Farhan Ghani

6.2K posts

Farhan Ghani banner
Farhan Ghani

Farhan Ghani

@FGhani22

Town Chairman/ GS PPP PS 104

Karachi, Pakistan Katılım Ocak 2013
562 Takip Edilen7.4K Takipçiler
Farhan Ghani retweetledi
Talal Hussain Chandio
Talal Hussain Chandio@TalalChandio·
Step by step, Karachi’s infrastructure is being rebuilt with completed causeways, underpasses, and mega road projects. #HumaraKarachi
English
5
21
39
475
Farhan Ghani retweetledi
Syeda Aqraba Fatima
Syeda Aqraba Fatima@AqrabaFatima·
Not an old clip. Not edited. Not fake. @MaryamNSharif demanding resignation of CM Sindh over an incident. Today, the same incident happened in Lahore, under HER watch. So… ab istefa kab?
English
59
326
831
19K
Farhan Ghani retweetledi
Talal Hussain Chandio
Talal Hussain Chandio@TalalChandio·
تقریریں لمبی، کارکردگی مختصر — یہی ہے اصل حقیقت
اردو
0
15
26
348
Farhan Ghani retweetledi
Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر)
ایسے شعور پر تھو اور لعنت پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے اور صوبائی وزیر سعید غنی @SaeedGhani1 کا شمار انتہائی مہذب سیاسی کارکنوں میں ہوتا ہے، ہم سعید غنی کو 1997ء سے جانتے ہیں اور کبھی بدزبانی بد تمیزی کے حوالے سے سنا اور نہ پڑھا۔ وہ گزشتہ دنوں کسی ملک میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ جارہے ہیں اور ایک انسان نما حیوان بلکہ " بل ھم اضل " انتہائی بدتمیزی کرتے ہوئے بچوں کا بھی خیال نہیں کر رہا ہے۔ اگر یہی شعور ہے تو ایسے شعور پر تھو تھو تھو اور لعنت بے شمار ایسی حرکات میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی ایکشن ہونا چاہیے۔
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
15
21
604
Farhan Ghani retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
کوئی اپنی فیملی کے ساتھ ہے شاپنگ کر رہا ہے اور آپ کے بات کرنے پر تمیز تہذیب کے ساتھ جواب بھی دے رہا ہے تو یہ کون سا طریقہ ہے بات کرنے کا۔ گندی زبان ، وہ بھی ایک بچے کے سامنے شرم آنی چاہیے۔ پیپلز پارٹی سے کراچی کے معاملے میں مجھے بہت شکایتیں ہیں مگر یہ غلط ہے۔ سعید غنی کا تحمل قابل تعریف ہے
اردو
50
39
385
42.9K
Farhan Ghani retweetledi
Farhad Jarral
Farhad Jarral@FarhadJarralPK·
Not only @SaeedGhani1 was calm & composed during all this time the guy videoing him was harassing & cursing - I believe Usman Ghani junior has strongly put his hand on dad’s shoulder - tells us how well he carries those values. Definitely runs in the fam! x.com/sagadigitalai/…
English
22
16
52
6.8K
Farhan Ghani retweetledi
Kamran Razi
Kamran Razi@kamran_razi·
اہم بات یہ ہے کہ اعظمی بخاری ہوں، مریم اورنگزیب یا پھر مراد علی شاہ یا سعید غنی سب مسلم لیگ ن یا پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ ہی کیوں ۔ امریکہ میں مقیم اس بدتہذیب شخص نے سعید غنی سے جو کچھ کہا اس سے زیادہ سخت سوالات کا سامنا تو سعید غنی یہاں کئی بار صحافیوں کا کر چکے ہیں۔
اردو
0
3
4
712
Farhan Ghani retweetledi
Kamran Razi
Kamran Razi@kamran_razi·
سعید غنی کے ساتھ یہ عمل انتہائی گھٹیا ہے۔ کسی صورت بھی ایسے کسی عمل کو درست قرار نہیں دیا جا سکتا بدقسمتی سے دہائیوں سے بیرون ملک رہنے والے اوور سیز پاکستانی جن کا پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں وہ سیاست دانوں کے ساتھ ایسی گھٹیا حرکتیں کرتے آ رہے ہیں1/2
اردو
2
14
21
7K
Farhan Ghani retweetledi
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari@BBhuttoZardari·
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے 11ویں یومِ شہادت پر ہم معصوم شہداء بچوں اور اساتذہ کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ سانحہ اے پی ایس ایک ایسا زخم ہے جو کبھی مندمل نہیں ہوگا، مگر اسی نے دہشتگردی کے خلاف قوم کے عزم کو مضبوط کیا۔ ہم شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ایک پُرامن، محفوظ پاکستان کے لیے اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔
Bilawal Bhutto Zardari tweet media
اردو
149
724
1.5K
32.6K
Farhan Ghani
Farhan Ghani@FGhani22·
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے اِنٹرایکٹو الائنس کی جانب سے ماحول کی صفائی کے موضوع پر منعقدہ کلائمنٹ سرکل کے پروگرام میں شرکت کی۔ اجلاس میں خواجہ سرا کمیونٹی کی بھرپور شرکت نے اس بات کو اجاگر کیا کہ ہم سب مل کر ہی اپنے ماحول کو محفوظ، صاف اور صحت مند بنا سکتے ہیں۔
اردو
7
12
31
463
Farhan Ghani
Farhan Ghani@FGhani22·
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے پیر کے روز یوسی 4 علامہ اقبال روڈ منظور کالونی پر جاری ترقیاتی کام کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین ندیم خیالی، صدر پی ایس 104 قمر احمد خان، جنرل سکریٹری طاہر گجر و دیگر بھی ٹاؤن چیئرمین کے ہمراہ موجود.
اردو
0
11
22
308
Farhan Ghani
Farhan Ghani@FGhani22·
ایک صاف ماحول، ایک محفوظ مستقبل! ڈینگی کو ختم کرنے کے لیے متحد ہوں، صفائی کا خیال رکھیں اپنے گھروں، گلیوں اور محلوں کو صاف رکھیں، پانی جمع نہ ہونے دیں۔ آئیں، ڈینگی کے خلاف ایک مضبوط دیوار بنیں۔ #DengueSeBachao #CleanEnvironment #HealthyFuture #SafeCommunity #StopDengue #PublicAwareness #CleanTown #FarhanGhaniInitiative #ChanesarTown #FightDengueTogether
اردو
2
13
21
194
Farhan Ghani
Farhan Ghani@FGhani22·
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے محمودآباد ماڈل پارک اور پلے گراؤنڈ کے تعمیراتی کام کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر چیئرمین فرحان غنی نے کہا کہ عوام کو بہتر تفریحی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے تاکہ بچے اور فیملیز خوشگوار ماحول میں وقت گزار سکیں۔ 🌿🏞️✨ اس موقع پر وائس چیئرمین ندیم خیالی، میونسپل کمشنر ، ٹاؤن کونسلر و دیگر عہدیدران بھی موجود تھے۔
اردو
0
16
36
384
Farhan Ghani
Farhan Ghani@FGhani22·
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی زیرِ صدارت چنیسر ٹاؤن میں انسدادِ تجاوزات مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں میونسپل کمشنر، ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ چنیسر فیصل مندھرو، ڈپٹی ڈائریکٹر کے ایم سی ضلع شرقی شکیل شیخ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ فورس زاکر حسین جمالی کے علاوہ متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر کی جانب سے کل سے شروع کی جانے والی انسدادِ تجاوزات مہم کے حوالے سے تفصیلی ہدایات جاری کی گئیں۔ تجاوزات کے خاتمے کے لیے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ٹاؤن کی ہر یوسی کو تجاوزات سے مکمل طور پر صاف کیا جائے گا۔ دوکاندار اور تاجر حضرات جو ٹھیلے یا پتھارے لگوانے میں مدد فراہم کرتے ہیں، اُن کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی۔ دورانِ انسدادِ تجاوزات آپریشن، اٹھایا جانے والا سامان ضبط کیا جائے گا۔ چیئرمین فرحان غنی نے کہا کہ چنیسر ٹاؤن کو ماڈل ٹاؤن بنانے کے لیے کچھ سخت فیصلے کیے جا رہے ہیں، جن میں تجاوزات کرنے والے افراد پر جرمانے اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اردو
0
12
34
383
Farhan Ghani
Farhan Ghani@FGhani22·
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے چنیسر ٹاؤن اور کلک ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے بننے والے ماڈل پارک کراچی ایڈمن اور چنیسر ٹاؤن کی ڈیپارٹمنٹل نرسری کا دورہ کیا۔ چیئرمین فرحان غنی نے ہدایت دی کہ پارک کی تزئین و آرائش کے بعد نرسری میں موجود مختلف اقسام کے پودوں کو خوبصورتی سے ماڈل پارک میں لگایا جائے تاکہ علاقہ مزید سرسبز و خوبصورت نظر آئے۔ 🌿🌸
اردو
1
28
52
876
Farhan Ghani
Farhan Ghani@FGhani22·
وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی اور چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے جمعرات کے روز چنیسر گوٹھ میں سید محمود شاہ بخاری کے 234 ویں سالانہ عرس کے آخری روز فٹبال گرائونڈ میں منعقدہ ملاکھڑے کے مقابلے کے موقع پر بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی آصف موسی و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
اردو
1
6
16
103