Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃

28.6K posts

Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃 banner
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃

Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃

@MrWild86

The Islamic Republic Of Pakistan Can Only Function In Accordance With The 1973 Consitution . Anything Done Outside The Limits Of The Consitution Is A Crime .

Milano, Lombardia Beigetreten Ekim 2022
5.3K Folgt5.5K Follower
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃 retweetet
Tauqir Nasser
Tauqir Nasser@TauqirNasser·
یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ اور اس کامیابی کے بعد پاکستان کا دفاع تو ایسا ہو جائے گا کہ لوگ ایڑھیاں رگڑ کر مر جائیں گے لیکن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ پائیں گے۔ اتنا جدید ترین طیارہ اور پاک فضائیہ کے پائلٹس،سو اب ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان آدھی دنیا کو نہیں بلکہ پوری دنیا کو ٹارگٹ کر سکتا ہے۔ پاکستان زندہ باد۔
عباس خٹک@a555bk

دفاعی میدان سے ایک ایسی بڑی خبر آ رہی ہے جس نے نئی دہلی سے واشنگٹن تک کھلبلی مچا دی ہے۔ چین کا وہ جدید ترین اور خوفناک ترین طیارہ KJ-500 AWACS (آسمانی راڈار)، جس سے دنیا کی بڑی طاقتیں بھی خوفزدہ ہیں، اب پاکستان کے پاس ہوگا۔ چین نے یہ طیارہ صرف اور صرف اپنے آہنی بھائی پاکستان کو آفر کیا ہے، جو بہت جلد پاک فضائیہ کے بیڑے کا حصہ بن کر سمندر اور زمین کی نگرانی کرے گا۔ یہ طیارہ ایک "اُڑتا ہوا کمانڈ سینٹر" ہے۔ اس کا جدید ترین ایکٹیو الیکٹرانک اسکیننگ ارے (AESA) راڈار سینکڑوں کلومیٹر دور سے دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز کو ٹریس کر لیتا ہے جنہیں عام راڈار نہیں دیکھ پاتے۔ بھارت نے جو "رافیل" اور "F-35" جیسے خواب دیکھ رکھے ہیں، KJ-500 ان کے لیے موت کا پیغام ہے۔ یہ طیارہ بیک وقت 60 سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ہمارے جے ایف-17 تھنڈر اور جے-10 سی کو گائیڈ کر سکتا ہے۔ یہ طیارہ اب تک چین نے کسی اور ملک کو نہیں دیا، لیکن پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے تحت اسے خصوصی طور پر فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رہے۔

اردو
5
10
25
409
Nighat Khan
Nighat Khan@nighatkhan_m·
*أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ* میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں 🙏🤲❤️
اردو
8
6
46
197
Iftikhar Ahmed
Iftikhar Ahmed@Iftikhar4745·
کل ایک محفل میں 2:10 کے ریشو سے یوتھیے پائے گئے دو میں میں تھا😃 مکمل ڈیٹا اور ثبوتوں کے ساتھ سیمنٹ بجری سریا پیٹرول دوائیں گروسری مشرف گورنمنٹ ع خ گورنمنٹ پر سیر حاصلِ تجزیہ دیا اور دس کے دس ہرایا وہ دس یوتھئے تھا۔
اردو
12
7
48
642
Iftikhar Ahmed
Iftikhar Ahmed@Iftikhar4745·
السلام علیکم صبح بخیر
Iftikhar Ahmed tweet media
فارسی
65
8
86
467
Faarah Butt
Faarah Butt@faarah_but·
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکتہ اے مہربان رب💕 ہمارے گھر والو۔دوستوں عزیزو پر رحم کرم فرما مصیبتوں آزمائشوں بیماریوسے نجات دے ہماری حاجتوں کو اپنے فضل وکرم سے نواز دے ہماری خطاؤں گناہوں کو بغیر سزا معاف فرما ہمیں صراط مستقیم اور آپﷺ کے نقش قدم پرچلنے کی توفیق دے امین یا رحمن اللہ 🌺🍀
Faarah Butt tweet media
اردو
69
20
148
626
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃 retweetet
scorpio♏#DJ 🧓🏻
آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کو عمران رہائی فورس پر نوٹس جاری کردیا ہے۔کل ہی علیمہ خان نے بیان دیا ہےتھا کہ 10ہزاربندے لے آئیں ملاقات بھی ہوجائے گی اور عمران کی رہائی بھی،توجب آپ فورس بناکر اڈیالے پر حملے کی بات کریں گے تو آئینی عدالتیں ایکشن لیں گی اب ثاقب ناثور/ عمر عطابندیال والی سہولتکاری کرنے والی سپریم کورٹ نہیں ہے،مزمل سہروردی
اردو
9
17
35
504
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃 retweetet
Shaista Awan
Shaista Awan@shaistaawan·
I hope that the world at large and Pakistan's Enemies in particular have not forgotten this loud & clear call of General Asim Munir, Chief of the Pakistan Army. ☠️⚔️🔥
English
1
7
38
363
Sofia AAbdeen Mughal 🇵🇰
Sofia AAbdeen Mughal 🇵🇰@AK47LoadedAgain·
ایک بار پھر میرا ہاتھ پکڑ کر میرے شہر کے رستوں پہ میرے ساتھ چلو۔❣️
اردو
9
3
45
514
Smalik
Smalik@shaheryar76·
And the Secret Revealed , now we dont need Niazi anymore. We have got his operating manual
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670

کیا آپ اتفاق کرینگے؟؟؟ 🤣😂😝🫣 عمران خان کا ماسٹر سٹروک مذاکرات اور سپر ڈپلومیسی کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے جب بنی گالہ میں اسلام آباد پولیس نے چھاپہ مارا تو اس وقت عمران خان کی ڈائری پولیس ہاتھ لگ گئی جو بعد شہبازشریف ، جرنیل عاصم منیر اور اسحاق ڈار کے ہاتھ لگی ،اس ڈائری میں خارجہ پالیسی ، سفارتی کاری ، ڈپلومیسی اور سرمایہ کاری کے ایسے ایسے گر اور پالیسیاں لکھیں تھیں جس کو پڑھنے کے بعد شہبازشریف ،، جرنیل عاصم منیر اور اسحاق ڈار نے پوری دنیا میں اپلائی کیا اسی وجہ سے پاکستان 30 کے قریب ملکوں کو نا صرف اپنا ہم خیال بنایا بلکہ ہر ملک کے ساتھ کوئی نہ کوئی سرمایہ امپورٹ ایکسپورٹ ، بزنس ڈیل اور سیکنڑوں معاہدے بھی سر انجام دئیے اگر وہ ڈائری یہ تنیوں نہ پڑھتے تو اج پوری دنیا میں پاکستان کا ڈنکا نہ بج رہا ہوتا یاد رہے روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور نیورک کے مئیر ہمدانی بھی عمران خان خان کی اسی ڈائری سے انسپائر ہیں 👇🏻👇🏻👇🏻 اب پٹواری حضرات کہیں گے یہ جھوٹ ہیں😝

English
1
0
1
10
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃 retweetet
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سنا ہے یوتھڑوں نے شیخ النہیان کو نیا ابا بنا لیا ہے۔ اپنی سیاست میں اپنی ماں کا کباڑہ نہ کرواو ۔ اپنی اپنی ماوں پر کچھ تو رحم کرو
اردو
313
357
1.7K
35.1K
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃 retweetet
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اور جو بے غیرت باجوہ جیسے جرنیل کے آرمی چیف ہوتے ہوئے اُسے دربارِ رسالت سے فائل ملنے کا خواب مسکرا مسکرا کر بیان کرے اُس حرامخور کے منہ میں کیا ڈالیں؟
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی بڑے شخص کی بے جا تعریف کرنے لگے تو اس کے منہ پر مٹی ڈالو

اردو
635
923
3.3K
106.1K
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃
ایسا لگتا ہے جو نہ ہوا ہونے کو ہے ورنہ دل کیوں دھڑکتا سانسیں کیوں رکتیں نیندیں میری کیوں اڑ جاتیں (آنسہ الکا یاگنک ہمراہ سونو نگم، سنگیت انو ملک، گیت کار جاوید اختر) فیصلہ پاکستان کی ھاں ناں میں ہوگا ننگے بکھے مسلی شونق پنچائتاں دے 😌
اردو
0
0
0
100
scorpio♏#DJ 🧓🏻
ہر پارٹی کی اپنی ہی رائے ✌🏻✌🏻✌🏻😂✌🏻✌🏻✌🏻 ایک نونی کی نظر سے دیکھیں تو پاکستان کی تاریخ میں پہلی عوام دوست حکومت ہے جس نے دل پر پھر بھاری پتھر رکھ کے یکمشت فی لیٹر اسی روپے کم کر دیے ہیں۔ ایسا تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ ایک ٹائیگر کی نظر سے دیکھیں تو یہ ٹوپی ڈرامے ہیں۔ ابھی بھی قیمت چھپن روپے فی لیٹر زیادہ ہے۔ عوام کو یہ جونکیں چمٹی ہوئی ہیں۔ جب آئے گا عمران پھر سے بڑھے گی اس قوم کی شان۔ ایک جیالے کی نظر سے دیکھیں تو جو ہوا برا ہوا اور یہ ایسا ہی کرتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے امارات کے تین ارب ڈالرز بھی لوٹانے ہیں۔ ہم کو حقیقت سے صرف نظر نہیں برتنا چاہئیے البتہ آل شریف عوام پر ہمیشہ بوجھ بنی ہے۔ اسی لیے عوامی صدر زرداری صاحب نے کوئی رائے نہیں دی کہ ان پر الفاظ ضائع کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ایک جماعتی کی نظر سے دیکھیں تو وزیراعظم کا یہ سٹنٹ صرف پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف جنم لینے والی نئی تحریک کو کسی طرح دبانا ہے لیکن تحریک ابھرے گی اور انشااللہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پرزور عوامی حمایت سے واپس نیچے لائیں گے۔ دوسری جانب پٹرول میں اسی روپے کی کمی کے بعد آج عوام پھر جہاز اڑانے اور گرانے لگ گئی ہے۔ میزائلوں کے ٹوپ پر چڑھ گئی ہے اور خلیجی ممالک و ایران کی صورتحال پر اپڈیٹس کا سلسلہ ایک روز منقطع رہنے کے بعد پھر سے بحال ہو رہا ہے۔ چوبیس گھنٹے مزید گزریں گے تو عوام الناس اپنے مقدر کا لکھا سمجھ کر قبول کر لیں گے آخر مقدر سے کون لڑ سکا ہے۔ اور تب تک کوئی نیا کٹا بھی کھُل کر سامنے آ ہی جائے گا۔ اب چیخ تب ہی نکلے گی جب اگلوں نے عوام کا باب المندب بند (یہ محل وقوع کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور دنیا کی مصروف ترین آبی گذرگاہوں میں سے ایک ہے) کیا کیپ براؤزنگ ۔ واٹ آ ونڈرفُل سنی ڈے آفٹر آ تھنڈر سٹرام اینڈ ارتھ کوئیک 😍
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
14
25
48
943
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃
@faarah_but @Saba5670 @PakloveHumayun بے شک سچائی کا دامن مضبوطی سے تھام رکھا ہے 😜😁 اسلئے امید صرف اپنی قابلیت اور اللّه پر رکھ رکھی ہے باقی سارے ہی ہمارے ساتھ راج نیتی کرتے ہیں اپنے اپنے طریقے سے 😁😜
اردو
1
0
1
12