Umardraz
57.6K posts

Umardraz
@RealUmardraz
"NO POWER CAN DEFEAT YOU AS LONG AS YOU STAND FIRM ON YOUR IDEOLOGY" - PM IMRAN KHAN





مخالفین کو سب سے زیادہ تکلیف تحریک انصاف کے ایک ہونے سے ہے اور یہ 5کلیف انہیں پہنچتی رہے گی۔ یم سب عمران خان کی رہائی کے لئے ایک ہیں۔ 9 اپریل کا پنڈی جلسہ اور اس سے پہلے اڈیالہ کی 7 اپریل کی کال ہم سب کا امتحان ہے کیونکہ اس کے بعد پورے ملک کو سڑکوں پہ نکلنا ہے اور ان شاء اللہ یہ اسی مہینے ہوگا۔ سب ایک ہو جائیں۔ ہمارا مقصد حقیقی آزادی اور پہلا ہدف خان صاحب کی رہائی ہے۔





سپریم کورٹ میں سابقہ وزیر اعظم قائد عمران خان کی اپیلز دائر کرنے کے لئے اپیل دستاویزات و قانونی دستاویزات پر عمران خان کے دستخط کے حصول کے لئے خالد یوسف چوہدری وکیل عمران خان اڈیالہ جیل آج پھر پہنچے ہیں مگر جیل حکام کی جانب سے انتظار میں رکھ کہ وقت ضائع کیا جا رہا ہے تا کہ بعد میں کہا جائے کہ اپیل کا وقت زائد المیعاد ہو چکا ہے۔ وکیل خالد یوسف چوہدری آج تیسری بار جیل پہنچے ہیں مگر جیل حکام قانونی دستاویزات پر عمران خان کے دستخط کروا کہ دینے سے انکاری ہیں۔














