Night Active

1.2K posts

Night Active

Night Active

@NightActive2

International afairs

Beigetreten Ağustos 2021
498 Folgt40 Follower
Night Active
Night Active@NightActive2·
@RoymukhtarRoy @MariaBalochPK نہی جی بلکل ناکام نہی ھوا بلکہ گھڑی چور توشی شانہ چور ھے کامیاب اور کامیاب اس لیے کہ جیل میں ھے مطلب ثابت شدہ کامیاب چور
اردو
0
0
0
2
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
کیا عمران خان ناکام ہو گیا ؟؟ ہر گز نہیں : وہ دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا کھلاڑی بنا کرکٹ کی تاریخ میں وہ ہمیشہ کیلئے امر ہے پوری دنیا اس کی بطور لیجنڈ کرکٹر کے بے مثال عزت کرتی ہے وہ سوشل ورک کی طرف آیا تو اس نے دنیا کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال بنایا جن کی تعداد اب تین ہو چکی ہے دنیا کی سب سے بڑی ویلفیئر یونیورسٹی نمل بنائی وہ خالص میرٹ پر بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا وائس چانسلر منتخب ہوا اور کئی سال اس عہدے پر رہا وہ سیاست میں آیا اور وزیراعظم کے عہدے تک پہنچا، اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے کامیاب اور مقبول وزیراعظم رہا اس نے آئین شکن قوتوں کیخلاف بے مثال مزاحمت کا مظاہرہ کیا وہ آج جیل میں بیٹھ کر بھی دنیا کی دسویں اور پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کا سربراہ ہے ریاست اس سے اتنی خوفزدہ ہے کہ اس کا نام اور تصویر تک دکھانا افورڈ نہیں کر سکتی تمغوں سے بھرے سینوں میں اس کا خوف اس قدر شدت سے موجود ہے کہ وہ عمران خان کی رہائی کا سوچ کر بھی کانپ اٹھتے ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اللہ اس سے راضی ہو چکا ہے پوری دنیا کی تاریخ پڑھیں ایسا کامیاب لیڈر کہیں اور ہوا ہے کیا ؟؟ ہاں البتہ ، یہ قوم بری طرح ناکام ہوئی ہے کہ اپنے مسیحا اپنے روشن مقدر کیلئے کچھ نہیں کر سکی #عمران_خان
Roy Mukhtar Ahmad tweet media
اردو
43
259
645
6.1K
Night Active
Night Active@NightActive2·
@RoymukhtarRoy ڈاکٹر اسرار بھی انسان تھے مودودی سے الگ ھوۓ تھے ظاھر ھے مودودی میں غلطیاں نظر اٸی تھیں اس لیے اسی طرح جس میں جس کو کوٸی غلطی نظر اۓ اس سے الگ ھوجاتا ھے میں اس معاملے میں کلیر ھوں حق سچ بات کہیں سے بھی لیے لیتا ھوں غلط بات کسی سے نہی لیتا شیعیوں کے بارے ابن تیمیہ سٹڈی کرو
اردو
0
0
0
2
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم 60 کتابوں کے مصنف تھے ، انہوں نے قرآن کی تفسیر بھی لکھی تاریخ عالم اور بین الاقوامی سیاست پر ان کی گہری نظر تھی اور ڈاکٹر اسرار احمد ایران کے مداح تھے وہ سنیوں پر ہمیشہ سخت تنقید اور اہل تشیع کو خراج تحسین پیش کیا کرتے تھے یہ ٹکے ٹکے کے فرقہ پرست مولوی جہالت کے ڈھیر ہیں، ان کی فضول باتیں اور فتوے بکواس کے سوا کچھ نہیں ہیں ایران ہی اس وقت عالم اسلام کا حقیقی لیڈر ہے #ایران #پاکستان
اردو
32
96
542
13.7K
Night Active retweetet
Ahmed Zuhair
Ahmed Zuhair@Zuhair_Qazi·
روزانہ حدیث سیریز: پوسٹ نمبر 76 موضوع: معیتِ الہیٰ اور بے خوف توکل کتاب: ریاض الصالحین | حدیث نمبر: 81 باب: الیقین والتوجل (یقین اور توکل) حدیثِ مبارکہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (جب ہم ہجرت کے موقع پر غارِ ثور میں تھے) تو میں نے مشرکین کے قدموں کو دیکھا جبکہ وہ ہمارے سروں کے اوپر کھڑے تھے۔ میں نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! اگر ان میں سے کسی ایک نے بھی اپنے قدموں کے نیچے دیکھ لیا تو وہ ہمیں دیکھ لے گا۔" آپ ﷺ نے (انتہائی اطمینان سے) فرمایا: "اے ابوبکر! تمہارا ان دو کے بارے میں کیا خیال ہے جن کا تیسرا اللہ ہو؟" (متفق علیہ) 💡 حدیث کے اہم اسباق معیتِ الہیٰ (اللہ کا ساتھ): جب بندہ اللہ کے لیے نکلتا ہے اور اس پر کامل بھروسہ کرتا ہے، تو اللہ کی غیبی مدد اس کے ساتھ ہوتی ہے۔ جس کا مددگار اللہ ہو، اسے پوری دنیا مل کر بھی نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ خوف کا علاج: حضرت ابوبکرؓ کی فکر اپنی ذات کے لیے نہیں بلکہ رسول اللہ ﷺ کی سلامتی کے لیے تھی۔ آپ ﷺ نے انہیں "یقین" کا وہ سبق دیا جو ہر دور کے مسلمان کے لیے مشعلِ راہ ہے کہ اسباب کے بجائے مسبب الاسباب پر نظر رکھو۔ توکل کی انتہا: بظاہر دشمن سامنے تھا اور بچنے کا کوئی راستہ نہ تھا، لیکن آپ ﷺ کا دل اللہ کے وعدے پر اس قدر مطمئن تھا کہ ذرہ برابر بھی پریشانی نہ تھی۔
اردو
1
2
3
171
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
محسن نقوی کے اس لاڈلے نمک حرام کوفی حرام خور کو بتاؤ فوجی جرنیل اگر مریں تو یہ کمزوری ہے بہادری نہی ہے ایران اگر اپنے آیت اللہ کی حفاظت نہی کر سکے تو یہ ان کی ناکامی ہے اگر فوج کا سر براہ مارا گیا یہ ناکامی ہے اور وجہ اس جیسے غدار کوفی تھے ایران کے جرنیل محاذ پر نہی گھروں پر مارے گے جواب میں ایران نے کتنے اسرائیلی یا امریکی جرنیل مارے آنہوں نے تو گھر آئے حماس کے سربراہ کو مروا لیا یہ دفاع کی ناکامی ہے اب یہ نمک حرام اس کو چھپانے کے لیے پاکستان کے مضبوط دفاع پر تنقید کر رہا ہے ننگ وطن یہ بات یہ ایران میں کرتا تو وہ اب تک کریں پر ٹانگ چکے ہوتے ایسا سخت نظام ہے
AMJAD KHAN@iAmjadKhann

پاکستان کے سارے نشان حیدر سپاہی رینک کے یا چھوٹے لیول کے افسران ہیں کوئی ایک جرنیل نہیں جبکہ ایران کے آرمی کے سربراہ شہید ہوئے جوائنٹ چیف آف اسٹاف شہید ہوئے سکیورٹی چیف شہید ہوئے یہ بھی محفوظ ہو سکتے تھے لیکن انہوں اپنی جان دیکر قوم کو محفوظ کیا ! جواد نقوی ۔۔

اردو
153
829
2K
38K
Night Active
Night Active@NightActive2·
@ShayanA2307 عوام کدھر ھے سالے یوتھڑے دکھاو نا زرا،
اردو
0
0
0
3
Shayan Ali
Shayan Ali@ShayanA2307·
شایان کا پی ٹی آئی قیادت کے لیے پیغام: اڈیالہ جیل پہنچیں، عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے لیکن اب قیادت کو بہادر بننا ہوگا اور خان کی بہنوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔
اردو
376
860
2.6K
31.6K
Night Active retweetet
The Muslim warrior
The Muslim warrior@The_Muslim123·
اللہ شاہ فیصل شہید کے درجات بلند فرمائے حالیہ دور میں ایسا لیڈر ملنا ناممکن ہے
اردو
0
7
33
790
Night Active retweetet
GHADA 🇵🇸
GHADA 🇵🇸@ghadaa231·
NEVER STOP TALKING ABOUT PALESTINE!
English
151
1.7K
3.8K
28.1K
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
عمران خان کے حق میں اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار یروثلم پوسٹ میں اداریہ لکھنے والے شخص کا نام مائیکل جانلیکوز ہے۔ یہ شخص World Zionist Organization کا ترجمان ہے یعنی دنیا کے سب سے بڑے صیہونیوں کا ترجمان عمران نیازی کا کھل کر دفاع کر رہا ہے۔ ہر جگہ شئیر کریں 🔥🔥
Dr Farhan K Virk tweet mediaDr Farhan K Virk tweet media
اردو
107
1.5K
2.5K
27.2K
Night Active
Night Active@NightActive2·
@khalidmabbasi @RShahzaddk اقتلوا اٸمة الکفر ھم نے چھوڑ دیاھے اور قران کے سبق پر اسراٸیل نے عمل کیا
اردو
1
0
0
236
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
@RShahzaddk عجیب بات ہیکہ کبھی یہ ایرانیوں کا تقابل غزوہ احد سے کر کے ایرانی افواج کو صحابہ سے بہتر ثابت کر رہے ہوتے ہیں اور اب افواج پاکستان سے بہتر ثابت کر رہے ہیں۔۔!!
اردو
11
55
243
4.9K
Night Active retweetet
iram shahzadi(ارم رائے)
ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﻗﻮﺍﻝ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻗﺎﺋﺪﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ، ﻭﮦ ﺑﻮﻟﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ﺳﻨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ؟ ﻣﺜﻼً ﻗﺎﺋﺪﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﯽ، ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮﮌﺍ، ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻗﺮﺑﺎﺀ ﭘﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ، ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺭﺷﻮﺕ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﻟﯽ، ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺭﺟﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ، ( ﻭﮦ ﺳﻨﯽ ﺗﮭﮯ، ﻭﮨﺎﺑﯽ ﺗﮭﮯ، ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺑﺮﯾﻠﻮﯼ، ﻗﺎﺋﺪ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎﻥ ﺧﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯼ) ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻭﻋﺪﮮ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﯽ، ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮﮌﺍ، ﭘﺮﻭﭨﻮﮐﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﺎ، ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺭﻗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺋﯽ، ﭨﯿﮑﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﭽﺎﯾﺎ، ﺍٓﻣﺪﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎﺋﯽ، ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ، ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺣﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﺭﺍ، ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺪﺗﻤﯿﺰﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ۔ ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﯿﮟ ﻭﯾﻞ ﮈﻥ ﺍٓﭖ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﮦ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺑﮩﺖ ﺷﺎندﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮭﮯ، ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﺴﭙﺎﺋﺮ ﮨﻮﮞ۔ ﻭﮦ ﺭﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍٓﮨﺴﺘﮧ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﯿﮟ؟ ”ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﻮﭼﮫ ﻟﻮﮞ ﺗﻮ ﺍٓﭖ ﻣﺎﺋﯿﻨﮉ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ“ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ۔ ”ﻧﮩﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ“ ﻭﮦ ﺑﻮﻟﯿﮟ؟ ”ﮐﯿﺎ ﺍٓﭖ ﻗﺎﺋﺪﺍﻋﻈﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ“ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ؟ ” ﺩﻝ ﻭ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ“ وﮦ ﺑﻮﻟﯿﮟ؟ ”ﺍٓﭖ ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺋﯿﮯ ﺍٓﭖ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺎﺋﺪﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺧﻮﺑﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ“ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﻏﯿﺮ ﻣﺘﻮﻗﻊ ﺗﮭﺎ، ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﻭﮦ بھانپ ﮔﺌﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍٓﮨﺴﺘﮧ ﺍٓﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻟﯿﮟ۔ ”ﺍٓﭖ ﯾﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﺍٓﭖ ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ۔ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﻗﻮﻡ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﮐﯽ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺧﻮﺑﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ“ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ، ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﺮ ﭘﺴﯿﻨﮧ ﺍٓ ﮔﯿﺎ، ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﯿﮟ؟ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﮨﻮﮞ، ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﭙﺎﺋﺮ ﮨﻮﮞ، ﻣﯿﮟ ﺍٓﺩﮬﯽ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺩﯾﮑﮫ ﭼﮑﯽ ﮨﻮﮞ، ﺍٓﭖ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺩﻭ ﻋﻤﻠﯽ (ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ) ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ، ﺍٓﭖ ﻟﻮﮒ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻧﺒﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﯿﺮﻭ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍٓﭖ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻠﻔﺎﺀ ﺍﻭﺭ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍٓﺋﯿﮉﯾﻞ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ ﻋﻤﻞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﺍٓﺗﯽ ﮨﮯ، ﺗﻮ ﺍٓﭖ ﺍﻥ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﯽ ﺑﮭﯽ ”ﺍﮈﺍﭘﭧ“ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ، ﺍٓﭖ ﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﺍٓﺋﯿﮉﯾﻠﺰ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺑﯽ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﺗﯽ۔ ﺍٓﭖ ﻟﻮﮒ ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﺟﯿﺴﯽ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺯ ﻋﻤﻞ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ، ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﻗﺎﺋﺪﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﻧﻮﭦ ﭘﺮ ﭼﮭﺎﭖ ﺩﯾﺎ، ﺍٓﭖ ﮨﺮ ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﺍٓﭖ ﺍﻥ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﻟﮍﻧﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ ﺍﻥ ﺟﯿﺴﺎ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﺍٓﺗﯽ ﮨﮯ، ﺗﻮ ﺍٓﭖ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﭼﻨﺎنچہ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﮨﮯ؟ ﺍٓﭖ ﺍﮔﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﭘﮭﯿﻼﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺗﻮ ﺍٓﭖ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ؐ ﺟﯿﺴﯽ ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻟﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﺍٓﭖ ﺍﮔﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺗﺮﻗﯽ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ،
اردو
1
1
20
1.1K
Night Active retweetet
M.Quraish Khan
M.Quraish Khan@m_quraish·
مصریوں کو 25 سال بعد پتہ چلا تھا کہ جمال عبدالناصر امریکی ایجنٹ ھے پاکستان میں اللہ والوں نے 25 سال پہلے بتا دیا تھا کہ نیازی امریکی ایجنٹ ھے
M.Quraish Khan tweet media
اردو
107
479
1.5K
13.2K
Night Active
Night Active@NightActive2·
@RashidMurad کس کے مالی مشکلات عوام کے یا حکمران کے۔۔۔؟
اردو
0
0
0
14
Rashid Murad
Rashid Murad@RashidMurad·
پاکستان کی مالی مشکلات دور کرنے کے لئے سعودی عرب سے آٹھ بلین ڈالر ملنے پر عمران اینڈ کمپنی کے علاوہ ہر محبِ وطن پاکستانی خوش ہے
اردو
29
80
696
6.3K
Night Active retweetet
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
*عمران نیازی کو ڈونکی راجہ ادب سے کہاھے کھوتا نہیں کہا یا میں نے اسکو کھوتا نہیں بنا دیا کیا عمران نیازی پاکستان کےروحانی لیڈر ہوگئے ہیں؟ کوئی بہت اُونچے پیر ہوگئے ہیں؟ ان کی عزت منتخب ہونے سے تھی تو اسی طرح تنقید بھی ہوگی۔* سہیل وڑائچ
اردو
2
21
48
856
Night Active retweetet
Zoom Afrika
Zoom Afrika@zoomafrika1·
Don't stop talking about Sudan Don't stop talking about Sudan Don't stop talking about Sudan Don't stop talking about Sudan Don't stop talking about Sudan
English
230
6.7K
13.3K
213.6K
Night Active
Night Active@NightActive2·
@NQureshi88702 ویسے ایک کام کی بات میں بھی بتادوں جماعت اسلامی والے بڑا امام ابن تیمیہ ابن تیمیہ کرتے تھکتے نہی زرا شیعوں کے بارے انکے فتوے جماعتیوں کو پکڑاو تو مزہ اجاۓ سچی😂
اردو
0
0
0
10
نـــــوفل/Q𝕦𝕣𝕖𝕤𝕙𝕚
✍️ "مانتے ہیں اسرائیل جیسے اسلام کا سب سے بڑا دشمن ہیں ویسے ہی مسلمانوں کا بھی ہے، مگر اس بڑا دشمن ایران ہے جو مسلمانوں کا لبادہ اوڑھ کر اسلام اور مسلمانوں کو صدیوں سے ذبح کرتا آرہا ہے، تاریخ اگر آپ کو نظر نہیں آتی تو کتابوں کے ورق ہم سے لو
نـــــوفل/Q𝕦𝕣𝕖𝕤𝕙𝕚 tweet media
اردو
6
26
41
644
Night Active
Night Active@NightActive2·
@awarahgard دوسرے لفظوں میں جن روافض شیعوں نے امام حسین ر ض کیساتھ غداری کی انکا کوٸی بھروسہ نہی پہر بھی ظاھری طور پہ جو کچھ ھورھا ھے وقت کا تقاضہ ھے لیکن احتیاط ضروری ھے باقی کوفی لا یوفی
اردو
0
0
0
8
کاشف چوہدری
کاشف چوہدری@awarahgard·
پاکستان حد سے آگے بڑھ ایران کیلیے محنت کر رہا تھا مگر اب میری ناقص راۓ کے مطابق یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ اب پاکستان ایران کی خاطر حد زیادہ سے بڑھ کر رسک لے رہا ہے جو میری نظر میں 💯 احمقانہ حرکت ہے👎 جن ایرانیوں نے غداری کرکے خود اپنی روحانی سیاسی فوجی قیادت مروا ڈالی ہو+
اردو
45
55
310
13.2K
Night Active retweetet
Ahmad Nawaz Kamyana
Ahmad Nawaz Kamyana@WhoAhmadRajput·
دل دہلا دینے والی ویڈیو 💔 صہیونی عقوبت خانوں میں دیکھیں کیسے کرنٹ لگا کر فلسطینی بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔ میں اس خوف سے مرا جا رہا ہوں کہ یہ بچہ روز محشر میرا گریبان پکڑے گا تو میں کیا کروں گا😢
اردو
565
8.9K
8.5K
115.1K
Night Active retweetet
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
نام نہاد اور حقیقی بہادر لیڈر میں فرق !!
اردو
4
278
649
5.7K