® Muhammad Kamran
84.8K posts

® Muhammad Kamran
@kamranAX
Greenwich University Alumini, Cricketer, Software Engineer, Director QE, Visiting Faculty, JUW, SZABIST, MAJU, NU-FAST, Hamdard. Traveling is Passion

#کراچی ایئرپورٹ پر اترتے ہی جب آپ شہر میں داخل ہونے کیلئے ایئرپورٹ سے بائیں ہاتھ مڑتے ہیں، تو یہ سڑک آپ کا “استقبال” کرتی ہے۔ دنیا بھر میں ایئرپورٹس کے اطراف کی سڑکیں شہر کا چہرہ ہوتی ہیں — بہترین، منظم، متاثر کن۔ اور یہاں؟ ایک ایسے پورٹ سٹی میں، جسے سرمایہ کاروں کو اپنی طرف متوجہ کرنا ہے، داخلی راستہ ہی بدحالی کی کہانی سنا رہا ہوتا ہے اور یہی سب کچھ بگاڑ دیتا ہے۔ لیکن سندھ حکومت کو کیا فرق پڑتا ہے؟ ان سے سوال پوچھنے والا بھی آخر کون ہے؟




ثالث وہ ہوتا ہے جس کی اپنی کریڈیبلٹی ہو۔ جنہیں گھر میں سالن کا ایک چمچ مانگنے پر دو چمچے سر پر پڑتے ہوں ۔ جو صرف چھپ کر رات کو گھر سے باہر نکلتے ہوں اور دن میں اکیلے نکلتے ڈر لگتا ہو وہ اب ثالثی کریں گے؟ خوچہ قیامت ہے ماڑا


زمانہ جاہلیت میں ہم 23 مارچ کو ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر پوری پریڈ دیکھتے تھے کس قدر جاہل تھے ہم لوگ 😢

کراچی میں کار ڈرائیو سنیما ہوتا تھا کراچی کا شمار انٹرنیشنل شہروں میں ہوتا تھا پھر الطاف گینڈے کی حرام نسل کو کراچی کی قیادت دی جس نے کراچی کو واڑ کر رکھ دیا اور اپنے غلیظ اور بدبودار چہروں جیسا بنا دیا تیس سال کا گند ختم کرنے کے کیلئے بہت محنت کرنی ہوگی پیپلز پارٹی کو


شکریہ جماعتِ اسلامی!!! ہماری یو سی جماعت کی ہے شکریہ بھی انہی کا بنتا ہے










