤں گا تم کو کہ خوف کیا شے ہے بدل گئی مری رائے جو ڈر کے بارے میں یہ آدمی کا مجھے ہم مزاج لگتا ہے ہے مختلف مری رائے شجر کے بارے میں گواہی دیتے ہیں قرآن کے سبھی پارے تمام آیتیں اتریں بشر کے بارے میں تمام عمر کوئی راہی سوچتا ہی رہا کبھی سفر کبھی رختِ سفر کے بارے میں جو ہو سکے تو مجھے اس سے دور ہی رکھنا تمھاری رائے ہے جو بیشتر کے بارے میں کوئی بھی بات نہیں کرتا دل کبھی آرب کسی کے عشق کی پہلی نظر کے بارے میں آرب ہاشمی








افسوس کہ تو بھی ہمیں گِنتا رہا سب میں اے دوست تجھے بھی نہ سمجھ آئی ہماری ہم ساتھ ہی رکھتے ہیں اسے اس لیے آرب تنہا نظر آتی نہیں تنہائی ہماری آرب ہاشمی @AribHashmi #ہم_رات_اور_فسانے #سحر_بیاں



