Nvd shah

159.6K posts

Nvd shah banner
Nvd shah

Nvd shah

@itsshahgold

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ خیالی خود ساختہ تبصروں کے لیے ۔ عوامی رائے عامہ .

all tweets are fiction Beigetreten Temmuz 2019
2.9K Folgt5.5K Follower
Angehefteter Tweet
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
میں نا تو حکومت کا حمایتی ہو نہ ہی ان کا مخالف ہو۔ ایک عام انسان ہو جو کبھی کچھ سوچتا ہے کبھی کچھ۔ اس لیے میں دوسروں لوگوں کی طرح ہمیشہ حکومت کی مخالفت میں یقین نہیں رکھتا۔ یہ مشکل وقت ہیں۔ اس عارضی مہنگائی کو برداشت کرنا ہو گا ورنہ مستقل مہنگائی آ جائے گی۔ پٹرول امپورٹڈ آئٹم ہے۔ اُور ہر امپورٹڈ مال پر ٹیکس ڈیوٹی یا لیوی لگتی ہے۔ جو لوگ مفت پٹرول چاہتے ہے وہ ملک کے دشمن ہیں۔ بغیر ٹیکس لیوی کے کوئی حکومت کام نہیں کر سکتی۔ پٹرول مزید مہنگا بھی ہو جائے ملک بچنا چاہیے۔ ورنہ ہائپر انفلیشن میں ہزاروں بھی کم پر جائے گے ۔ 25 کروڑ لوگوں کو سبسڈی نہیں دی جا سکتی۔ پٹرول کو چھوڑنا ہو گا۔ سائیکل کا استعمال کرنا سیکھیں۔ میرا دادا موٹر سائیکل نہیں چلاتا تھا۔ ہمیشہ سائیکل۔ سائیکل کو اپنائے۔ جنگ میں زندہ ہیں کافی ہیں۔ عیاشی جنگوں میں اچھی نہیں لگتی۔ پٹرول عیاشی ہے۔ یہ میری رائے ہے۔ کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
اردو
6
5
32
838
Nvd shah retweetet
Mark Slapinski
Mark Slapinski@mark_slapinski·
BREAKING: Trump strongly suggests he could use a NUCLEAR WEAPON on Iran tomorrow night!
English
573
580
3.3K
361.4K
Raheel Ansari
Raheel Ansari@GovernorSialkot·
جب ہم نے کہا تھاتب پرویز سندھیلہ صاحب نے ہمیں دانشوڑ کہا تھا کیا اب سندھیلا صاحب متعلقہ حکام سے پوچھ کر بتائینگے کہ اب آٹھ آٹھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کس چکر میں ہورہی ہے؟ اگر آپکے پاس جواب ہے تو دیں ورنہ میرے معصوم سے تجزیئے کو “دانشوڑی” کہنے پر معذرت کریں۔
Raheel Ansari tweet media
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

امجد حفیظ دانشوڑوں کی دانشوڑی کا علاج کرتے ہوئے

اردو
7
10
24
1.3K
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
ٹرمپ نے اپنے اسٹاف سے اپنے بارے پوچھا
اردو
1
1
3
66
Nvd shah retweetet
چوہدری شاہد محمود
ایران پر اب تک کی سب سے بڑی اسٹرائیک آج کریں گے اور کل اس سے بھی بڑی کارروائی ہوگی، امریکی وزیر جنگ ۔۔۔۔ اب ان حالات میں ایران کیا مزاکرات کرے گا؟؟ ایسے لگتا جیسے یہ ایران کو تباہ کرنے کے مشن پر ہیں۔ اور ایران کو مکمل تباہ ہوتا کون سے ممالک دیکھنا چاہتے ہیں؟ یہ آپ جانتے ہی ہیں۔
اردو
3
25
101
11.2K
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@apee007 @KattaNews5 گرم پانی والی کیٹل بھی ٹھیک رہتی ہے پانی گرم کرے اُور ٹی بیگ والی چائے تیار۔ لیکن خشک دودھ بیماری ہے۔
اردو
2
0
3
11
Aamir Shaikh 💙®️
@itsshahgold @KattaNews5 ادھر یوٹیوب پر روزانہ اشتہارات دیکھتے ہیں وہ مزید کنفیوز کر دیتے ہیں ہم نے تو صرف چائے یا پھر کھانا گرم کرنے کے لیئے ہی استعمال کرنا ہے باقی تو گیس اپنے وقت پر آتی جاتی رہتی ہے
اردو
1
0
2
9
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
گیس اتی نہیں۔ lpg مہنگی ہو گئی۔ آخری حل بجلی۔
Nvd shah tweet media
اردو
3
1
17
317
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@AsimFMShebazPM @MNasAwan555 آپ ہنس رہے ہیں۔ آپ کیا لگتا ہے میں کیسے اتنے پرفیکٹ تجزیے کر لیتا ہو۔ پیش گوئی معمول ہے میرا۔ یہ سب غیر مرئی سوچ کی بدولت ہے۔ 🏃🏃🏃
اردو
1
0
2
9
Nvd shah retweetet
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
ٹویٹر کو پھر موت پڑ گئی ہے وال ری فریش نہیں ہو رہی مسکا پھر کوئی پنگا کر رہا ہوگا
اردو
4
2
20
389
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@apee007 @KattaNews5 بجلی والا جس میں ہیٹر کنٹرول ٹھیک والا لگا ہو۔ انفرا ریڈ پلیٹ لے لے ۔ یا انڈکشن پلیٹ۔ لیکن اچھی کمپنی کی لینا۔
اردو
1
0
4
21
Aamir Shaikh 💙®️
@itsshahgold @KattaNews5 نوید بھائی یہ بجلی والا کونسا ٹھیک رہے گا ادھر کراچی میں بھی گیس کا پرابلم ہی ہے رات کو چائے کا موڈ ہو تو پریشانی ہو جاتی ہے مشورہ دیجیئے گا جزاک اللہ
اردو
1
0
2
20
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@AsimFMShebazPM @MNasAwan555 پیٹ نیچے ہیں۔ آپ کے دماغ میں غیر مرئی سوچ بھی گھوم رہی ہوتی ہے۔ اس کو کیچ کرنا ہوتا ہیں۔ کبھی کبھی کیچ ہو جاتی ہے۔ لیکن بہت مشکل کام ہیں 🤣🤣🤣
اردو
1
1
2
11
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
دن کے وقت اب سولر پر استعمال کرتا ہو۔ اب سولر پلیٹ والے برتن لانے پڑے گے۔ گیس بلکل نہیں آ رہی۔ صبح 7am سے سولر شام 5 بجے تک دستیاب ہوتا ہے۔ تھوڑی منیجمنٹ کرنی پڑے گی۔ میں نے بیٹری والا سسٹم لگوایا ہوا ہے۔ صبح واپڈا بند کر دیتا ہو شام تک سولر کو استمعال کر کے دیکھ رہا ہو۔ کتنی بچت ہوتی ہے۔
اردو
1
0
3
14
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@MNasAwan555 میں اپنے اندر کی آواز سے بات کرتا ہو جو میری نہیں ہوتی۔ 🤣🤣🤣
اردو
2
0
2
12
Naseer Awan(نصیر اعوان)
@itsshahgold اپنے آپ سے باتیں کرنی چاہی ہیں ۔ اپنا محاسبہ کرتے رہنا چاہی ہے۔ اگر کچھ غلط کیا ہو تو تنقید کرنی چاہی ہے خود پر اور اگر کچھ اچھا کیا ہے تو پھر اپنے آپ کو شاباش بھی دینی چاہی ہے😊👏
اردو
1
0
1
58
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@AsimFMShebazPM دن کے وقت ٹھیک ہے۔ اس وقت مجبوری کا نام شُکریہ۔
اردو
0
0
2
12
Nvd shah retweetet
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
پاکستان نے امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر مسلط جنگ رکوانے کی بھرپور کوشش کی ہے ۔ اس معاملے پر پاکستان کی سفارتی کوششیں باعث تحسین ہیں چاہے جنگ بندی ہوتی ہے یا نہیں #IranWar#Pakistan #diplomacy
اردو
82
313
1.5K
21.7K
Nvd shah retweetet
رضوان حبیب سرویہ
مزہ تو تب ہے جب امریکہ روس یا چین میں ایسا مشن سرانجام دے۔ تو پھر پتہ چلے پہلوانی اور ہالی وڈ فلم ٹریلر کا۔۔😉
M Tanveer Nandla@nandla

کل کے پائلٹ ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیں تو ایسا لگتا ھے آپ ہالی ووڈ کی کوئی فلم دیکھ رہے ہوں! پائلٹ کو ریسکیو کرنے کے لیے “دشمن” ملک کی سرزمین پر ایک عارضی بیس بنانا، سی ۱۳۰ لینڈ کروانا، اور اپنے ہی جہازوں کو تباہ کر کے صرف ایک پائلٹ کو لیکر نکلنا جہاں محلے کے چوہدری کے لیے فخر کی بات ھے وہیں ایک ایسا ملک جس پر دہائیوں سے پابندیاں ہیں، اسکا کریڈٹ کارڈ ڈومین ہوسٹنگ تک نہیں خرید سکتا؛ آج وہ چوہدری صاحب کا جدید ترین طیارہ گراتا ھے، پائلٹ کو ریسکیو کے لیے آنے والے مہمانوں کی خاصی “تواضع” کرتا ھے۔ اتنی تواضع کہ انہیں مزید ایف پینتیس اور سی ۱۳۰ منگوانے پڑتے ہیں۔ اور پھر ایف پندرہ، جنگی ہیلی کاپٹرز گنوانے اور سی ۱۳۰ کو خود تباہ کرنے کے بعد وہ نکل لیتا ھے! اس پر مستقبل میں فلمیں بنا کریں گی۔۔۔

اردو
1
3
8
414
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
New business plan
English
1
0
1
44
Nvd shah retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اندازہ کریں جہاز ان کے حملہ کرنے گئے وہ تباہ ہو گے پائلٹ بچا لائے یہ ایسی لڑائی جو اسرائیل کے لئے شروع کی اور اب امریکہ میں اسے اپنی سب سے بڑی وکٹری قرار دے رہے اور اس پر مذہبی کارڈ بھی استعمال کر رہے جبکہ اس جنگ کا امریکہ سے کوئی لینا دینا بھی نہی تھا
اردو
3
65
326
4.1K
Nvd shah retweetet
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
اندازہ کرو یار دوسرے پائلٹ کے ریسکیو مشن میں 155 طیاروں نے حصہ لیا: ​بشمول 4 بمبار طیارے، 64 جنگی جہاز، 48 ری فیولنگ ٹینکرز 13 ریسکیو طیارے اور مزید بہت کچھ۔
اردو
1
42
185
3K