aziz

16.3K posts

aziz

aziz

@TyrantSam

@warri0r15 blocked for 7 days Architect,interior designer,not a slave! And a girl filled with hope for a better pakistan my hope is from my All Mighty Allah!!

Beigetreten Kasım 2011
104 Folgt57 Follower
aziz
aziz@TyrantSam·
@AzharMashwaniPk Tom kub qorbane Jao ghay bus yh btado khale khole batay baykare hay tom aesheq Imran may kub maroghay bolo to hum aakare mare day tomhay aghare moshkil lughta hay
Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 Română
0
0
0
2
aziz retweetet
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
میرے لیڈر میرے قائد عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کی بات کی ہے، باوجود اس کے کہ اس کو قید تنہائی میں رکھا ہوا، اس کی آنکھ کا علاج نہیں ہونے دیا جارہا، اس کے کیسز نہیں سنے جارہے، اس کی غیرسیاسی بیوی کو بے گناہ قید کیا ہوا، اس کی بہنوں اس کے ورکرز ، اس کی پارٹی پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے اس نے پاکستان کی عزت کی خاطر آج کا جلسہ ملتوی کردیا ۔عمران خان پر جتنا بھی مشکل وقت آیا اس نے ہمیشہ پاکستان کا سوچا ۔ دوسری جانب جس پارٹی یا اس کی قیادت پر مشکل وقت آیا انہوں نے میموگیٹ سکینڈل، ڈان لیکس اور سپریم کورٹ پر حملے کئے آج ان میں سے کسی کے حوالے ملک کا سب سے بڑا صوبہ کسی کے حوالے پورا ملک کرکے آپ کیا پیغام دینا چاہ رہے؟ یہی کہ جو پاکستان کے خلاف بیانیہ رکھتا ہے آپ ان کو کرسی پر بٹھائیں گے اور جو ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا اس کو بے گناہ جیل میں ڈالیں گے ؟ ایسا کب تک چلے گا؟ کیا قربانی ہمیشہ عمران خان، تحریک انصاف اور اس کے کارکنان نے دینی ہے؟ کیا پاکستان صرف عمران خان کا ہے؟ کیا باقی کسی کا حق نہیں پاکستان کی خاطر قربانی دینے کا ؟ ۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
اردو
12
23
70
1.1K
aziz retweetet
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
عدم اعتماد کے بعد شہباز شریف نے تقریر کی اور کہا ہم کسی کے خلاف مقدمہ یا سیاسی کاروائی نہیں کریں گے پھرجو ہوا سارے پاکستان نے دیکھا بلاول نے پرانے پاکستان میں ویلکم کیا اور علی محمد نے اس وقت ایک ولولہ انگیز تقریر کی جو اس وقت مجھ سمیت ہماری اپنی پارٹی پر ٹھیک بیٹھتی ہے شہباز گل
اردو
11
226
792
14.4K
aziz retweetet
Haider Ali
Haider Ali@Haider4PTI·
"میں لوگوں پہ بھروسہ کرلیتا ہوں، لوگوں کی بات مان جاتا ہوں جب تک مجھے وہ خود ثابت نہیں کرتے کہ وہ بدنیت ہیں" 💔 ملاقات، اعلاج یا کچھ بھی حاصل کیے بغیر آپ نے جلسہ کیوں ملتوی کیا؟ جواب دیں !! @salmanAraja @ShazadAkbar #9thApril2022BlackDay #FreeTheVoiceOfPakistan
اردو
3
57
81
1.9K
aziz retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان اس وقت تاریخ کے سیاہ ترین دور سے گزر رہا ہے، جہاں آئین صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا بن کر رہ گیا ہے۔ چیئرمین عمران خان کی 950 سے زائد دنوں کی قید محض ایک شخص کی قید نہیں بلکہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے ووٹ، اعتماد اور عالمی سطح پر پاکستان کی اس پہچان کی قید ہے جو عمران خان نے برسوں کی محنت سے اس ملک و قوم کو دلوائی۔ ایک مقبول ترین لیڈر کو بنیادی طبی سہولیات سے محروم رکھنا، وکیلوں اور فیملی سے نہ ملنے دینا اور قید تنہائی میں رکھنا وہ فسطائیت ہے جس کی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ قانون کا مذاق اڑایا جا رہا ہے اور عدالتی فیصلوں کو بوٹوں تلے روندا جا رہا ہے۔ کیا انسانی حقوق کے عالمی علمبرداروں کو پاکستان میں جاری یہ لاقانونیت نظر نہیں آتی؟ وقت آ گیا ہے کہ اس فسطائیت کے خلاف قوم کو خود قدم اٹھانا ہوگا، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ فسطائیت کے اس دیو کو عوامی طاقت سے کچلنا ہوگا۔ #FreeTheVoiceOfPakistan
PTI tweet media
اردو
28
474
1.1K
9.4K
aziz retweetet
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
ایرانی ایک بہادر قوم ہے، ان کی لیڈرشپ عوام میں گھل مل جاتی ہے علی لاریجانی ایک دن عوام میں آۓ اگلے دن انہیں شہید کر دیا گیا ہمارا عاصم منیر میر جعفر بغیر بلٹ پروف ویسٹ کے عوام کے بیچ آ کر دکھاۓ، وہ کبھی ایسا نہیں کرے گا وقار ملک
اردو
8
187
673
5.7K
aziz retweetet
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
عمران خان پر ذہنی تشدد ،و قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ ان کی بینائی ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئی۔
اردو
18
370
1.2K
7.8K
aziz retweetet
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
رجیم چینج کے بعد خان صاحب نے پورے ملک میں جلسے کئے تھے ۔۔۔۔ جب چیچہ وطنی میں شدید طوفانی بارش میں بھی عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کیا اور جلسہ کیا ۔۔۔ اور ایک یہ بزدل قیادت ہے جو اپنے گھروں میں دم دبا کر بیٹھی ہوئی ہے
اردو
40
1.9K
5.6K
38.3K
aziz retweetet
Awam4ik-AI
Awam4ik-AI@awam4ik·
آپ لوگ سوچتے ہونگے کہ اڈیالہ کی کال پر عوام کیوں نہیں آتے؟ عوام تو دُور کی بات 7 اپریل کی کال پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز جنہیں عمران خان نے MNA, MPA اور سینیٹر بنایا، ان کا یہ حال ہے: ٹوٹل: 606 حاضر: 17 ( صرف 2.8% فیصد) غیر حاضر: 589 یہ تعداد 606 صرف پنجاب اور KPK کے ٹکٹ ہولڈرز اور سینیٹرز کی ہے۔ اس میں سندھ، بلوچستان، کشمیر، اور GB کو تو کاؤنٹ ہی نہیں کیا کیونکہ وہ دُور کے علاقے ہیں۔ حاضر افراد میں شاید کچھ مزید بھی ہوں گے جن کی معلومات ہم تک نہیں پہنچی، مگر پھر بھی یہ تعداد بہت کم ہے۔ پارٹی میں ان کالی بھیڑوں کے نام اب ہمارے سامنے ہیں، تو آپ لوگوں نے اگلی بار کوشش کرنی ہے کہ ***غیر حاضر امیدواروں میں سے کسی کو بھی ٹکٹ نا ملے*** ان لوگوں کی بے حِسی کا اندازہ لگائیں کہ گراؤنڈ ورکرز اور اوورسیز دن رات کیمپین کرتے رہتے ہیں کہ اڈیالہ چلو اڈیالہ چلو، مگر ان حرامخوروں کو ذرا برابر بھی فرق نہیں پڑتا۔ خان نے ان کو اسیمبلی تک پہنچایا اور وزارتیں دلوائیں لیکن ان احسان فراموش لوگوں کو کوئی احساس نہیں۔ یہ اگر دس پندرہ لوگ بھی بھیج دیتے تو دس ہزار پُورے ہوجاتے، لیکن یہ سارے خان کو بیچ چکے ہیں۔ آپ لوگ ان کے آسرے پر نا رہیں۔ ورکرز نے خود سے ہی تحریک چلا کر خان کو آزاد کرانا ہے۔ اس پر فوکس کریں اور قیادت سے مزید لالی پاپ نا لیں اور وقت ضائع نا کریں، شکریہ 🙏 ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ کا لِنک: adiyala.github.io/adiyala/
اردو
13
372
652
8.7K
aziz retweetet
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
”عدالت کی اجازت کے بعد اعجاز چوہدری صاحب کا ہسپتال میں چیک اپ اور ٹیسٹ ہوئے۔ ڈاکٹرز کے مطابق انکے گردوں کی سٹیج تھری آچکی ہے اور علاج جیل میں ممکن نہیں ہے۔ مطالبہ ہے کہ صحت کی بنیادی سہولیات دیے جانے کے ساتھ ساتھ فری اینڈ فیئر ٹرائل کا حق دیا جائے“۔ اہلیہ سینیٹر اعجاز چوہدری فسطائیت، ظلم اور لاقانونیت کا یہ گٹھ جوڑ آخر کب تک؟ کیا انسانیت اور انصاف کے تمام تقاضے سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے؟
اردو
3
74
200
1.4K
aziz retweetet
Survivor
Survivor@Wasim_wazir·
Insha Allah my leader will be back soon @ImranKhanPTI 🥰
Survivor tweet media
English
41
422
2.3K
18.4K
aziz retweetet
Raja Shahbaz Bhatti
Raja Shahbaz Bhatti@shahbazrajapti·
ہزار زخم کھا کر بھی ثابت قدم رہیں گے زمانہ تھک جائے گا امتحان لیتے لیتے اکتوبر میں پولیس تشدد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی میں بنائی گئی ایک وڈیو۔
اردو
27
518
1.6K
22.2K
aziz retweetet
Haider Ali
Haider Ali@Haider4PTI·
Fascism is at the peak in Pakistan. " Arif Hussain Tatla, a High Court advocate, has been abducted & his whereabouts remain unknown. He was taken by unidentified individuals. His only “crime” is standing with Imran Khan " @NaeemPanjuthaa @amnesty #رجیم_چینج_کی_سازش_مہنگی_پڑی
English
2
34
34
612
aziz retweetet
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
یہ کہہ رہے ہیں نہ پنگے لے میں کوئی بزدل نہیں ہوں میرا نام خواجہ آصف ہے ۔۔ اور ناظرین پھر خواجہ آصف اپنی تشریف دکھا کر بھاگ گیا 🖐
اردو
16
288
878
13K
aziz retweetet
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !! 🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !! 🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !! 🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !! 🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !! 🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !! 🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !! 🇮🇱 Israel is a TERRORIST state !!
English
327
3.6K
17.6K
114.5K
aziz retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
عدالت کی اجازت کے بعد اعجاز چوہدری صاحب کا ہسپتال میں چیک اپ اور ٹیسٹ ہوئے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ان کے گردوں کی سٹیج تھری آ چکی ہے اور علاج جیل میں ممکن نہیں ہے۔ مطالبہ ہے کہ صحت کی بنیادی سہولیات دیے جانے کے ساتھ ساتھ فری اینڈ فیئر ٹرائل کا حق دیا جائے۔ اہلیہ سینیٹر اعجاز چوہدری فسطائیت، ظلم اور لاقانونیت کا یہ گٹھ جوڑ آخر کب تک؟ کیا انسانیت اور انصاف کے تمام تقاضے سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے؟ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
5
552
1.5K
17.4K
aziz retweetet
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
موسیٰ ورک کے جبری اغواء کو ہفتہ ہوگیا لیکن تاحال ان کو نہ کسی تھانے میں پیش کیا گیا اور نہ عدالت میں، ملک میں جاری فسطائیت نے نوجوان پاکستانیوں کا جینا دو بھر کردیا ہے چار سال سے جاری اس جبری اغواء کے سلسلے کو روکنے کے لیے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کو آواز اٹھانی چاہئے۔ @UNHumanRights @UN
Azhar Mashwani (official) tweet media
اردو
5
192
382
6.7K
aziz retweetet
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
کرسی کے پجاری دیکھے ہیں عہدوں کے بھکاری دیکھے ہیں پیسہ، رتبہ اور دھن دولت اعصاب پہ طاری دیکھے ہیں کیا اور یہاں دیکھا خرم ہر سمت مداری دیکھے ہیں اب کس کس کا رونا روئیں سب باری باری دیکھے ہیں بہروپ میں اکثر قائد کے ہم نے درباری دیکھے ہیں
اردو
82
1.1K
2.6K
26.8K