Sabitlenmiş Tweet
Matiullah Khan
12.5K posts

Matiullah Khan
@MeMatiullah
Broadcaster poetry lover
Peshawar Katılım Nisan 2022
681 Takip Edilen741 Takipçiler

@aroojt22dec ایسے دنوں میں آپ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں
اردو

جو درِ مصطفیٰ ﷺ کے گدا ہو گئے
دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے
ایسی چشمِ کرم کی ہے سرکار ﷺ نے
دونوں عالم میں اُن کو غنی کردیا
#ummain_1~>™✓

اردو

@SamyaShaan جزاک اللّہ خیر ۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ مصیبت اور تکلیف کی اس گھڑی میں احباب کا ساتھ بہت مضبوط بناتا ھے ۔۔۔۔
اردو

@MeMatiullah اللہ پاک ہر ہر قدم پر آسانیاں فرمائے آمین الہی آمین 🤲
ڈھیروں دعائیں ہیں
اردو

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Rebel777 🇵🇰@SamyaShaan
خاتم النبیین ﷺ پر ایمان، میرے ایمان کی بنیاد ہے الحمدللہ❣️ یعنی حضرت محمد ﷺ کو آخری نبی اور رسول ماننا ایمان کا لازمی حصہ ہے۔ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی اور رسول نہیں آئے گا اور آپ ﷺ کا لایا ہوا دین قیامت تک کامل ابدی جامع اور بے مثال ہے۔ 💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
اردو

@SamyaShaan ویسے الحمدللہ دو بوتل خون لگنے سے کافی بہتری ہورہی ھے ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ انہیں کامل صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین
اردو

خاتم النبیین ﷺ پر ایمان، میرے ایمان کی بنیاد ہے الحمدللہ❣️
یعنی حضرت محمد ﷺ کو آخری نبی اور رسول ماننا ایمان کا لازمی حصہ ہے۔ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی اور رسول نہیں آئے گا
اور آپ ﷺ کا لایا ہوا دین قیامت تک کامل ابدی جامع اور بے مثال ہے۔
💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Stone@HeartofStone97
خاتم النبیین ﷺ پر ایمان، میرے ایمان کی بنیاد ہے الحمدللہ❣️ یعنی حضرت محمد ﷺ کو آخری نبی اور رسول ماننا ایمان کا لازمی حصہ ہے۔ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی اور رسول نہیں آئے گا اور آپ ﷺ کا لایا ہوا دین قیامت تک کامل ابدی جامع اور بے مثال ہے۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
اردو

@MeMatiullah 🌿جزاکــــــــــــــــــم اللہ خَيْرًا🌿
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
اردو





















