Farhan Ghani retweeted
Farhan Ghani
6.2K posts

Farhan Ghani
@FGhani22
Town Chairman/ GS PPP PS 104
Karachi, Pakistan Joined Ocak 2013
562 Following7.4K Followers
Farhan Ghani retweeted

Redefining democracy through trust, inclusion, and innovation. Hon. @awais_shah01 addresses delegates at the CPA Regional Conference in Sindh. The goal? A more connected and peaceful Asia. #CPAPakistan #FutureOfDemocracy #KarachiEvents #RegionalPeace"
English
Farhan Ghani retweeted

Step by step, Karachi’s infrastructure is being rebuilt with completed causeways, underpasses, and mega road projects. #HumaraKarachi
English
Farhan Ghani retweeted

Not an old clip. Not edited. Not fake.
@MaryamNSharif demanding resignation of CM Sindh over an incident.
Today, the same incident happened in Lahore, under HER watch.
So… ab istefa kab?
English
Farhan Ghani retweeted
Farhan Ghani retweeted

ایسے شعور پر تھو اور لعنت
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے اور صوبائی وزیر سعید غنی @SaeedGhani1 کا شمار انتہائی مہذب سیاسی کارکنوں میں ہوتا ہے، ہم سعید غنی کو 1997ء سے جانتے ہیں اور کبھی بدزبانی بد تمیزی کے حوالے سے سنا اور نہ پڑھا۔
وہ گزشتہ دنوں کسی ملک میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ جارہے ہیں اور ایک انسان نما حیوان بلکہ " بل ھم اضل " انتہائی بدتمیزی کرتے ہوئے بچوں کا بھی خیال نہیں کر رہا ہے۔
اگر یہی شعور ہے تو ایسے شعور پر تھو تھو تھو اور لعنت بے شمار
ایسی حرکات میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی ایکشن ہونا چاہیے۔
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
Farhan Ghani retweeted
Farhan Ghani retweeted

Not only @SaeedGhani1 was calm & composed during all this time the guy videoing him was harassing & cursing - I believe Usman Ghani junior has strongly put his hand on dad’s shoulder - tells us how well he carries those values. Definitely runs in the fam!
x.com/sagadigitalai/…
English
Farhan Ghani retweeted
Farhan Ghani retweeted
Farhan Ghani retweeted
Farhan Ghani retweeted

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے 11ویں یومِ شہادت پر ہم معصوم شہداء بچوں اور اساتذہ کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
سانحہ اے پی ایس ایک ایسا زخم ہے جو کبھی مندمل نہیں ہوگا، مگر اسی نے دہشتگردی کے خلاف قوم کے عزم کو مضبوط کیا۔
ہم شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ایک پُرامن، محفوظ پاکستان کے لیے اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔

اردو
Farhan Ghani retweeted

کرکٹ کے لیجنڈ جاوید میانداد نے NICVD کی شاندار سہولیات، مؤثر انتظامات اور معاون عملے کی تعریف کی اور اسے ان بہترین ہیلتھ کیئر اداروں میں شمار کیا جو انہوں نے دیکھے ہیں۔
#NICVD #JavedMiandad #QualityHealthcare #PatientCare #CardiacCare #PublicHealth
#PPP #SindhGovernment
اردو

ایک صاف ماحول، ایک محفوظ مستقبل!
ڈینگی کو ختم کرنے کے لیے متحد ہوں،
صفائی کا خیال رکھیں اپنے گھروں، گلیوں اور محلوں کو صاف رکھیں، پانی جمع نہ ہونے دیں۔
آئیں، ڈینگی کے خلاف ایک مضبوط دیوار بنیں۔
#DengueSeBachao
#CleanEnvironment
#HealthyFuture
#SafeCommunity
#StopDengue
#PublicAwareness
#CleanTown
#FarhanGhaniInitiative
#ChanesarTown
#FightDengueTogether
اردو

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے محمودآباد ماڈل پارک اور پلے گراؤنڈ کے تعمیراتی کام کا سنگِ بنیاد رکھا۔
اس موقع پر چیئرمین فرحان غنی نے کہا کہ عوام کو بہتر تفریحی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے تاکہ بچے اور فیملیز خوشگوار ماحول میں وقت گزار سکیں۔ 🌿🏞️✨
اس موقع پر وائس چیئرمین ندیم خیالی، میونسپل کمشنر ، ٹاؤن کونسلر و دیگر عہدیدران بھی موجود تھے۔
اردو

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی زیرِ صدارت چنیسر ٹاؤن میں انسدادِ تجاوزات مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں میونسپل کمشنر، ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ چنیسر فیصل مندھرو، ڈپٹی ڈائریکٹر کے ایم سی ضلع شرقی شکیل شیخ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ فورس زاکر حسین جمالی کے علاوہ متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔
اجلاس میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر کی جانب سے کل سے شروع کی جانے والی انسدادِ تجاوزات مہم کے حوالے سے تفصیلی ہدایات جاری کی گئیں۔
تجاوزات کے خاتمے کے لیے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ٹاؤن کی ہر یوسی کو تجاوزات سے مکمل طور پر صاف کیا جائے گا۔
دوکاندار اور تاجر حضرات جو ٹھیلے یا پتھارے لگوانے میں مدد فراہم کرتے ہیں، اُن کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی۔
دورانِ انسدادِ تجاوزات آپریشن، اٹھایا جانے والا سامان ضبط کیا جائے گا۔
چیئرمین فرحان غنی نے کہا کہ چنیسر ٹاؤن کو ماڈل ٹاؤن بنانے کے لیے کچھ سخت فیصلے کیے جا رہے ہیں، جن میں تجاوزات کرنے والے افراد پر جرمانے اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اردو

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے چنیسر ٹاؤن اور کلک ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے بننے والے ماڈل پارک کراچی ایڈمن اور چنیسر ٹاؤن کی ڈیپارٹمنٹل نرسری کا دورہ کیا۔
چیئرمین فرحان غنی نے ہدایت دی کہ پارک کی تزئین و آرائش کے بعد نرسری میں موجود مختلف اقسام کے پودوں کو خوبصورتی سے ماڈل پارک میں لگایا جائے تاکہ علاقہ مزید سرسبز و خوبصورت نظر آئے۔ 🌿🌸
اردو

وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی اور چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے جمعرات کے روز چنیسر گوٹھ میں سید محمود شاہ بخاری کے 234 ویں سالانہ عرس کے آخری روز فٹبال گرائونڈ میں منعقدہ ملاکھڑے کے مقابلے کے موقع پر بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی آصف موسی و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
اردو



