
Earthman Journalist
238K posts

Earthman Journalist
@Intprofessor
Freelance Journalist, Researcher, Cartoonist, Blogger, Human Rights activist -


صرف اسرائیل چاہتا ہے کہ صلح نہ ہو اور جنگ مزید پھیلے ، اسرائیل کی خواہش کو کون کون عملی جامہ پہنا رہا ہے، یہ معلوم کرنے کی ضرورت ہے .

#بڑی #خبر چوھدری پرویز الہی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی بازگشت انہیں گورنر پنجاب لگائے جانے کا امکان جبکہ پاکستان سے اربوں روپے لوٹ کر سپین پناہ گزین ہونے والے مؤنس الہی (جوکہ بیٹے ہیں پرویز الٰہی کے) کی بھی پاکستان واپسی کے امکانات

فیلڈ مارشل کی امن کیلئے کوششیں لائق تحسین ہیں ۔سعودیہ ،ترکیہ مصر امن کیلئے سرگرم ہیں مگر ایسے حالات میں ایران کی طرف سے سعودی پر حملہ امن کی کوشش کو متاثر کرنے کا موجب بننے کا خدشہ ہے ۔

جارحیت ایران کےخلاف ہو رہی ہے ایران نےجنگ نہیں شروع کی۔ ہمیں چیزوں کو سیاق وسباق میں دیکھنا ہوگا،یورپی ممالک اپنی فضائی حدود ایران کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے رہے لیکن خطے کے عرب ممالک کی زمین اور فضائی حدود ایران کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ @ExpressNewsPK پر گفتگو

امید ابھی باقی ہے انشااللہ ، ایک اہم جگہ بات ہوئی ہے پاسداران انقلاب نے جو بھی کیا پاکستان امت مسلمہ کے ائم رکن کی حیثیت سے اپنا کردار نبھا رہا ہے گر چہ معاملات بہت مشکل ہیں لیکن بیجنگ ماسکو تہران سب کو ساتھ لے کر ریاض اور واشنگٹن کے ساتھ بھی معاملات کو چلایا جانا ہی ہمارا کمال ہے اور اللہ کے فضل وکرم سے ہم بطور قوم بہترین انداز میں ایک تنی ہوئی رسی پر چل رہے ہیں سفارتی لحاظ سے یہ کوئی آسان کام نہیں ہے لیکن کام پھر بھی یہی ہے



"ایرانی حکومت فوری طور پر معزرت کرے، بتائے کہ یہ حملے انہوں نے نہیں کیے،" دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) حارث نواز #ARYNews




Congratulations to Pakistan for taking Legally/Morally correct principled position at UN Security Council by abstaining on one-sided resolution which was rejected thanks to Veto by China & Russia! Pakistan’s credibility is enhanced! Well done @MIshaqDar50 @ForeignOfficePk @PakistanPR_UN

Hundreds of thousands have been killed by Israel, Trump threatens to wipe out an entire civilisation yet Iran is portrayed as the threat to world peace. The line between good and evil has never been as clear as it is now.

On X, mostly Pakistani origin IRGC fanboys based in cities like Amsterdam, Copenhagen, London, New York, Toronto are pushing for continued WAR, while more pragmatic voices within Iran are calling for de-escalation. interesting..

باہمی دفاعی معاہدہ ہےناں جس کےتحت سعودی فوج پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑرہی ہےافغان بارڈر پر ؟؟؟؟یایہ کوئی الگ معاہدہ ہے




