Abid Hameed Dogar 🇵🇰
12K posts

Abid Hameed Dogar 🇵🇰 retweeted

کیا کسی نے 2200والٹ الیکٹرک چولہا استعمال کیا ہے کیا اس پہ کھانا وغیرہ پکایا جا سکتا ہے اور روٹیاں بھی پک جاتیں ہیں کیا؟
کچھ لوگ کہ رہے ہیں اس کے اپنے برتن ہوتے ہیں پھر جاکر کھانا پکے گا اور کچھ کہ رہے ہیں کہ اس کی پلیٹ جلد ٹوٹ جاتی ہے ۔۔
کیا یہ سولر پر چل سکتا ہے ؟ اگر کوی دوست اسے استعمال کر رہا تو براے مہربانی ریوز دے دیں ۔۔ اس مہنگی گیس بجلی کا یہی بہترین حل ہے ۔۔

اردو

@DogarHumeed @saleemspeaks2 یہ کتنے کا لیا تھا آپ نے بھائی ؟
اردو

@amarafarooqq @saleemspeaks2 یہ انفراریڈ سٹوو ہے۔ کوئی بھی برتن استعمال کر سکتے ہیں کھانا پکانے کے لئے ۔ سولر کے ساتھ بہترین ہے
اردو

@DogarHumeed @saleemspeaks2 میرے پاش انڈکشن سٹوو ہے، صرف سٹیل، تام چینی یا کاسٹ آئرن کے برتن ہی استعمال ہو سکتے ہیں۔
اردو

@TharstyOfpeasW @saleemspeaks2 بھائی سولر سسٹم لگا ہوا ہے ۔بجلی استعمال نہیں کرتے ۔کھبی کبھار اگر بادل وغیرہ ہوں تو بجلی استعمال کرتے ہیں ورنہ ٪95 سولر پر ہی کھانا تیار کرتے ہیں۔
اردو

@DogarHumeed @saleemspeaks2 Bijli ka khercha Kitna kertha he
Indonesia
Abid Hameed Dogar 🇵🇰 retweeted
Abid Hameed Dogar 🇵🇰 retweeted

اصل مسئلہ یہ ہے کہ جہاں بھی اقرار جاتے ہیں وہاں عوام عمران خان سے محبت کا اقرار کرتے ہیں تو اس سے اقرار برہم ہو جاتے ہیں
اس افسر نے محض اپنے رفیقِ کار سے نجی گفتگو میں ایک سیاسی رائے کا اظہار کیا جسے اقرار الحسن نے سن لیا
وہ براہِ راست اقرار الحسن سے مخاطب نہ تھا
ہر شہری اور سرکاری افسر کو اپنی سیاسی رائے رکھنے کا حق ہے لیکن سرکاری افسر کو یہ بات عوام کے سامنے یا میڈیا پر نہیں کرنی چاہیے یہ افسر صرف اپنے ساتھی کولیگ سے بات کر رہا تھا اس لیے اس نے کوئی غلط کام نہیں کیا
اقرار الحسن صاحب جس لہجے میں یہاں گفتگو کر رہے ہیں اور یہ اعتراض اٹھا رہے ہیں کہ ہمارے ٹیکس کے سرمائے پر کھڑا ہو کر کوئی شخص سیاسی اظہارِ خیال کیسے کر سکتا ہے
تو کیا وہ انہی لوگوں پر بھی اسی جرات کے ساتھ لب کشائی کریں گے جو دہائیوں سے پاکستان کی سیاست میں مداخلت کرتے آ رہے ہیں؟
اردو
Abid Hameed Dogar 🇵🇰 retweeted

1971 میں پاکستان یوٹیوبرز کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ بابائے قوم قائد اعظم کی ایمبولینس کو بھی یوٹیوبرز نے خراب کیا۔ چاروں مارشل لاء یوٹیوبرز نے لگائے جبکہ فاطمہ جناح کو گالیاں اور بھٹو کو پھانسی بھی یو ٹیوبرز کی وجہ سے لگی۔ یوٹیوبرز نے لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کو قتل کر دیا۔ یوٹیوبرز ہی دہشت گردوں کو پاکستان میں لائے گڈ اور بیڈ طالبان بنائے۔اور ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا۔
اصل فساد کی جڑ کو پہچانیے صاحب جو ہر دور میں کبھی مذہب، کبھی وردی، کبھی نظریہ ضرورت، کبھی حب الوطنی اور کبھی قومی مفاد کے پیچھے چھپ کر وار کرتی رہی ہے۔
اردو

@ImranRiazKhan پاکستان کی تباہی کے زمہ دار نااہل جرنیل ہیں
اردو
Abid Hameed Dogar 🇵🇰 retweeted
Abid Hameed Dogar 🇵🇰 retweeted
Abid Hameed Dogar 🇵🇰 retweeted

تمام ڈسٹرکٹ قصور ؍ تحصیل پتوکی؍ اور رینالہ خورد کے دوستوں سے گزارش ہے کہ اس تصویر کو شیئر کریں اور ہماری آواز بنیں؍ اپنا اور اپنے بھائیوں کا تحفظ یقینی بنائیں . ان دونوں ڈاکوؤں نے 05/04/2026 کو جاوید نگر فلائی اوور (پل) کے اوپر دن دیہاڑے ایک حبیب آباد کے رہائشی نوجوان جس کے ساتھ فیملی موجود تھی کو دورانِ ڈکیٹی فائر مار کر شدید زخمی کر دیا . اور بغیر نمبر پلیٹ 125 موٹرسائیکل پر فرار ہوگئے. جو شخص ان دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے میں ہماری مدد کرے گا۔ان کی شناخت کروائے گا اس کو نقد کیش 20000 انعام دیا جائے گا اور اس کا نام صفحہ راز رکھا جائے گا۔*
*اطلاع دینے کےلئے اس نمبر پر رابطہ کریں 03434345227
ہمارا سی سی ڈی قصور اور ڈی پی او قصور سے مطالبہ ہے کہ انہیں جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے . تاکہ مزید شہریوں کو ایسی وارداتوں سے بچایا جاسکے . تمام دوستوں سے التماس ہے اس کو اتنا شیئر کریں کہ یہ ملزم پکڑے جاسکیں ۔۔ جزاک اللّٰہ...

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Abid Hameed Dogar 🇵🇰 retweeted
Abid Hameed Dogar 🇵🇰 retweeted

Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings.
Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate.
Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”
English
Abid Hameed Dogar 🇵🇰 retweeted













