Historian retweetet
Historian
43K posts

Historian retweetet

@maryamnawazkhan @Matiullahjan919 Shame on you for misusing pictures.
English

A lot of fuss on International Journalists event in National Press Club Islamabad is going on. Have some shame plus facts before you talk and criticise.
What just happened is that @Matiullahjan919 invited foreign journalists, and in a small portion of that event, he presented the real face of "indepent journalism" in Pakistan. Bunch of accounts started spewing garbage and ofcourse "threats".
Just for the reason that is was the event hosted by Matiullah Jan. If this would have been hosted by any of the system's self claimed spox, case would have been different.
First of all, the people giving Ghaddari Fatwas need to step out of their selective reality shell and call spade a spade.
Secondly, the fact is that dozens of journalists have been picked by the state agencies under "anti-pakistan" narrative spread charges over the years, in past regimes and then the present one, and surprisingly, each and every one of them got exonerated. Because all those cases were not just baseless and fabricated but designed to please higher authorities.
Thirdly, dissent has been criminalised, be it journalist, academics, activists, or lawyers, every person who shows the courage to speak against state's desires get charged with draconian Peca law.
Presenting a true picture is no way ghaddari, stop being more Pakistani and declaring others lesser Pakistani. Stop labelling people on your whim. Stop this mullah induced culture of giving invented fatwas. Stop spouting filth because of political differences.
P.S: Hosting foreign journalista was indeed a positive activity, fake accounts needs to come up with atleast new script.

English
Historian retweetet
Historian retweetet

ایران نے پاکستان میں پراکسیز پر کھلا پیسہ لگایا ہے پاکستان کے کسی میڈیا پلیٹ فارم پر ایران کی پالیسی پر سوال نہی ہو سکتا تعصب کا الزام لگتا مگر ایران کے سرکاری میڈیا سے پاکستان کے خلاف نفرت آمیز کمپین چل سکتی ہے
آخر کیوں ؟
Dr.Sabir Abu Maryam@DrSabirplf
معلومات میں کمی سے زیادہ آپ تعصب کی آگ میں جل رہے ہیں۔ #Iran
اردو
Historian retweetet

ایران میں آپ ایران کی حکومت کے خلاف ایک ٹویٹ نہی لکھ سکتے اس پر پھانسی تک کی سزا ہے اب ایران میں سرکاری چینل پر بیٹھ کر سارا دن پاکستان کو گالیاں نکالنا اس کی تحقیر کرنا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو گالیاں دینا یہ سب کیسے ایران کی مرضی کے بغیر کیسے ممکن ہے ؟
ایران میں انٹر نیٹ کا بلیک آوٹ ہے آپ گوگل کر کے چیک کر لیں تو پاکستان کے خلاف مہم کے لئے کیوں یہ سہولت دے رہے ؟
اردو
Historian retweetet

جمی ورک جس کا اصل نام گل جماس ہے یہ تہران میں سرکاری نیوز ایجنسی پر ملازم ہے اس کی بیوی ایک ایرانی خاتون ہے یہ بی ایل اے کی سپورٹ میں بھی مہم چلاتا رہا ہے پاکستان کے بہت سے معتبر صحافی دورہ ایران کے دوران اس سے مل چکے ہیں ایران کے پاکستان سفارت خانے کو پہلے بھی ہم نے مختلف ذرائع سے اس کی شکایت پہنچائی انہوں نے کاروائی کا وعدہ بھی کیا مگر پھر کچھ نا ہوا
Usman Qazi@UsmanQazi1
@RShahzaddk @IranAmbPak یہ ایران کے سرکاری چینل کا ملازم ہے ؟ مجھے تو لگتا تھا کہ قاسم اور سلیمان کے ننھیال کا تنخواہ دار ہے ۔ پلیز روشنی ڈالیں ۔
اردو
Historian retweetet

پاکستان میں ایران کے سفیر @IranAmbPak صاحب سے یہ سوال بار بار پوچھیں کہ ایران نے تہران میں سرکاری نیوز چینل میں جمی ورک جیسوں کو پاکستان پر مزاکرات کے عمل پر زہریلا پروپیگنڈا کرنے کے لیے کیوں رکھا ہے ؟
ایران میں نیٹ بند ہے پھر سرکاری چینل کے ان اکاؤنٹ کو دن رات پاکستان بارے مزاکراتئ عمل بارے شدید ترین نفرت کے لئے ایران نے کیوں نیٹ دے رکھا ہے ؟
ایران پاکستان کی فوجی قیادت جنرل عاصم منیر کے خلاف گندی ترین مہم اپنے سرکاری چینل سےچلا رہا ہے ؟
ایران پاکستان میں انتشار پھیلانے والے اکاؤنٹس کیوں چلا رہا ہے
@IraninIslamabad


اردو

@FormulaRauda UAE sees no future in Pakistan, Pakistan is a fake nation.
English

Update: we got it back. No need to inflate things.
Financial Times@FT
Why the UAE asked Pakistan for its $3.5bn back ft.trib.al/XOuaERc
English
Historian retweetet

@TheSaviour Do you really think Saudis are gonna take any action? I doubt it.
English

@TheSaviour This foreign worker in saudi calls for the deaths of muslims.
He is a threat to the national interest of Saudi arabia
@HRSD_SA @AljawazatKSA @security_gov
English

@TheSaviour Find that guy work place and show it to his boss, the audacity talking about killing muslim while he working at Muslim country soil,
English
Historian retweetet

صفوی سلطنت نے 1501ء سے شاہ اسماعیل اول نے ایران کو سنی اکثریت والے ملک سے اثنا عشری شیعہ کا سرکاری مذہب بنا دیا۔ اس سے پہلے ایران زیادہ تر سنی تھا اگرچہ اہل بیت کی محبت عام تھی صفویوں نے لبنان (جبل عامل)، عراق اور دیگر عرب علاقوں سے شیعہ علما کو بلایا، مدارس قائم کیے، اور لوگوں کو شیعہ بنانے کی مہم چلائی (کبھی زور سے، کبھی تدریجی)۔ اس کا مقصد عثمانی سلطنت (سنی) سے الگ شناخت بنانا تھا 17ویں صدی تک ایران شیعہ اکثریت والا ملک بن گیا۔ آج ایران میں 90-95% شیعہ ہیں دنیا کی سب سے بڑی شیعہ آبادی ہے اس کی آبادی، پیسہ اور طاقت کی وجہ سے وہ شیعہ دنیا کا سیاسی/مذہبی لیڈر بن گیا۔
قم اور مشهد ایران کا بڑا علمی مرکز ہے (حوزہ علمیہ)۔ مشهد میں امام رضاؑ (8ویں امام) کا مزار ہے، جو بہت بڑی زیارت گاہ ہے
1979ء کا اسلامی انقلاب اور آیت اللہ خمینی نے ولایت فقیہ کا نظریہ دیا اور ایران کو شیعہ تھیوکریسی (مذہبی حکومت) بنایا اس نے ایران کو شیعہ “ریاست” کا نمونہ بنا دیا۔ اس کے بعد ایران نے لبنان (حزب اللہ)، عراق، یمن وغیرہ میں شیعہ گروپس کی حمایت کی اسے “شیعہ کریسنٹ” کہلاتا ہے
شیعہ دنیا میں عراق مقدس ہے، لیکن طاقت اور تنظیم ایران کے پاس زیادہ ہے۔ یہ صفوی دور کی حکمت عملی اور 20ویں صدی کے انقلاب کا نتیجہ ہے
اردو

Ras Malai was created by Bengali hindus and it's older than Pakistan !! 😍
Maryam PTI 🇵🇰@pakistanii32
Pakistan 🇵🇰 most favourite sweet Dish Ras Malai
English

@Xherazi0072 جب تک تم سنیوں کی مبارک ہستیوں کو گالی دینا بند نہیں کرو گے کسی اتحاد یا ہمدردی کو بھول جاؤ۔
اردو









