Sabitlenmiş Tweet
بنت فاروق
5K posts

بنت فاروق
@amarafarooqq
PAKISTAN ZINDABAD Education, Training, Social Welfare...
Pakistan Katılım Haziran 2010
408 Takip Edilen338 Takipçiler

@AikNewsPK بلال قطب اپنے الفاظ اس عورت کے منہ سے سننا چاہ رہے ہیں، اس کا مسلئہ سننے کے پہلے ہی بار بار بات کاٹ رہے ہیں۔
اک عالم(؟) کو ایسا کرنا زیب نہیں دیتا ، بے صبری کا مظاہرہ یہ صاحب کر رہے ہیں ۔
اردو

تمہارا شوہر ایسا کچھ نہیں چاہتا، اپنی مرضی کرنا چھوڑ دو! بے صبری خاتون نے ایسا کیا پوچھ لیا؟ بلال قطب نے آئینہ دکھا دیا
#Aiknews #foryou #bilalqutb #QutbOnline #trendingreelsvideo #NewRelease #relationships #marraige
اردو

WORLD RECORD 🧗🗻
On May 17, 2026, Nepalese mountaineer Lhakpa Sherpa summitted Everest for the record 11th time breaking her own record of summitting Everest for 10 times previously.
She’s 52 and already summitted most of the 8thousanders including K2.
Congratulations Lhakpa. More power to you ❤️
#everest #k2 #Nepal #mountains

English

These are stunning photos of Bollywood star Deepika Padukone in a breathtaking off-white designer lehenga. The halter-style top and voluminous skirt feature intricate silver sequin embroidery, floral appliqués, and dramatic draping, paired with traditional maang tikka, heavy earrings, and a choker. It's high-fashion Indian bridal couture, likely from a recent event or shoot. Beautiful!
English

@ShowbizAndNewz @patekphilippe @Bulgariofficial @dolcegabbana @Hermes_Paris شریفاں نوں ویکھو ویکھ
شریکاں نوں اگ لگدی۔۔۔🔥🔥🔥
اردو

REPRESENTING PAKISTAN WITH ELEGANCE ❤️
CM Punjab Maryam Nawaz in @ParniyaanbyAyesha
⌚ @PatekPhilippe Watch - $123,906 (3.45 Crore)
💎 @Bulgariofficial Bracelet - €14,400 (45 Lakh)
👠 @dolcegabbana Heels - $1,200 (3.3 Lakh)
👜 @Hermes_Paris Kelly 28 - $10.5K (29 Lakh)

Indonesia


@AzharKhan عمر 25سال اور تعلیم کم از کم انڈر گریجویٹ یا مساوی (16سالہ ڈگری)
اردو

In coming season I would love to see this technologia 😀
Mario Nawfal@MarioNawfal
🇦🇫 Afghans have been keeping grapes fresh for months without electricity or fridges by sealing them inside mud containers. Open them later and they’re still sweet and full of flavor. Ancient tech still cooking.
English

@RShahzaddk کیوں یورک ایسڈ بڑھانا ہے۔۔۔
برابر وزن رکھیں، ویسے میرے میاں صاحب کو زیادہ مقدار میں گوشت پسند ہے تو میں 1:1.5 رکھتی ہوں
اردو

@RShahzaddk جی اس وقت بہت عام سی بات تھی یہ، اور چنا جور گرم سائکل والا اور اس کا گیت۔۔۔۔۔خوبصورت بچپن ۔۔۔
اردو

@amarafarooqq ویسے کافی تھے پھیری والے پنڈی میں کوئی کریم پف کوئی خطائیاں بیچتا تھا
اردو

اسلام آباد بلیو ایریا کی تہذیب بیکری بھی سیل ہو گئ ایک زمانے میں پنڈی صدر کی یہ سب سے مشہور بیکری تھی اس کا نام راحت بیکری تھا اور سب لازمی جاتے اور کچھ نا کچھ یہاں سے لاتے تھے نام لاہور کی راحت بیکر سے قانونی جنگ کی وجہ سے بدلا تھا ان سے پہلے وہ گھکڑ پلازہ میں براڈ وے ہوتی تھی اگر مجھے نام درست یاد ان کا ہنٹر بیف عمدہ تھا مال روڈ والی ونگز بیکری بھی کافی مشہور تھی
مشرف دور میں جب شیخ رشید وزیر ریلوے تھا تو بکنگ آفس کے سامنے بہت بڑا ریلوے کا بنگلہ بھی انکو لیز پر دے دیا تھا

اردو

@pfaruki @RShahzaddk اللّٰہ تعالیٰ آپ کوصحت سلامتی کے ساتھ برکتوں والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
اردو

@amarafarooqq @RShahzaddk بٹیا میرا ماڈل 1940 ہے! 1960-61 میں ہم گورنمینٹ کالج لاہور کے کلاس فیلوز بے اے کا امتحان دے کر مری گئے تھے!
ابھی کل کی ہی تو بات ہے!
اردو

@pfaruki @RShahzaddk واہ، بہت خوب جناب!
میرا خیال تھا کہ میں ہی یہاں سب سے قدیم ہوں😊
اردو

@RShahzaddk کیا یاد آ گیا، سونیکا جیولرز سے میں نےسونے کا اک پینڈنٹ لیا تھا اپنی منگنی کی سلامی کے پیسوں سے ❤️
اور شادی کے بعد میاں جی نے کافی تحفے دلوائے وہاں سے۔
اردو

@amarafarooqq جی اور اس کے علاوہ ہنٹر بیف بھی اچھا ہوتا تھا گکھڑ میں جہاں وہ سونیکا جیولر اس کے ساتھ یہ ہوتی تھی
اردو














