Muhammad Riaz
55.3K posts

Muhammad Riaz
@hvally
کہیں ملو گے تو جان جاؤ گے ہم ایسے نہیں جیسے بتائے جاتے ہیں
Beigetreten Mart 2011
3.3K Folgt2K Follower

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔
جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

اردو

@Matiullahjan919 @YouTube So what it just passed $2 in Canada it was 1.30$ b4 the war
English

Petrol Prices Hit Rs. 400 in Pakistan 😱 | Public in Crisis | Shehbaz Sha... youtu.be/_fCgb9-4d5k?si… via @YouTube

YouTube
Română
Muhammad Riaz retweetet
Muhammad Riaz retweetet

@CaitlinDoornbos Good buy and have safe journey home…
Next time to check the authenticity of the news now I know where to look for..
Of course you
English
Muhammad Riaz retweetet

@fawadchaudhry جناب یقین سے کہ سکتا ہوں pti سوشل میڈیا ٹیم کا گالیوں میں کوئی مقابلہ نہیں
اردو

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی ناکامیاں ہیں لیکن نؤن لیگ کی لیڈرشپ خصوصاٍ مریم نواز نے کمال کر دیا یعنی باقاعدہ بیہودہ ترین لوگ تلاش کئے دنیا کے ملکوں ملکوں گھٹیا ترین abusers کو جمع کیا اور ان کو سرکاری پیسوں سے تنخواہ لگوا دی، نون لیگ کے سوشل میڈیا کو سمجھنے والے لوگ بدتہذیبی اور گھٹیا پن کے اس طوفان کا مقابلہ نہ کر سکے اور سائیڈ پر ہو گئے اب نون لیگی سوشل میڈیا صرف ماں بہن کی گالیوں اور بکواس پر چل رہا ہے اور سب سے گندے اکاؤنٹس کو مریم اور ان کی سہیلیاں فالو کرتی ہیں، ظاہر ہے دیکھتی اور انجوائے بھی کرتی ہیں ! کسی اور سیاسی جماعت کی لیڈرشپ اس طرح کے واہیات، گھٹیا اور بیہودہ اکاؤنٹس کو ایسے پزیرائ نہیں دیتی جو مریم نواز اور سہیلیاں دیتی ہیں !!
اردو

@paglii_dewanii چار دن گھر سے باہر رہ کر آنا چاہیے تو گھر کی قدر پتا چلے گی
اردو

@hajra7246 ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہے ۔ بلیو ٹک کے بنا acc کم سین ہوتے ہے ۔
اردو

@hvally Bhai followers toh pehle bhi hn par koi na like krta hy na retweet
Indonesia
Muhammad Riaz retweetet

’ملک و قوم کو نصیب ہونے والی یہ عالمگیر عزت کچھ فیس بکیوں سے ہضم نہیں ہو پا رہی چنانچہ وہ ٹُچے ٹُچے مسائل کا رونا رو کر قوم کی توجہ اپنی جانب مڑوانے کی سستی سی نامراد کوشش کر رہے ہیں۔‘
وسعت اللہ خان کی مکمل تحریر: bbc.in/4t5wGJ8

اردو
Muhammad Riaz retweetet
Muhammad Riaz retweetet

بیگم کا airbnb کا بزنس وسیع ہوتا جارہا ہے۔ بیگم نے اب تک تین گھر کرائے پر لے لئے ہیں ۔ ہر گھر میں چار سے پانچ بیڈ روم ہیں۔ ہر بیڈروم کو الگ الگ airbnb کے ذریعے کرائے پر دے دیا ہے۔ ایک گھر کا کرایہ ماہانہ تین ہزار ڈالر ادا کرنا پڑتا ہے اور ایک گھر سے ماہانہ آمدنی ساڑھے پانچ سے چھ ہزار ڈالر ہوتی ہے۔ یعنی فی گھر ڈھائی سے تین ہزار ڈالر ماہانہ پرافٹ ہے۔ ہماری اپنی کوئی انویسٹمنٹ نہیں لگی۔ دوسروں کے گھر کرائے پر لیکر انہیں آگے airbnb پر کرائے پر لگادیتے ہیں۔ بیگم بزنس میں مکمل بزی ہوگئی ہیں۔ فی الحال گھروں کی صفائی خود کرتی ہیں۔ ارادہ ہے کہ ایک گھر اور لینے کے بعد صفائی کا عملہ رکھ لینگی۔
سائڈ انکم کیلئے آئیڈیا برا نہیں ہے




اردو

@piersmorgan Definitely he has done most of the damage control between uk and USA relations.
English

Perhaps learn from this, Asad, and begin to conduct yourself with some ethics and principles instead of manipulation and lies.
You can’t continue that path and expect to get away with it forever.
Karma has a price.
Asad Ali Toor@AsadAToor
🚨🚨 As expected but in another sad development Neo News now terminated production team of @Matiullahjan919 as well. Thank you Afzal Butt & Co and their puppeteers!
English











