Altaf Bhatti
308 posts


لوڈ شیڈنگ بڑھتی جا رہی ھے اور اسکی بڑی وجہ یہ ھے کہ
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 500 میگاواٹ،
اسلام آباد میں بجلی کی صورتحال کے مطابق ملک میں شارٹ فال 6 ہزار 500 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
بجلی کی مجموعی پیداوار 15 ہزار 400 میگاواٹ جبکہ ملک بھر میں طلب 22 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔
پن بجلی ذرائع سے 1 ہزار 500 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔
تھرمل پاور سے 9 ہزار 250 میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔
سولر پاور پلانٹس 400 میگاواٹ، بیگاس سے 200 میگاواٹ اور ونڈ پاور پلانٹس 1 ہزار 200 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔
نیوکلیئر پاور پلانٹس کی پیداوار 2 ہزار 850 میگاواٹ تک ہے۔
اسی وجہ سے ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
اردو
Altaf Bhatti retweetet

You can now fine-tune Gemma 4 31B for free in our notebook! 🚀
Training the 31B parameter model is completely free with Kaggle and Unsloth.
GitHub: github.com/unslothai/unsl…
Guide: unsloth.ai/docs/models/ge…
Gemma-4-31B Notebook: kaggle.com/code/danielhan…

English

@RShahzaddk Lavy tax 80 se 160 pe le gy... ino ne kia krna... awam ka khoon choos rahy hai
Indonesia

137روپے پیٹرول میں اضافہ معمولی اضافہ نہی ہے اتنا تو کبھی پاکستان میں لگی جنگوں پر پیٹرول نہی بڑھا اور ایک مہینے میں دو سو روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے حکومت کو پہلا اعلان یہ کرنا چاہیے تھا ہر طرح کی سرکاری گاڑی پر ہم مکمل پابندی لگا رہے ہیں لگثری جہاز استعمال نہی ہوں گے کسی کو ایک لیٹر پیٹرول ایک یونٹ بجلی مفت نہی دی جائے گی
حکومتی خرچے کم ہوں گے تو دو سو روپے پر لیٹر حکومتی ٹیکس بھی کم ہو جائیں گے پیٹرول سستا ہو جائے گا
اردو

@chsandhilaa Check lavy tax. Jo pehly 120 tha ab 160... jis se nazar ata k govt apni ayashi bhe is se he cover kry gi...

HT

@RShahzaddk Koi bojh ni ni almi mandi ka... jb I o ne 55 rup first time increase koay thay tb brent oil 117$/b that ab 108$ pe hai... us time lavi tax 120 the ab andaza lgae koa kiya ino ne
HT
Altaf Bhatti retweetet

I found a pattern on Bitcoin that has a 100% win rate across 8.5 years of data. 18 out of 18 with zero exceptions.
Every week, Bitcoin opens at a price on Monday and if by Thursday the lowest price of the entire week has not dipped more than 0.25% below that Monday opening price, the week closes green. Every single time. 18 for 18 since 2017.
The probability of this happening by random chance is 1 in 131,072.
The average return when this pattern triggers is +10.98%. Not 2% or 3% but almost 11% in a single week.
The smallest green was +1.9%. The largest was +28.8%. Even the worst outcome was solidly profitable.
It works in every market condition:
2018 bear market: +28.8%
2022 bear market: +8.6%
2023 recovery: +21.9%
2024 bull market: +11.8%
March 2026, three weeks ago: +10.4%
Bull market, bear market or sideways, it does not matter. If sellers cannot push price even a quarter of a percent below the weekly open in 4 full days, buyers are in complete control. The rest of the week is just momentum playing out.
Every Thursday, check one thing. What was the lowest price of the week so far? If it never dropped more than 0.25% below Monday's open, the week closes green and there will be no further dump, you can stay comfortable in your longs.
Bookmark this and check this by Thursday close (today). If price has not dipped 0.25% below 66,000 (Monday open), there will be no further dump.
English

مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی۔ اگر ہم تین من کا جانور خریدیں تو وہ کم از کم ایک لاکھ اسی ہزار روپے کا پڑتا ہے، لیکن جب اسی کو 1200 روپے فی کلو کے حساب سے لگائیں تو تین من کی قیمت تقریباً ایک لاکھ چوالیس ہزار بنتی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ باقی رقم کہاں گئی؟ کیا واقعی قصائی کو نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے، یا اس کے پیچھے کوئی اور حساب کتاب اور منطق ہے؟ کوئی اس الجھن کو ذرا واضح کر دے۔
#قومی_زبان
اردو

@KhalidHusainTaj Ink bad ma jo tu ye hot-spot bhe pe bhe ta, lga de
Indonesia

موبائل فون پر ٹیکس کم ہونا چاہیے۔
پاکستان میں آئی فون موبائل کو رجسٹر کروانے کے لیے مجھ سے 1 لاکھ 50 ہزار روپے مانگے گئے۔ میں نے 150,000 روپے رجسٹریشن کرنے کے بجائے 20 ہزار روپے میں سستا موبائیل لیا اس موبائیل میں ہاٹ اسپاٹ کے ذریعے i phone موبائل استعمال کرتا ہوں۔
ایک ماہ پہلے جب میں یورپ گیا تو وہاں ایک روپیہ ٹیکس دیے بغیر میں نے اپنے آئی فون موبائل میں سم ڈالی اور جتنے عرصے وہاں رہا، موبائل بالکل ٹھیک کام کرتا رہا۔
اب وزرات خزانہ اور @PTAofficialpk والوں سے میرا سوال ہے اگر رجسٹریشن ٹیکس 150,000 سے کم کر کے 30 ہزار کر دیا جائے تو جتنے لوگوں کے پاس آئی فون ہیں، وہ سب اسے رجسٹر کروا لیں گے۔ ورنہ 100 میں سے 80 لوگ ہاٹ اسپاٹ کے ذریعے ہی کام چلائیں گے
@CMShehbazb
@KasimGillani @MIshaqDar50
اردو

@Adeel_Akbar186 @saifullahawan40 Isko defend krny k paisy milty hai bhai... uski job hai ye
Indonesia

@saifullahawan40 ہیلی کاپٹر غلط تھا تو جہاز کیسے ٹھیک ہوگیا ۔ سیاست دان بھونڈی دلیل کیوں دیتے ہیں
اردو

drop your GPU below. i'll tell you exactly what model and config to run on it.
here's what i've tested and verified on real hardware:
RTX 3060 12GB - Qwen 3.5 9B Q4 - 50 tok/s - 128K context
RTX 3090 24GB - Qwen 3.5 27B Q4 - 35 tok/s - 300K context
RTX 3090 24GB - Qwen 3.5 35B MoE Q4 - 112 tok/s - 262K context
2x RTX 3090 - Qwen3-Coder 80B Q4 - 46 tok/s - full VRAM
all running llama.cpp with flash attention. every number is real. every config is tested. if your card isn't on this list drop it below and i'll tell you what fits.
English

@RShahzaddk hmara apny paiso se lia howy ghr ka mutation cancel kr dia.. aik col k kehny pe adcr ne..k ye govt ki jgha hai..even k registery howi the, govt ne fard di the usk bawajood. Sb awam ka khoon pi rahy,,,
Indonesia
Altaf Bhatti retweetet

Want to generate a lip-synced video from an image and audio? Try the new LTX-2.3 workflow
👉 github.com/Comfy-Org/work…
English

@RShahzaddk sb dramy kiay hai... apni pocket bharni the bhar li.. Thats all
Who knows k ino ne wuzra k 50% ussage kam kia...
English

@RShahzaddk sir g imran khan dor ma oil 120$ per barel pe tha... wahn se kam ho k 50 tk bhe aya. tb petrol 150/ lit tha,,, jb 120 se kam ho k neachy aya ino ne kitna kam kia ?
Indonesia

سب سے بری خبر یہ کہ تیل کی قیمت ہر حد کراس کر چکی ہے کچھ جگہوں پر تو آج یہ 119 ڈالر تک پہنچ چکی ہے ابھی تو پاکستان نے جو 60 ڈالر میں خریدا تھا اس پر 55 بڑھا دیے جب یہ مہنگا والا لائیں گے تب کتنے کا بیچیں گے ؟
دنیا کے جو غریب ملک جنگ سے بچیں گے اس کو مہنگا تیل مار دے گا مسلہ تیل کی قیمت سے زیادہ ہماری حکومت کا تیل پر لگائے ٹیکس سے ملک چلانے کا بھی ہے

اردو

@hassanayub92 منافق صحافی کبھی نہیں بتائیں گے کہ وزیر خزانہ پنڈی کا لگایا ہوا ہے ۔ اور وزیراعظم تو بس ہدایات پر عمل کرتا ہے بغیر چوں چرا کیے ۔۔
ن لیگ کے لیے اس طرح کے صحافی صدیق جان ثابت ہوں گے وقت آنے پر ۔ یہ کسی کے سگے نہیں ۔
اردو

@RShahzaddk Lavy tax ma se kam kr lety apni afsar shahi. Awam ko danda lazmi dena tha...
Indonesia








