Matiullah Khan

12.5K posts

Matiullah Khan banner
Matiullah Khan

Matiullah Khan

@MeMatiullah

Broadcaster poetry lover

Peshawar Beigetreten Nisan 2022
680 Folgt741 Follower
Angehefteter Tweet
Matiullah Khan
Matiullah Khan@MeMatiullah·
اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب) صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
اردو
16
1
36
3.4K
Matiullah Khan
Matiullah Khan@MeMatiullah·
@MeFaheem کبھی ان جھیلوں کو ہم پار کیا کرتے تھے
اردو
0
0
0
17
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
ہلکی بارش میں پشاور کی سڑکوں پر بننے والے چھوٹے چھوٹے تالاب چند مقامات پر جھیلیں بھی بنی ہیں
اردو
9
4
38
1.1K
Rebel777 🇵🇰
Rebel777 🇵🇰@SamyaShaan·
سب سے برا تشدد یہ ہے کہ آپ کسی کی عزت نہ کر سکیں جب عزت نہیں کرتے تو زبان پر لگام نہیں رہتی، پاس حیا ختم ہو جاتی ہے۔ جہاں حیا نہیں رہتی وہاں وقار بھی قائم نہیں رہتا ہم سوچتے ہیں حیا بس عورتوں کے لیے ہے حیا تو اس رویہ کا نام ہے جو زندگی کو احترام سے دیکھتا ہے #شهر_وفا #آدرش_کیفے
Rebel777 🇵🇰 tweet media
اردو
4
6
30
358
Matiullah Khan
Matiullah Khan@MeMatiullah·
@sara24603 میں اکیلا ہزار سوچوں میں جیسے دلہن بارات میں تنہا
اردو
0
0
0
3
Sara Naqvi
Sara Naqvi@sara24603·
اپنا پسندیدہ ایک شعر سنائیں۔۔۔
اردو
55
1
62
5.6K
Rubab Fatima
Rubab Fatima@fa4577388_rubab·
دعا کریں جلدی جنگ بندی ہو جائے تاکہ میرے بھائی کی شادی ہو سکے ،،،،،😊
اردو
14
2
50
949
handsome (hero)
handsome (hero)@11hero_handsome·
Thank you guy's and gallllllls Finally 1k.... Feel like a celebrity now 😂 زنانہ دور میں مجھ معصوم کے ہزار فالوورز ہونا میری شب و روز محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے 🤭😜 #AtletiBarça #Resurrección #اردو_زبان
handsome (hero) tweet media
18
4
24
459
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
💰 آمدنی کم ہو تو اخراجات پر قابو رکھیں۔۔ 🧠 اور معلومات کم ہوں تو الفاظ پر کنٹرول رکھیں۔۔۔ خوش رہیں 🌻 خوشیاں بانٹیں 🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
اردو
6
12
14
134
Zahra ✨
Zahra ✨@khan22668·
میں نے خود اپنے ہاتھوں سے بنائے ہیں
Zahra ✨ tweet media
اردو
9
0
34
1.7K
Sadaf Aslam
Sadaf Aslam@SadafAs80802699·
ہیر بن کہ میں آنا ،پھر میں کُیتھے نئیں جانا تیرے سنگ جینا مر جانا کول تیرے بیٹھے رہنا تینوں میں اے ہو کہنا تیرے کولوں وکھ نئیں رہنا بڑا ہُون دور ہویا ،ملنا ضرور ہویا تیرے نال پیار نبھاون میں آنا اے 🎧🎧🔥
Sadaf Aslam tweet media
اردو
12
1
38
384
Matiullah Khan
Matiullah Khan@MeMatiullah·
@aroojt22dec ایسے دنوں میں آپ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں
اردو
0
0
0
11
Arooj 🇵🇰🇮🇹
Arooj 🇵🇰🇮🇹@aroojt22dec·
Mera koi bharosa nahi Mai doosron ko sahi raasta dikhakar khud galat raaste pr nikal jati hu😭 AJEEB NAUTANKI HOON🙄
हिन्दी
2
0
6
248
ukasha usman (aqsa)
ukasha usman (aqsa)@ludo3326·
کاش زندگی میں کی جانے والی غلطیوں کا بھی بیک اپ ہوتا۔۔۔۔ #قومی_زبان
ukasha usman (aqsa) tweet media
اردو
3
4
8
68
Matiullah Khan
Matiullah Khan@MeMatiullah·
@RR_741 وعلیکم السلام ۔۔۔ صبح بخیر
فارسی
0
0
1
2
Rania
Rania@RR_741·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ ياﷲ ھم تجھ سے علم نافع كا اور زرق كي كشادگي كا اور بيماري سے شفا يابي كا سوال كرتے هیں. الٰہی تو ثابت قدم رکھ منكر نكير كے سوالوں پر۔ بے شک الله بزرگ وبرتر عظمت والا ھے.
Rania tweet media
اردو
74
21
100
576
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
کافر ہے تو پٹرول پہ کرتا ہے بھروسہ مومن ہے تو بے تیل بھی لڑتا ہے سپاہی 🤧🤧🤧🤧🤧🥱🥱🥱🥱🤲🏻🤲🏻🤲🏻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
اردو
1
6
15
87
🆇Dr.𝓤 M𝓶A𝓲𝓷 بلوچ
جو درِ مصطفیٰ ﷺ کے گدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے ایسی چشمِ کرم کی ہے سرکار ﷺ نے دونوں عالم میں اُن کو غنی کردیا #ummain_1~>™✓
🆇Dr.𝓤 M𝓶A𝓲𝓷 بلوچ tweet media
اردو
3
4
11
64
Matiullah Khan
Matiullah Khan@MeMatiullah·
@SamyaShaan جزاک اللّہ خیر ۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ مصیبت اور تکلیف کی اس گھڑی میں احباب کا ساتھ بہت مضبوط بناتا ھے ۔۔۔۔
اردو
1
0
1
8
Rebel777 🇵🇰
Rebel777 🇵🇰@SamyaShaan·
@MeMatiullah اللہ پاک ہر ہر قدم پر آسانیاں فرمائے آمین الہی آمین 🤲 ڈھیروں دعائیں ہیں
اردو
1
0
2
6
Matiullah Khan
Matiullah Khan@MeMatiullah·
@SamyaShaan ویسے الحمدللہ دو بوتل خون لگنے سے کافی بہتری ہورہی ھے ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ انہیں کامل صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین
اردو
1
0
1
9
Rebel777 🇵🇰
Rebel777 🇵🇰@SamyaShaan·
@MeMatiullah السلام علیکم مطیع والد صاحب کی طبیعت اب کیسی ہے؟
اردو
2
0
2
16