🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl

10.5K posts

🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl banner
🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl

🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl

@Sumbal_notes

جہاں دس لوگ آپکو پسند کریں گے وہیں دو لوگ ناپسند بھی کریں گے .. اور چار چھ تنقید بھی ... یہی دنیا کا اصول ہے .. ہم ہر کسی کی کہانی میں اچھے نہیں ہوتے .

Beigetreten Ekim 2022
1.6K Folgt1.6K Follower
Angehefteter Tweet
🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl
کُچھ لوگ رشتوں میں بہت بدنصیب ہوتے ہیں،وہ چاہے کُچھ بھی کر لیں،کتنے ہی وفادار کیوں نہ ہوں لیکن وہ کبھی کسی بھی تعلق میں کسی بھی انسان کی "ترجیح" میں شامل نہیں ہوتے،وہ سب کے دوست ہوتے ہیں۔لوگوں کو سننے والے،ان کی تکلیفوں میں پیش پیش رہنے والے 👇👇 #tdr_now
اردو
16
8
69
3K
Åñöñymöüs💎
Åñöñymöüs💎@poetryloverim·
ڈھونڈ لیتـے ہیں اندھیروں میں منزل اپنی جگنو کبھی روشنی کـے محتاج نہیں ہوتـے
Åñöñymöüs💎 tweet media
اردو
3
0
8
20
💎KháLéd°QúRèshí💎
@Sumbal_notes 💎وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــــــلام💎 زنــدگــی بخــــــــــیر ✨
فارسی
1
0
1
2
🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl
اچھی کتابیں اور اچھے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے ، یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں ہمیشہ گرد اور اچھے دل ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ 🖤 🫀🧸 *☕⃝🇬✪✪ᴅ 🌚⃝🇲✪ʀɴɪɴɢ* 🩵 *☕⃝🇭𝘈𝘝𝘌 🄰 ☕⃝🇳Iᑕᗴ ☕⃝🇩𝐀𝐘* 🩵 #tdr_now #اردو_زبان
🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl tweet media
اردو
15
9
25
2.3K
Åñöñymöüs💎
Åñöñymöüs💎@poetryloverim·
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 🌸
Åñöñymöüs💎 tweet media
فارسی
21
4
23
100
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
نیک لوگ کثرت سے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجنے میں ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہیں، پس تم بھی ان میں شامل ہو جاؤ۔ صلی اللہ علیہ وسلم 🤍
اردو
21
25
116
1.2K
Kamran Wali
Kamran Wali@Kami_Pti786·
حسن میرا توبہ توبہ
Kamran Wali tweet media
اردو
1
0
1
19
بالی💥
بالی💥@ShadBewafa·
اپنے بچوں کو گلے لگاؤ جِسے اپنے گھر میں مفت محبت نہ ملے وہ باہر جا کر اُسے خریدنے کی کوشش کرتا ہے خواہ قیمت کُچھ بھی ہو .☄️
بالی💥 tweet media
اردو
9
10
35
507
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ❀﷽❀ اے ایمان والو۔! تم اللہ کا کثرت سے ذکر کیا کرو۔ (الاحزاب)
Amal Fatima tweet media
اردو
1
9
21
76
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ❀﷽❀ ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔ ﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾
Amal Fatima tweet media
اردو
1
6
18
77
Khan🇨🇦Afridi
Khan🇨🇦Afridi@aman_khan643457·
#یار_زندہ_صحبت_باقی #رب_راکھا اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو اچھا ہوگا وہ خوشی دیگا اور جو برا ہوگا وہ سبق دیگا. الله پاک آپکو ہمیشہ خوش رکهے آمین یا رب العالمین
Khan🇨🇦Afridi tweet media
اردو
4
2
8
36
عائشہ چوہدری
عائشہ چوہدری@NaveedC96408·
🌴 اسلام علیکم 🌴 🌴 صبح بخیر 🌴 #قومی_زبان
عائشہ چوہدری tweet media
فارسی
35
11
56
250
ᗪᖇᗴᗩᗰ ǤᎥᖇᒪ
ᗪᖇᗴᗩᗰ ǤᎥᖇᒪ@DreamGrl4Ever·
الســـــــــــلام علــــــــــيكم ورحمة اللہ وبركاته🕋 صبح🌅الخیــــــــر "محمد ﷺ کے چہرہِ انور کا دیدار ہی اصل جنت ہے۔"🌸♥️ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)♥️ #صباح_آلخيــــر #قومى_زبان
ᗪᖇᗴᗩᗰ ǤᎥᖇᒪ tweet media
اردو
62
15
78
302
Nawaz Dar
Nawaz Dar@AbdanAli04·
Good Morning.... کمال بات* دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر اُن کو بدنام کئے بغیر، اُن سے حسد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر، اُن سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھیے،،،🦋🤍 #مرشد
Nawaz Dar tweet media
اردو
4
0
6
23
Åñöñymöüs💎
Åñöñymöüs💎@poetryloverim·
میں تیرے دل کا بوسہ تو لے لوں مگر میرے مذہب میں پتھر کو پوجنا منع ہے
Åñöñymöüs💎 tweet media
اردو
2
3
7
58