farooqsheikh

8.2K posts

farooqsheikh

farooqsheikh

@farooqmultan

ملتے ہو خد یا مانگو خدا سے

Multan, Pakistan Beigetreten Nisan 2014
1.8K Folgt1K Follower
Angehefteter Tweet
farooqsheikh
farooqsheikh@farooqmultan·
اللّٰہ اکبر کبیرا
Sajid usmani@sajidusmani787

جنگ یمامہ مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جہاں 1200 صحابہ کرامؓ کی شہادت ہوئی اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا۔ خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو" بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے: مدینہ میں کوئی نہ رہے حتٰی کہ جنگل کے درندے آئیں اور ابوبکرؓ کو گھسیٹ کر لے جائیں" صحابہ کرامؓ کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضیؓ سیدنا صدیق اکبرؓ کو نہ روکتے تو وہ خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔ 13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو اسلحہ سے لیس کھڑے تھے۔ یہ وہی جنگ تھی جس کے متعلق اہل مدینہ کہتے تھے: "بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ کبھی پہلے لڑی نہ کبھی بعد میں لڑی" اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259 صحابہ کرام شہید ھویے تھے۔ ختم نبوت ﷺ کے دفاع میں 1200صحابہؓ کٹے جسموں کے ساتھ مقتل میں پڑے تھے۔ اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم_نبوتﷺ کی اہمیت معلوم نہ ہوئی۔ انصار کا وہ سردار ثابت بن قیس ہاں وہی جس کی بہادری کے قصے عرب و عجم میں مشہور تھے اس کی زبان سے جملہ ادا ہوا: اےالله ! جس کی یہ عبادت کرتے ہیں میں اس سے برأت کا اظہار کرتا ہوں" چشم فلک نے وہ منظر بھی دیکھا جب وہ اکیلا ہزاروں کے لشکر میں گھس گیا اور اس وقت تک لڑتا رہا جب تک اس کے جسم پر کوئی ایسی جگہ نہ بچی جہاں شمشیر و سناں کا زخم نہ لگا ہو۔ عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کا لاڈلا بھائی۔۔۔۔ ہاں وہی زید بن خطابؓ جو اسلام لانے میں صف اول میں شامل تھے انہوں نے مسلمانوں میں آخری خطبہ دیا: والله ! میں آج کے دن اس وقت تک کسی سے بات نہ کرونگا جب تک کہ انہیں شکست نہ دے دوں یا شہید نہ کر دیا جاؤں" اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی اہمیت معلوم نہ ہوئی۔ وہ بنو حنفیہ کا باغ "حدیقۃ الرحمان" تھا جس میں اتنا خون بہا کہ اسے "حدیقۃ الموت" کہا جانے لگا۔ وہ ایسا باغ تھا جس کی دیواریں مثل قلعہ کے تھیں کیا عقل یہ سوچ سکتی ہے کہ ہزاروں کا لشکر ہو اور براء بن مالکؓ کہے: *"لوگو! اب ایک ہی راستہ ہے تم مجھے اٹھا کر اس قلعے میں پھینک دو میں تمہارے لئے دروازہ کھولونگا"* اس نے قلعہ کی دیوار پر کھڑے ہو کر منکرین ختم نبوت کے اس لشکر جرار کو دیکھا اور پھر تن تنہا اس قلعے میں چھلانگ لگا دی قیامت تک جو بھی بہادری کا دعوی کرے گا یہاں وہ بھی سر پکڑ لے گا!!! ایک اکیلا شخص ہزاروں سے لڑ رہا تھا ہاں اس نے دروازہ بھی کھول دیا اور پھر مسلمانوں نے منکرین ختم نبوتؐ کو کاٹ کر رکھ دیا *اے قوم! کاش کہ تم جان لیتے کہ تمہارے اسلاف نے اپنی جانیں دے کر رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت کا دفاع کیا ہے۔۔۔۔ کاش تمہیں یا رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کہتے ان صحابہؓ کے جذبوں کا علم ہوتا جو ایک مٹھی بھر جماعت کے ساتھ حد نگاہ تک پھیلے لشکر سے ٹکرا گئے۔۔۔۔ قادیانیت ایک بہت بڑے فتنے کی صورت میں نمودار ہے پس ہر صاحب ایمان کے ذمے ہے کہ وہ اس کے سدباب کی کوششوں میں شریک ہو. اے مسلمانوں، تحفظ ختم نبوتؓ کے جہاد میں اپنا اپنا کردار ادا کرو تا کہ قیامت کے دن خاتم النبیین صلى الله عليه وسلم کی شفاعت نصیب ہوآخر میں میری آپ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اس داستان عشق وقربانی کو تمام مسلمانوں کے سامنے رکھنے کی غرض سے اس تحریر کو آگے منتقل کرنے کےلئے اپنا کردار ادا کیجئے۔

اردو
0
1
1
225
farooqsheikh retweetet
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
Israel shot a little girl in front of her brother while she was collecting water. x.com/neyikaybettik/…
English
18
311
411
4.4K
farooqsheikh retweetet
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
ایران کو سادہ ریاست سمجھنا ایک بڑی غلط فہمی ہے یہ ایک مکمل ڈیپ اسٹیٹ کا نمونہ ہے جہاں فیصلے سطحی حکومتوں کے ہاتھ میں نہیں ہوتے، اس لیے یہ توقع رکھنا کہ معاملات آسانی سے سلجھ جائیں گے، خوش فہمی کے سوا کچھ نہیں پاسداران کے اندر ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو یہ مان بیٹھا ہے کہ ان کے عقیدے کے مطابق امام مہدی براہِ راست ولیِ فقیہ کو ہدایات دے رہے ہیں اب جو خود کو براہِ راست ہدایت کا حامل سمجھ لے، وہ پھر کسی پزشکیان یا عراقچی کی کیوں سنے؟ اس کے نزدیک سیاسی قیادت محض رسمی ہے، اصل اختیار کہیں اور ہے یوں ایک علاقائی مفادات کا سادہ سا تنازعہ، نظریاتی اور مذہبی جنگ میں بدل دیا گیا ہے اور یاد رکھیے، جب معاملہ مذہبی جنون میں ڈھل جائے تو پھر وہ صرف دلیل سے نہیں سلجھتا وہاں یا طاقت بولتی ہے یا پھر ایک ایسا مضبوط متبادل بیانیہ جو اس جنون کا توڑ بن سکے ایرانیوں سے آپ یورینیم لے لیں، اسلحہ چھین لیں، مگر اگر انکی لڑنے کی نیت ہے تو وہ دانتوں سے بھی لڑیں گے ، مسئلہ صلاحیت کا سرے سے ہے ہی نہیں، بلکہ ارادے کا ہےاور اس وقت ایرانیوں کا ارادہ لڑنے کا ہے اور یہی بات پاکستان کے لیے سب سے زیادہ تشویش ناک ہے، کیونکہ یہ لڑائی کسی بھی زاویے سے ہمارے حق میں نہیں ایران جنگ جیتے تب بھی نہیں اور اگر خدانخواستہ ایران ہار جائے تب بھی نہیں پاکستان مسلسل ایران کو اسی انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے جیسے کبھی جنرل محمود، ملا عمر مرحوم کو سمجھاتے رہے تاریخ گواہ ہے کہ اس کے بعد کیا ہوا جیت اور ہار کے اپنے اپنے بیانیے ہوتے ہیں، مگر سب سے بڑا اور کڑوا سچ یہ ہیکہ لاکھوں ماؤں کی گودیں اس جنگ میں اجڑیں پاکستان نے خلوصِ نیت کے ساتھ امن کی ہر ممکن کوشش کی، یہ کسی سے پوشیدہ نہیں مگر اصل مسئلہ یہ ہے کہ پاسداران کے کچھ عناصر خود ایرانی حکومت کے مکمل کنٹرول میں بھی نہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہر فتنے، ہر جنگ، اور ایران و اسرائیل سمیت ہر بدنیت کے شر سے محفوظ رکھے آمین آفتاب نذیر
Aftab Nazir tweet media
اردو
33
106
418
13.3K
farooqsheikh retweetet
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش نہ رہیں اس کو زیادہ سے زیادہ شوشل میڈیا پر وائرل کریں ،تاکہ دنیا کو ان کے ظلم وستم سے آگاہی ہو۔
اردو
24
1K
832
12.8K
farooqsheikh retweetet
Basit Alvi
Basit Alvi@bpk69·
قرآن مجید میں کن کن چیزوں کا ذکر ہوا ہے؟ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ( 4 ) ﻣﺴﺎﺟﺪ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ : ● ﻣﺴﺠﺪ ﺍﻟﺤﺮﺍﻡ، ● ﻣﺴﺠﺪ ﺍﻗﺼﯽ، ● ﻣﺴﺠﺪ ﻗﺒﺎﺀ، ● ﻣﺴﺠﺪ ﺿﺮﺍﺭ۔ ■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﮫ ( 6 ) ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ : ● ﻣﮑﮧ، ● ﻣﺪﯾﻨﮧ، ● ﻣﺼﺮ، ● ﺣﻨﯿﻦ، ● ﺑﺎﺑﻞ، ● ﺍﯾﮑﮧ۔ ■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ( 4 ) ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ : ● ﻃﻮﺭ، ● ﻣﺼﺮﯼ، ● ﺻﻔﺎ، ● ﻣﺮﻭﮦ۔ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ( 4 ) ﺩﮬﺎﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ : ● ﺳﻮﻧﺎ، ● ﭼﺎﻧﺪﯼ، ● ﻟﻮﮨﺎ، ● ﺗﺎﻧﺒﺎ۔ ■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ( 3 ) ﺳﺒﺰﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ : ● ﭘﯿﺎﺯ، ● ﻟﮩﺴﻦ، ● ﮐﮑﮍﯼ۔ ■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ( 3 ) ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ : ● ﮐﮭﺠﻮﺭ، ● ﺯﯾﺘﻮﻥ، ● ﺑﯿﺮﯼ۔ ■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﮫ ( 6 ) ﭘﮭﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ : ● ﺍﻧﺠﯿﺮ، ● ﺯﯾﺘﻮﻥ، ● ﺍﻧﺎﺭ، ● ﮐﯿﻼ، ● ﺗﺮﮐﮭﺠﻮﺭ، ● ﺍﻧﮕﻮﺭ۔ ■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﭻ ( 5 ) ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ : ● ﺍﺑﺎﺑﯿﻞ، ● ﮨﺪﮨﺪ، ● ﮐﻮﺍ، ● ﺗﯿﺘﺮ، ● ﭨﮉﯼ۔ ■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﺱ ( 10 ) ﺣﺸﺮﺍﺕ ﺍﻻﺭﺽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ : ● ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ، ● ﻣﮑﮭﯽ، ● ﻣﭽﮭﺮ، ● ﮐﮑﮍﺍ، ● ﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻣﮑﮭﯽ، ● ﭘﺮﻭﺍﻧﮧ، ● ﺟﻮﮞ، ● ﻣﯿﻨﮉﮎ، ● ﺳﺎﻧﭗ، ● ﺍﮊﺩﮬﺎ۔ ■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍﮞ ( 13 ) ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ : ● ﮨﺎﺗﮭﯽ، ● ﺍﻭﻧﭧ، ● ﮔﺎﺋﮯ، ● ﺩﻧﺒﮧ، ● ﺑﮑﺮﯼ، ● ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ، ● ﮔﮭﻮﮌﺍ، ● ﮔﺪﮬﺎ، ● ﺧﺒﺮ، ● ﺑﻨﺪﺭ، ● ﺧﻨﺰﯾﺮ، ● ﮐﺘﺎ، ● ﻣﭽﮭﻠﯽ۔ ■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭘﭽﯿﺲ ( 25 ) ﺍﻧﺒﯿﺎﺀ ﻋﻠﯿﮩﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ : ● ﺁﺩﻡ ( ﺃﺑﻮ ﺍﻟﺒﺸﺮﻳﺔ ) ، ● ﺇﺩﺭﻳﺲ ( ﺍﺧﻨﻮﺥ ) ، ● ﻧﻮﺡ ( ﺷﻴﺦ ﺍﻟﻤﺮﺳﻠﻴﻦ ) ، ● ﻫﻮﺩ ( ﻋﺎﺑﺮ ) ، ● ﺻﺎﻟﺢ ﻋﻠﻴﺔ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﻟﻮﻁ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﺇﺑﺮﺍﻫﻴﻢ ( ﺃﺑﻮ ﺍﻻﻧﺒﻴﺎﺀ ) ، ● ﺇﺳﻤﺎﻋﻴﻞ ( ﺍﻟﺬﺑﻴﺢ ) ، ● ﺇﺳﺤﺎﻕ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﻳﻌﻘﻮﺏ ( ﺇﺳﺮﺍﺋﻴﻞ ) ، ● ﻳﻮﺳﻒ ( ﺍﻟﺼﺪﻳﻖ ) ، ● ﺷﻌﻴﺐ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﺃﻳﻮﺏ ( ﺍﻟﺼﺎﺑﺮ ) ، ● ﺫﻭ ﺍﻟﻜﻔﻞ ( ﺑﺸﺮ ) ، ● ﻳﻮﻧﺲ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﻣﻮﺳﻰ ﺑﻦ ﻋﻤﺮﺍﻥ ( ﻛﻠﻴﻢ ﺍﻟﻠﻪ ) ، ● ﻫﺎﺭﻭﻥ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﺇﻟﻴﺎﺱ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﺍﻟﻴﺴﻊ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﺩﺍﻭﺩ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﺳﻠﻴﻤﺎﻥ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﺯﻛﺮﻳﺎ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﻳﺤﻴﻰ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﻋﻴﺴﻰ ﺑﻦ ﻣﺮﻳﻢ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ، ● ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻪ ﺧﺎﺗﻢ ﺍﻟﻨﺒﯿﯿﻦ ﺳﯿﺪ ﺍﻟﻤﺮﺳﻠﯿﻦ ﺃﻓﻀﻞ ﺍﻟﺼﻼﺓ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ۔
Basit Alvi tweet media
اردو
6
98
259
7.9K
farooqsheikh retweetet
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
جو بندہ سیدنا ابوبکر و عمر کے اسلام و ایمان کا قائل نہیں جہلاء ہی اسکے اسلام اور ایمان کے قائل ہو سکتے ہیں افسوس جو پوری امت کی ت ک فیر کرتے جو اصحاب رسول کی ت ک فیر کرتے ہیں انکے بھی ہمدرد نام نہاد اہلحدیث و اہلسنت میں کثرت سے پیدا ہو چکے ہیں اور الٹا اہلحدیث و اہل سنت ہر برہم ہیں
اردو
0
193
697
22.5K
farooqsheikh retweetet
Shah e Rawan
Shah e Rawan@shaherawan1·
اس وقت سے ڈریں اور دعا کریں بواسیر پہ دھمکی نہ آجائے، آگے اپ خود سمجھدار ہیں 🙆🙆🙆🤦🤦🤦
Shah e Rawan tweet media
اردو
19
14
70
720
farooqsheikh retweetet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
جو لوگ ”بنو امیہ“ کو گالی دیتے ہیں، وہ درحقیقت صحابہؓ و اہلبیتؓ کو گالی دیتے ہیں۔ بنو امیہ قریش قبیلہ کا ایک خاندان ہے جس کیساتھ نبی کریمﷺ کی رشتہ داریاں ہیں۔ عام مسلمانوں کو اپنے ایمان کی حفاظت کیلئے ایسے عناصر سے دور رہنا چاہیے جو بنو امیہ (صحابہؓ و اہلبیتؓ) کی توہین کرتے ہیں۔
اردو
24
74
232
2.9K
farooqsheikh retweetet
Shujah khan
Shujah khan@shujah55050·
*صحابہ کرامؓ "بشر" تھے مگر وہ “ خیر البشرﷺ" کے تربیت یافتہ تھے۔ وہ اسی دنیا میں تھے مگر ان کا زمانہ "خیر القرون" تھا اور وہ “خیر امت" تھے۔ رضی اللہ تعالٰی عنہم🌹 ✍️قاری رمضان صاحب
اردو
3
25
95
801
farooqsheikh retweetet
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
آپ دنیا میں امن کروا لیں۔۔۔ایران امریکہ کی صُلح کروا لیں نوبل انعام لے لیں۔۔۔سب کچھ کرلیں لیکن اگر آپ قران کی توہین کرنے والوں کو ملک میں احتجاج کی آڑ میں مساجد اور اسکولوں کو جلانے والوں کو نیی پکڑ سکتے تو آپ کو شرم سے ڈوب مرنا چائیے بے حس لا دین بے شرم
اردو
14
186
625
4.5K
farooqsheikh retweetet
CH. WAJAHAT ALI KHAN
CH. WAJAHAT ALI KHAN@wajahatallekhan·
لبنان کے عیسائی رھنما ابراھیم ساکر نے اعلان کیا ھے کہ لبنان کے 93 فیصد عیسائی چاھتے ھیں کہ جنگ جاری رھے تاکہ ایرانی دھشت گردوں سے لبنان آزاد ھو جائے
اردو
1
6
57
706
farooqsheikh retweetet
ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ
ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ@Pro_truthseeker·
بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا پاکستانی ہندو پاکستان کے ساتھ کھڑا تھا ۔۔ اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا شیعہ پاکستان کے خلاف کھڑا تھا ۔۔ حتیٰ کہ انہیں کہا گیا ایران چلے جاؤ یا پھر دبک کر بیٹھ جاؤ،۔۔ تاریخ گواہ ہے انہوں نے دبکنا قبول کیا ۔۔ لیکن ایران نہ گئے ۔۔ 😂
اردو
8
45
159
1.8K
farooqsheikh retweetet
Hudi Khuwan
Hudi Khuwan@Abn07·
اس ملک میں حقیقی آزدی صرف رافضیوں کو دستیاب ہے، وہ کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ کریں، وہ جی بی میں فوجیوں کو زندہ جلا دیں، وہ صحابہ کرامؓ پر سرعام تبرا کریں یا پھر قرآن کی آیات میں سرعام تحریف کریں، انا للہ و انا الیہ راجعون
اردو
12
160
382
3.6K
farooqsheikh retweetet
S_khan
S_khan@s_k0345·
غزہ کے بارے میں بات کرتے رہو کم از کم کوفی تو نہ بنو آواز بلند کرتے رہا کرو
اردو
24
985
1.2K
9.7K
farooqsheikh retweetet
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 سوڈان کو مت بھولیں۔
اردو
49
2.7K
5K
221.7K
farooqsheikh retweetet
NADA 𓂆
NADA 𓂆@nadaa01012·
Can I ask you a favor? Don't stop talking about Palestine ،،
English
77
507
928
6.9K