
Humayyon iqbal
1.6K posts

Humayyon iqbal
@HumayyonI
Born 19 Dec get love and give love. Msc p.p U.A.F M BA . my last account is https://t.co/45UeB4Ky56 follow me
Joined Şubat 2023
690 Following537 Followers
Humayyon iqbal retweeted

عمران خان اپنے ہی پاکستان پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا رہا ہے اور پاکستانی تالیاں پیٹ رہے ہیں کہ واہ خان صاحب
@iqrarulhassan
@HamidMirPAK
@ajmaljami
اردو
Humayyon iqbal retweeted

ہر میڈیا انفلونسر کو بلیو ٹک سرکاری خرچے سے لگوا کے دیا گیا، یہ پورے پاکستان میں کل بارہ ہزار ہیں، ان کے خلاف حکومت تبدیل ہوتے ہی کارروائی ہونے لگی تھی لیکن پی ٹی وی میں تو انکے خلاف کارروائی مریم اونگزیب نے روکی تھی۔ باقی دا تسی آپ پتہ کرو۔
Wajahat Masood@wajahatmasood
خیبر پختونخوا کے نگران صوبائی وزیر اطلاعات فیروز شاہ کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے 5 ہزار سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے جنہیں گھر بیٹھے ماہانہ 25 سے 30 ہزار روپے تنخواہ مل رہی ہے۔
اردو

زمان پارک پر دھاوا بولنے کا حکم پنجاب کی نگران حکومت اور اسکے پیچھے بیٹھی ہوئی ایک اور نادان حکومت نے دیا یہ سیاست نہیں انتقام ہے جو عمران خان نے کیا وہ آج انکے ساتھ ہو رہا ہے ایک دوسرے کو انتقام کی آگ میں جلانے والے دراصل اپنے آپ کو ہی آگ میں جلا رہے ہیں jang.com.pk/news/1206341
اردو
Humayyon iqbal retweeted
Humayyon iqbal retweeted
Humayyon iqbal retweeted
Humayyon iqbal retweeted
Humayyon iqbal retweeted
Humayyon iqbal retweeted
Humayyon iqbal retweeted
Humayyon iqbal retweeted
Humayyon iqbal retweeted
Humayyon iqbal retweeted

عمران بمقابلہ نواز: کونسا لیڈر پاکستان کو مشکلات سے نکال سکتا ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔۔
@NawazSharifMNS @ImranKhanPTI

اردو
Humayyon iqbal retweeted

مردار قادیانیوں کے ربوہ TV چینل پر بیٹھ کر کون ملعونہ کی ترجمانی کر رہا تھا۔
آج تک کوئی حکومت گستاخوں کو فرار نہیں کرا سکا وہ میں نے کرکے دکھا دیا۔عمران خان
اس شخص سے اچھائی کی امید رکھنا اور عالمی اسلامی لیڈر ماننے والوں کے عقلوں پر 21 توپوں کی سلامی۔✋
@dr_A_s_h
اردو
Humayyon iqbal retweeted

اس ویڈیو میں صدیق جان کو غور سے دیکھیں ! گلگت کی پولیس کے ساتھ مل کر پاکستانی پولیس پر آنسو گیس پھینک رہا ہے !
صدیق جان یہ مشن لیڈ کر رہا ہے !
گرفتاری میں دیر کیوں ؟
@RanaSanaullahPK @ICT_Police @MaryamNSharif
اردو
Humayyon iqbal retweeted

ہماری عدلیہ کو یہ مائیں بہنیں کیوں نظر نہیں آر ہیں؟۔ لگتا ہے ہماری عدلیہ نے صرف تحریک انصاف کو “انصاف” دلوانے کے لئے ہے۔
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati
گوادر کی تاریخ میں پہلی بار ہزاروں خواتین مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی رہائی اور مقدمات ختم کرنے کیلئے سڑکوں پہ نکل آئیں سینٹر مشتاق احمد خان اپنی اہلیہ کیساتھ اس احتجاج میں شریک ہوئے @SenatorMushtaq @MHidayatRehman
اردو







