Angehefteter Tweet
𝑴 𝑺 𝑩𝒖𝒈𝒕𝒊
6.2K posts

𝑴 𝑺 𝑩𝒖𝒈𝒕𝒊
@bugti_7
⭐وتعذ من تشاء و تذل من تشاء بیدک الخیرانک علی کل شیء قدیر ⭐
Balochistan, Pakistan Beigetreten Kasım 2022
10.5K Folgt9.9K Follower

اللہ تعالیٰ اپ کی زندگی میں سانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے پیاری بہنا
اپ کو بہت بہت مبارک ہو اپ کی جنم دن
Happy birthday dear sister @khani_hu_yaar

اردو

GOOD MORNING EVERYONE 🔥
Grateful to share that my Binance Square account is now verified.
Thank you to everyone who has supported my content and followed my market analysis. I’ll keep sharing clear technical insights, market structure observations, and disciplined trading perspectives.
More to come.

English

@ab_zz1 @fr_f33 @214Amin @A_mnah9 @Abidpmln98 @rabiarajpoot363 @chirfanali6 @MS_Pml_n @KhalilAMind @B_utt3 @itswbutt وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🙏🏻
اردو

صبح بخیر 🌸
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
اللہ تعالیٰ آج کی اس خوبصورت صبح کو آپ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔
آپ کے ہر قدم میں آسانی، ہر دعا میں قبولیت اور ہر لمحے میں سکون عطا فرمائے۔
یاد رکھیں، جو دن اللہ کے نام سے شروع ہو وہ کبھی خالی نہیں جاتا۔
مسکرائیں 😊 اور شکر ادا کریں، کیونکہ ہر نئی صبح ایک نئی نعمت ہے۔ ✨

اردو
























