°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆°

18.9K posts

°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° banner
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆°

°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆°

@Mubi_554

Social Media Activist Pakistan Tehreek Insaf😍🇧🇫🇧🇫🇧🇫 Keyboard warrior and Khan Supporter. My Leader @imranKhanPTI

Dubai, United Arab Emirates Beigetreten Haziran 2022
861 Folgt755 Follower
Wasim Al Waziri
Wasim Al Waziri@wasimwaziri804·
🚨🚨🚨امن کیلئے مزاکرات کا ایک آخری موقع دے رہا ہوں اگر اس کے بعد بھی امن قائم نہ کر سکا تو قبائلی مشران کے ساتھ اسلام آباد کا رخ کروں گا پھر وہاں سے یا تو امن لائیں گے یا ہمارے جنازے آئیں گے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی بات کردہ اے پتہ لگدا اے 🔥
اردو
77
69
499
10.8K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
اپنا گھر اسکیم میں اپلائی کریں
اردو
17
419
907
73.6K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
اپنا گھر پروگرام کا آغاز . گھر کی خریداری کے لیے20 سال کی مدت کے ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا۔ آن لائن پورٹل So many people want to know the link of the portal. Bookmark this. 👇👇👇 apnaghar.gov.pk/register
اردو
65
399
1.3K
114.4K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
Mazhar Barlas tweet media
ZXX
219
5.6K
11.7K
122.2K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
حامد خان، بیرسٹر علی ظفر، انتظار پنجوتھہ، سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ، بیرسٹر گوہر ، بیرسٹر عمیر نیازی، علی بخاری، شعیب شاہین، چنگیز خان کاکڑ، علی زمان، علی اعجاز بٹر یہ وہ چند وکلاء رہنما ہیں جنہوں نے عمران خان کے نام پر بہت عزت کمائی ، امید ہے یہ تمام کل وکلاء کی بڑی تعداد کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں گے
اردو
13
410
1.4K
19.5K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
احمد نیازی نے تو پوری پی ٹی آئی قیادت ہی بے نقاب کرکے رکھ دی
اردو
21
845
1.6K
9.4K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
اپ جتنے MPAs MNAs اپ ہمارے جواب دیں ہے اپ لوگوں نے ووٹ کے وقت حلف دیا تھا کے خان کیلئے کام کریں گے کدھر گئے وہ حلف؟ ہم ٹانک سے شروع کرتے ہیں اپ سب لوگ کو دعوت دیتے ہیں لیکن اگر نہیں اتے ہر ضلع میں ہر MNA MPA کے گھر پرامن طریقہ سے جائے گے نہیں نکلتے تو ہم پوری دنیا کو بتائیں گے
اردو
14
455
859
5K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆°
@CSMR786 اور میرا دل کر رہا ہے یہ جو حالات بن گے ہے اور اب بھی آپ بغض عمران سے نہیں باہر نکل رہے ۔۔اور میرا دل کرتا ہے آپ پر اور اپکی آل اولاد پر لعنت بھجو ۔۔
اردو
1
0
1
35
چوہدری شاہد محمود
میرا خیال ھے کہ آج ملک جن حالات سے گزر رہا ھے ہمیں پٹواری، یوتھیا، جیالہ بھول کر ایک قوم بن کر عمران نیازی پر اجتماعی لعنت بھیجنی چاہیے۔ یقین کریں اس سے آپکے دل کو سکون حاصل ہو گا۔۔
اردو
81
57
355
4.9K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
اورسیز پاکستانیوں کو غدار اور منکرین ختم نبوت کہنے والے طاہر اشرفی کا اپنا بیٹا لندن میں تعلیم حاصل کر رہا ہے۔ غریب کے بچوں کے لیے مدرسے، جہاد اور سپہ سالار کے ایک اشارے پر جان قربان کرنے کے نعرے اور اپنے بچوں کے لیے لندن کی ڈگریاں۔ سب مل کر بولو….ڈاؤلینس لیا تو بات بنی!
Fayyaz Shah tweet media
اردو
255
4.5K
10.4K
137K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
سب سے بڑا سکینڈل یہ ہے کہ کپیسٹی پیمنٹس کے ان معاہدوں میں شہباز شریف کا اپنا بیٹا بھی شامل ہے، سلیمان شہباز کا گزشتہ پانچ سالوں میں تقریباً 25 ارب روپے سے زائد کپیسٹی پیمنٹس میں ادا کیے گئے۔ یعنی چچا اور باپ ایسے ظالمانہ معاہدے کر رہے تھے، اور سلیمان شہباز IPP لگا رہا تھا۔ لیکن ٹوکرا صحافت اس سکینڈل پر مکمل خاموش ہے۔ عبید بھٹی @Obibhatti #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
23
2.3K
3.7K
25.7K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
جو لوگ یہ باتیں کرتے تھے نہایت نادان تھے عمران خان نے ہمیشہ اپنی عوام کو ٹرمپ پر مقدم رکھا جب ٹرمپ نے اس کی قوم کو دہشت گرد کہا تو عمران خان نے اسے سخت جواب دیا وہ پہلا وزیراعظم تھا جس نے امریکی صدر کو للکارا اُسے کسی بیرونی طاقت سے نہیں بلکہ اپنی عوام سے امید ہیں اور وہ اسی عوام کے لیے جیل میں بیٹھا ہے اور اگر آپ کی خارجہ پالیسی واقعی اتنی ہی مضبوط ہے تو عمران خان کے ٹویٹس میں سے ایک ہی نقل کر کے پیش کر دیں اور شہباز شریف کو بھی کہیں کہ وہ اسے دہرا دیں آپ کا وزیر دفاع اسرائیل کے خلاف بیان دے کر چند گھنٹوں میں ہی مٹا دیتا ہے کیا یہی آپ کی خارجہ حکمت عملی ہے قوم کا وقار خوشامد سے نہیں بلکہ اصولوں پر ڈٹ جانے سے بلند ہوتا ہے
Agha Sheikh Sarwar tweet mediaAgha Sheikh Sarwar tweet mediaAgha Sheikh Sarwar tweet media
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

جو ٹرمپ کے جیتنے کی دعائیں کرتے تھے اور کہتے تھے دیکھنا وہ آ کر کیا کرتا ہے، آج وہ اُسی ٹرمپ کے منہ سے بار بار وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفیں سن سن کر ہر ایک کے گلے پڑ رہے ہیں۔

اردو
9
244
625
8.4K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اردو
4K
1.1K
3.9K
366.6K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
ہمارے پاس پیٹرولیم کے ایک دن کے بھی ذخائر موجود نہیں۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
Ahmad Warraich tweet media
اردو
40
138
457
16.2K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
اسلامی جمہوریہ پاکستان جس میں اسرائیل کا پرچم جلانے پر مقدمہ نمبر 815/26 پولیس اسٹیشن ہربنس پورہ میں درج ہوا۔
اردو
52
2.1K
4.6K
55.3K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
طاہر اشرفی صاحب آپ نے جواب دیا اور یہ کہا ہے کہ آپ کے پاس ثُبوت ہیں کہ تحریک انصاف کے سپورٹر منکرینِ ختمِ نبوت ہیں۔ وہ شواہد زرا پیش کر دیں۔ اور آپ نے اپنے آپ کو ختم نبوت کا چوکیدار قرار دیدیا اور دوسروں کو منکرِ ختمِ نبوت۔ آپ جیسے دین کے ٹھیکداروں کی وجہ سے ہم آج بٹے ہوۓ ہیں۔
TahirMahmoodAshrafi حافظ محمد طاهراشرفى@TahirAshrafi

اول جمله مكمل پڑهين پستى كى انتها تمهارى هےكہ بغير مكمل جمله پڑھے تحرير لكه دم الحمد لله همارا موقف بهت واضح هے كہ سياسى ذاتى تعصب كى بناء پر كوي فتوى نهى ديا جاسكتا جو لكها اس كے شواهد هين اور اخرى بات الحمد لله اس ملك مين عقيده ختم نبوت كى چوكيدارى كا اعزاز همين حاصل هے سلاما

اردو
36
410
1.6K
31.1K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
تحریکِ انصاف کے کارکُنان کو کچھ بھی کہہ لیں یہ آپ کا جمہوری حق ہے مگر منکرینِ ختم نبوت کہنا آپ کی پستی ہے۔ آپ کی جو ویڈیو بنی وہ ایک منکریں ختمِ نبوت کے مُلک میں بنی۔ آپ منکرینِ ختمِ نبوت کے مُلک میں گئے کیوں۔ وہاں کے گھر اور ہوٹل میں رُکے کیوں۔ وہاں کی سرزمین پر چلے کیوں۔ اور وہاں پریس کانفرنس کرکے منکرینِ ختمِ نبوت والے حکمرانوں کے خلاف کچھ بولے کیوں نہیں۔ آپ کے اُوپر تُف ہے کہ آپ ہر مسلمان کو سیاسی مخالفت کی بنیاد پر منکرینِ ختمِ نبوت کا طعنہ دے دیتے ہیں۔ آپ کی ہمت کیسے ہوتی ہے کہ ایک مسلمان کو یہ طعنہ دیں ؟
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
236
1.7K
4.6K
201.3K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆° retweetet
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
ایک تو نون لیگی اور زرداری فینز پڑھے لکھے نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے، وزیر اعظم عمران خان اور ان کا وفد چین کے صدر کی خصوصی دعوت پر سرمائ اولمپکس)Winter Olympics کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوا جس میں صدر PUTIN اور گلوبل ساؤتھ کے ممالک کے سربراہان شریک ہوئے، صدر Xi اور وزیراعظم کے درمیان اہم ملاقاتوں کے بعد چین نے نہ صرف تین بلین ڈالر کے ریزرو دیے بلکہ CEPEC میں زراعت کو شامل کیا گیا جو بڑی کامیابی تھی!!
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich

LoL 😂 Once upon a time…

اردو
109
112
1.2K
142.7K
°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆°
@agentjay2009 @_IrfanSaleemPTI @SohailAfridiISF سب ساتھ دوں @khurramzeeshan کا اور اس مشن کو کامیاب بناؤ ۔۔ اللّه اپکا حامی و ناصر ہو ۔۔ امین
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan

آپ کے پاس 15 دن ہیں اگر اس میں خان کی رہائی کے لئے کوئی ٹھوس اقدام نہ اٹھایا گیا تو ہم اس لائحہ عمل پہ کام شروع کر دیں گے جو ہم نے طے کر لیا ہے۔ 15 کے بعد کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا تمام گراونڈ کے ورکرز جو آج خوشحال گڑھ جرگے میں تشریف لائے ان سب کا تہہ دل سے شکریہ آج کے جرگے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ 26 نومبر 2024 سے لے کر آج تک خان صاحب کی رہائی کے لئے کوئی سنجیدہ کوشش نظر نہیں آئی۔ ہم لائحہ عمل مانگتے رہے لیکن کبھی ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا اور کبھی دوسرے - نوبت یہاں تک آ گئی کہ خان صاحب کی آنکھ ضائع ہونا بھی نارملائز کر دیا گیا۔ اب وقت آ چکا ہے کہ وہ تمام لوگ جو اس ملک یعنی عمران خان سے پیار کرتے ہیں وہ اپنے طور پہ خود سے نہ صرف لائحہ عمل دیں بلکہ سب کو کھینچ کر اپنے پیچھے لے کر آئیں۔ پارٹی کے فیصلوں میں گراونڈ ورکرز کی رائے کو شامل نہ کرنا پارٹی کے عہدیداران اور ورکرز کے درمیان عدم اعتماد کا باعث بن رہی ہے۔ ہمیں کسی بھی صورت پارٹی کی فیصلہ سازی میں ورکرز کی آواز شامل نہ ہونا قبول نہیں۔ ہم ورکرز نے ہمیشہ عہدیداروں اور نمائندوں کی کال پر۔لبیک کہا لیکن افسوس آج کہ جرگے میں پارٹی عہدیداران کا مکمل بائیکاٹ اور ورکرز کو کال کر کر جرگے میں شرکت سے روکنا ایک شرمناک عمل ہے۔ تاہم ہمیں اب آپ سے کوئی امید نہیں اور اب فیصلے ہم۔اپنے ہاتھوں میں لے چکے ہیں، جسے آنا ہو ساتھ اسے خوش آمدید اور جو اس میں روڑے اٹکائے گا وہ ہوشیار رہے کیونکہ اب خان کی جان پہ بات آ چکی ہے اور ایسے میں ہمارے لئے کوئی عہدہ یا عہدیدار کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ ہمارا خان کی رہائی کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں ہے اور ہم۔صرف اسی پہ فوکس کئے ہوئے ہیں۔ اگلے پندرہ دن ہم دن رات ایک کر کے خود کو عمل کے لئے تیار کریں گے یاد رکھیں ہم۔سب عمران خان کے مقروض ہیں اور ہم کبھی خان صاحب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے چاہے اس کی قیمت ہمیں کچھ بھی ادا کرنا پڑے۔ ہم۔جیتیں گے کیونکہ ہم۔حق پر ہیں اور ان شاء اللہ خان صاحب کو اس ظالمانہ قید سے آزادی دلوائیں گے۔ نہ۔کوئی بڑا دعوی کرتے ہیں، نہ کوئی بڑھک، صرف اور صرف عمل کر کے دکھائیں گے۔ تیاری پکڑیں۔ اللہ ہم۔سب کا حامی و ناصر ہو اور ہماری رہنمائی فرمائے

اردو
0
0
1
9