Nvd shah

166.7K posts

Nvd shah banner
Nvd shah

Nvd shah

@itsshahgold

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ خیالی خود ساختہ تبصروں کے لیے ۔ عوامی رائے عامہ .

all tweets are fiction Katılım Temmuz 2019
3K Takip Edilen5.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
میں جو بھی یہاں لکھتا ہو وہ میری اپنی سوچ اپنا تجربہ ہے۔ میرے پاس کوئی کنفرم خبر نہیں ہوتی۔ میں صرف تصویر کا دوسرا رخ لکھنے کی کوشش کرتا ہو۔ پتہ نہیں لوگوں نے مجھے سیریس لینا کیوں شروع کر دیا ہے۔ میری تحریر کو comic سمجھ کر انجوئے کیا کرے۔ سنجیدہ نہیں ہوا کرے۔ سچ خود تلاش کرے۔
اردو
0
1
7
1.1K
Nvd shah retweetledi
Ironclad
Ironclad@NavCom24·
#BREAKING: Pakistan says it will never recognize the illegitimate state of Israel.
Ironclad tweet media
English
11
81
667
4.5K
Nvd shah retweetledi
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
جب پہلی مرتبہ ایرانی وفد اور جے ڈی وین اسلام آباد پہنچے تو خواجہ آصف نے دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے بہت گئری ضرب لگائی تھی۔ اس وقت ہم سب برہم تھے کہ مزاکرات کے وقت ایسی ٹویٹ نہیں کرنی چاہئے تھی۔ لیکن کل ٹرمپ کی ابراہم اکارڈ والی ٹویٹ کے بعد اندازہ ہوا کہ عوام جزباتی اور دور اندیش نہیں ہوتی جتنا ایک میچیئور سیاستدان ہوتا ہے۔
اردو
6
53
266
9.2K
Nvd shah retweetledi
Nvd shah retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ملک واقعی اشرافیہ کا ھے یہاں امیر ،امیر تک ھوتا جا رہا اور غریب ،غریب تر ھوتا جا رہا ایران جنگ کے دوران پیٹرول کی قیمتیں انے واہ بڑھائیں گئیں پاکستان میں کمپنیوں کو 30 دن کا تیل ذخیرہ کرنے کا قانون ھے ان کمپنیوں نے پرانے ریٹ پر خریدا تیل نئی قیمت پر بیچ کر 130 ارب روپے کمائے صحافی شہباز رانا کے مطابق حکومت اس پر 20٪ ٹیکس لگا کر باقی کی رقم قانونی طور پر کمپنیوں کو ہڑپ کرنے کی اجازت دینے جا رہی
اردو
3
62
142
1.8K
Nvd shah retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
آج یوم عرفہ ہے۔ اس دن کی فضیلت بہت بڑی ہے لیکن میں صرف اس دن کے پیغام پر اکتفا کروں گا اے لوگو! تمہارا رب ایک ہے، تمہارا باپ بھی ایک ہے، کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر فضیلت نہیں ہے، کسی کالے کو کسی گورے پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر فضیلت نہیں ہے، ہاں! البتہ تقویٰ کی بنیاد پر فرمان مبارک سید عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
اردو
16
317
1.1K
8.8K
Nvd shah retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
"بے شک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں۔ پس جس نے بیت اللہ کا حج کیا یا عمرہ کیا تو اس پر ان دونوں کے درمیان چلنے میں کوئی حرج نہیں۔ اور جو شخص نیکی کرے تو یقیناً اللہ قدر کرنے والا اور جاننے والا ہے۔‘‘  [سورہ البقرہ 2:158
اردو
4
53
207
1K
Nvd shah retweetledi
Rand Group
Rand Group@randgroup·
Holy fuck, the new Ferrari looks like a $30K Tata from India 💀
Rand Group tweet mediaRand Group tweet media
English
23
14
184
22.3K
Nvd shah retweetledi
PakWheels.com
PakWheels.com@PakWheels·
Leaked image of 2027 Hyundai Tucson
PakWheels.com tweet media
English
7
5
130
9.2K
Nvd shah retweetledi
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
ایک رات کھلے آسمان تلے۔ پھر فجر کے بعد واپس منا میں اپنے خیمے میں۔ یہاں سے شروع ہوتا ہے اصل امتحان۔ عرفات کے میدان میں بہت لوگ بیہوش ہو جاتے۔ جن کے پاس خیمے نہیں ہوتے۔پھر مزدلفہ کے میدان سے کنکریاں مارنے جانا بُہت مشکل کام ہیں گرمی رش اور فاصلے تینوں ایک ساتھ۔قربانی کا بھی انتظار
اردو
0
0
1
90
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
کل رات لوگ منه پہنچتے ہیں۔ کچھ صبح ۔ اُور آج رات وہ میدان عرفات جائے گے۔ کل صبح تک تقریباً سب عرفات کے میدان پُہنچ جائے گے ۔ وہاں خطبہ کی آواز نہیں اتی۔ اپنا خیمہ مل جائے بڑی بات ہے۔ عصر کے بعد دعا مغرب تک۔ پھر لوگ عرفات سے مزدلفہ کے میدان میں جائے گے ۔عرفات واپسی پر بس مشکل ہوتی
اردو
2
1
10
833
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@MeBegsa میں نے یہ پوسٹر وُہی سے بنوایا ہے
اردو
1
0
1
4
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
دو دن بعد۔
Nvd shah tweet media
العربية
4
0
13
197
Nvd shah retweetledi
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
آج مغرب کی نماز کے ساتھ یوم عرفہ شروع ہو جائے گا ۔۔۔ اپنے معمولات کو محدود کر کے زبان کو ذکر سے تر کریں اور وہ وہ مانگ لیں جو آپ نے کبھی سوچا بھی نا ہو کیونکہ یوم عرفہ پر delusional ہو کر مانگنا چاہیے اللی کی رحمت کے مطابق مانگنا چاہیے۔
اردو
3
193
567
18.1K
Nvd shah retweetledi
🇸🇦Abdulsalam Saleh
🇸🇦Abdulsalam Saleh@abdulslam2017·
🔴 BREAKING: Saudi Arabia’s position on the Palestinian issue remains unchanged, a Saudi source tells Al Arabiya English, adding that “there needs to be an irreversible pathway to a Palestinian state.”
🇸🇦Abdulsalam Saleh tweet media
English
24
110
467
8.1K
Nvd shah retweetledi